
100% Follow Back @PhotoVideoWale Photography and Videography.
Islamabad
Joined September 2019
- Tweets14.8K
- Following2.2K
- Followers2.5K
- Likes4.9K
Habib Kiani retweeted
گزشتہ دو سال دن رات محنت کرکے پاکستان کو ناکام ریاست بنانے کا بیانیہ ترتیب دیا گیا
آج یہ بیانیہ بنانے والے ناکام ہو کر بیٹھے ہیں جبکہ آج رات بھی پاکستان کا جھنڈا دنیا کی بلند ترین عمارت برج الخلیفہ میں جگمگا رہا ہے۔
پاکستان ناکام نہیں ہوا بلکہ تم بے نقاب ہوئے ہو
Habib Kiani retweeted
کل میر علی میں شہید ہونے والی لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف علی کی شہادے سے چند روز پہلے کی ویڈیو🚨🚨
پاکستان کے یہ ہیرے جوان اپنے ملک کی خاطر اپنی جانوں کی قربانیاں دے رہے ہیں، انکے بچے اور خاندان غم سے نڈھال ہیں اور ایک ذہنی بیمار طبقہ اس پر فقرے کستا ہے
حساب لیا جائے گا انشاءاللہ
Habib Kiani retweeted
آج پاکستان کے 7 جوان شہید ہوئے
لیکن پاکستان میں ایک ذلیل جماعت کی ذلیل قیادت نے ایک بھی مرتبہ اظہار یکجہتی تک کا ٹویٹ نہیں کیا۔
اسی جماعت کے ذلیل سپورٹرز نے شہدا کا مذاق اڑایا لیکن انکی قیادت خاموش رہی۔
آج دل سے دعا ہے کہ اللہ انکو دنیا اور آخرت میں ذلیل کرے۔
Habib Kiani retweeted
My letter to the Chief Election Commissioner (@ECP_Pakistan) highlighting targeted incidents of violence against @PTIofficial workers during #NA55 General Election campaign.
کا الیکشن کمیشن کو خط #عمران_خان_کے_امیدوار
Habib Kiani retweeted
رینج روڈ بخت افسر صاحب اور ٹھیکدار مرحوم کے ڈیرے پر فرزندِ راجہ بشارت @BehrozeKR کی جانب سے امیدوار حلقہ #PP14 سردار ناصر کے ہمراہ کارنر میٹنگ اور ُداعائے خیر۔ اہل علاقہ کا تحریکِ انصاف کی بھرپور حمایت کا اعلان۔
#NA55 #RajaBasharat #ناانصافی_کا_بدلہ_ووٹ_سے
Habib Kiani retweeted
مشکل کی اس گھڑی میں بھی میرے حلقے کی عوام کا اس زبردست تعاون پر شکریہ۔ انشاء اللہ 8 فروری کو ووٹرز بڑی تعداد میں باہر آئیں گے۔
Thank you to the residents of my constituency for this overwhelming support even during these difficult times. InshaAllah voters will come out in great numbers on 8th of Feb
#PP15 #Elections2024 #Election2024 #pti @PTIofficial
Habib Kiani retweeted
میرے بھائی راجہ ناصر نے اُمیدور حلقہ #PP14 سردار ناصر کے ہمراہ #خان_کی_کال_پر_لبیک کہا اور پولیس کے جبر کے باوجود حلقہ #NA55 راولپنڈی میں ریلی کی قیادت کی۔ انشاللہ 8 فروری کو راولپنڈی کے ہر حلقے سے بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔
#نکلو_خان_کی_پکار_پر
Habib Kiani retweeted
میرے بھائی راجہ ناصر کی جانب سے حلقہ #NA55 کی انتخابی مہم جاری۔ اُمیدوار #PP15 @ZiadKayaniPTI کے ہمراہ ڈھوک چودھریاں کی گلیوں بازاروں میں کیمپین کی، اہل علاقہ کی جانب سے شاندار استقبال۔ انشاللہ بھاری لیڈ سے کپتان کو یہ سیٹ تحفہ دیں گے۔
#Vote4Kettle #نشان_بدلا_کپتان_نہیں
Habib Kiani retweeted
عمران خان کے سپاہی راجہ بشارت اور تحریک انصاف حکومت کی راولپنڈی میں چار سالہ کارکردگی کا تفصیلی جائزہ۔ ووٹ کا حقدار، کپتان کا نامزد امیدوار!🫖
#فروری8_عوامی_ریفرنڈم #Vote4Kettle #PTI #NA55 #RajaBasharat
Habib Kiani retweeted
اگر #ووٹ_سے_بدلہ_لینا_ہے تو انتخابی نشان کو ہر خاص و عام تک پہنچانا ہوگا۔
میرے حلقہ #NA55 میں “کیتلی” کے نشان پر مہر لگائیں۔
حلقہ #PP14 میں “میز” اور حلقہ #PP15 میں “وکٹ” کے نشان پر مہر لگا کر @PTIofficial (راولپنڈی کینٹ)کے پورے پینل کو کامیاب بنائیں۔
#عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے #Vote4Kettle
Habib Kiani retweeted
تحریک انصاف ضلع راولپنڈی کے تمام اُمیدواران کے انتخابی نشانات۔میرے حلقے #NA55 سے میرا انتخابی نشان کیتلی ہے۔ @PTIofficial کے اُمیدواران کے انتخابی نشانات ہر گھر تک پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے۔
#عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
Habib Kiani retweeted
بَلاّ چلا گیا تو کیا ہوا، اللہ ہمارے ساتھ ہے!
راجہ بشارت کے بھائی راجہ ناصر کی میڈیا سے گفتگو۔
#عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے #NA55 #Vote4Kete
Habib Kiani retweeted
حقیقی آزادی کی تحریک میں ترانوں کا اہم کردار رہا ہے۔ #قيدی_نمبر_804 (نَک داکوکا) کا #NA55 کیتلی ورزن پیش خدمت ہے۔
#عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے #Vote4Kettle
Habib Kiani retweeted
چودھری مامون انور کی جانب سے منعقد کی گئی کارنر میٹنگ میں محمد بشارت راجہ کا بذریعہ ویڈیولنک خطاب۔ اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے اُمیدوار برائے صوبائی اسمبلی زیاد کیانی اور سردار ناصر بھی موجود تھے۔ معززین علاقہ نے PTI کے مکمل حمایت کا اعلان کیا۔
مشکل حالات میں بھی حلقہ #NA55 کی کیمپین جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ٹیمیں ہر وارڈ میں ڈور ٹو ڈور کیمپین کر رہی ہیں۔ مختلف دھڑے @PTIofficial میں شامل ہو رہے ہیں۔ انشاللہ تحریک انصاف کا پورا پینل بھاری لیڈ سے کامیاب ہوگا۔ راجہ بشارت
#Vote4Kettle
#ووٹ_سے_بدلہ_لینا_ہے
Habib Kiani retweeted
سوال تو ہو گا اور جواب “اب” دینا پڑے گا۔۔۔
@5G_Markhor @the_pakistan7 @HasanR786 @M_Ahmad2001 @Oozy_rose @Akhanspeaks @alyaar_bay
Habib Kiani retweeted
جناب چیئرمین @ImranKhanPTI صاحب سے گزارش ہے راولپنڈی کے حلقہ پی پی 15 سے تمام امیدواران کے انٹرویوز لیے جائیں اس حلقہ سے 8 سے زائد امیدواران نے کاغزات نامزردگی جمعہ کروائے ہیں۔ جبکہ سابقہ ایم پی اے کے حلقہ کی عوام سخت نالاں ہیں اور ان پر بہت سے الزامات ہیں
@PTIofficial @InsafPK
Habib Kiani retweeted
سر @ImranKhanPTI صاحب ان میں سے کیا صرف ایک دو امیدوار ہی شارٹ لسٹ ہوئے ہیں؟ یا پھر صرف ایک کا انٹرویو لر کے انصاف کیا جا رہا ہے؟ پلیز تحقیقات کریں بہت سے لوگ آپکا نام خراب کر رہے ہیں اور آپکو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ خدا کا واسطہ ہے نا اہل لوگ ہم پر دوبارہ نہ مسلط کریں
Habib Kiani retweeted
پولیس زمان پارک پر پھر آپریشن پلان کر رہی ہے، جب عدالتی وقت ختم ہوتا ہے پالتو افسر بل سے نکل آتے ہیں اورمظلوم بچوں پر تشددکرتے ہیں، میں چیف جسٹس لاہور سے کہتا ہوں رات کیلئے خصوصی عدالتیں بنائیں جہاں ظلم کو روکنے کی کاروائ کی جا سکے،پولیس آپریشن کے خلاف چیف جسٹس سے رجوع کررہے ہیں
Habib Kiani retweeted
پاکستان کی بدقسمتی ہیں ایسے حکمران-
ان کو ااگر ملک بدر کر دیا جاۓ تو ملک سے مایوسی ختم ہوجاۓ گی-
#زمان_پارک_پُہنچو
#BagheJinnahPohncho






















