Pinned Tweet
الحمداللّٰہ میرے بھائی کی آج بیل ہو گئی۔ 122 دن کی اس پابندی و سلاسل میں رہنے کے بعد جس میں بھائی کو ڈیتھ سیل سے لے کے منہ پہ کالا کپڑا اور ہاتھ پاؤں میں بیریوں میں دیکھنے کے بعد اس سسٹم سے نفرت ہو گئی ہے اور اپنے لیڈر عمران خان کے نظریے پہ اور پختہ یقین ہو گیا ہے جس معاشرے میں جب تک انصاف قائم نہ ہو وہ ملک وہ معاشرہ کبھی ترقی نہیں کر سکتا۔ بہت شکریہ ہمیں اس وقت نے اللّٰہ کے اور بھی قریب کر دیا اور پہلے سے زیادہ مضبوط اور منظم محسوس کیا ہے۔ یہ جنگ ہماری جنگ ہے ہمارے بچوں کے مستقبل کی جنگ ہے انشااللّٰہ اپنے لیڈر کے نظریے کے ساتھ کھڑے تھے اور کھڑے رہیں گے ۔۔جو لوگ ابھی تک رہا نہیں ہوئے اللّٰہ ان کو بھی اپنے پیاروں سے جلد از جلد ملوائیں آمین۔۔
پاکستان زندہ باد
Anam Saeed retweeted
کشمیری بچوں نے مطالعہ پاکستان پر سوالات اٹھا دئیے!
یہ جنریشن آپکو ناکوں چنے چبوا دےگا!
Anam Saeed retweeted
صدر لاہور پاکستان تحریک انصاف میاں اکرم عثمان صاحب کو انسدادِ دہشت گردی عدالت کی جانب سے مزید پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ کی منظوری دے دی گئی
میاں اکرم عثمان پہلے ہی دو سال ملٹری قید گزار چکے ہیں اس کے باوجود انہیں ایک بار پھر 9 مئی کے مقدمے میں الجھانا انصاف کے نظام کے دیوالیہ پن کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ سیاسی انتقام کا یہ سلسلہ اور ظلم کب تک جاری رہے گا؟
Anam Saeed retweeted
This guy zoomed in and slowed down the 'reptilian eye' guy from Mamdani's speech
Whatever the fk that is, it's not normal
Writer: Ian
Had to check this out to see if it was real
Screen recorded directly from the Project America YouTube page and yep... it's real.
You can see the timestamp in the video and check for yourself.
Writer: Daniel
YT link: youtube.com/watch?v=y0Ez28eq…
Anam Saeed retweeted
26 نومبر ایک سیاہ دن جس میں اپنے حق کے لیے آواز اٹھانے والوں کو گولیوں سے چھلنی کر دیا تھا..
Anam Saeed retweeted
Imran Khan must see a medical specialist “within days” to avoid irreversible heart damage, his doctor has warned.
Pakistan’s former prime minister, who has been in jail since August 2023, is suffering from “uncontrollable” blood pressure. Last Monday, he appealed to the country’s top judges in an open letter, claiming he “may not return alive” from jail without urgent medical attention
🔗 telegraph.co.uk/news/2026/11…
The rest of the Pakistani population is also bearing the consequences because there is no unity between the elite class and the ordinary citizens. The privileged remain absorbed in their own world, largely indifferent to what the rest of the country is going through. If the elite stood alongside ordinary Pakistanis and supported them through collective action and unity, a lot could change in Pakistan.
پاکستانی اداکاروں کی شادیاں 🔥
ویسے انکی بھی اپنی ایک زندگی ہے, بغیر کسی کی پرواہ کئیے اپنی زندگی اپنے طریقے سے انجوائے کر رہے ہیں, یہ انکا حق ہے جو جیسا چاہے انجوائے کرے!
50
SOS 🆘
آج کسی اجنبی کیلئے نہیں، ہمارے ٹوئٹر خاندان کے ایک 66 سالہ عزیز دوست جن کا اصل نام محمد حسن ہے۔ انہیں دل کا دورہ پڑا تقریباً 150 کلومیٹر دور بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال میں دو دن زیرِ علاج رہے۔ ڈاکٹرز 7 دسمبر کو انکی انجیوگرافی کریں گے۔ اس سے پہلے ضروری ٹیسٹ اور آمدورفت کے مسائل ہونگے۔ انجیو گرافی تو سرکاری ہسپتال میں فری ہو گی ۔
کہتے ہیں سوشل میڈیا ہوائی دنیا ہے جبکہ ہم ایسا نہیں سمجھتے۔
آج ہمارے اس یقین کا امتحان ہے
آج ہمارا ایک اپنا دوست مشکل میں ہے۔
جو خود کر سکتے ہیں ضرور کریں ورنہ اس اپیل کو ان تک پہنچائیں جو مدد کر سکتے ہیں اور اپنے دوست کے لیے امید کا چراغ بنیں
اکاؤنٹ ڈیٹیل کیلئے ڈی ایم کریں
جزاک اللہ خیر
#helpinghands #TwitterFamily
عمران خان صاحب کی قید کو آج 1202 دن ہو گئے ہیں۔
یہ طویل ناحق قید، بنیادی انسانی حقوق سے محرومی اور اہلِ خانہ سے رابطے پر پابندیاں پورے نظامِ انصاف پر سنگین سوالیہ نشان ہیں۔
سابق وزیراعظم عمران خان صاحب کو رہا کرو۔
#ImranKhansLifeIsAtRisk
Anam Saeed retweeted
سامعہ کی شوکت خانم میں ذاتی تجربے کی یہ وڈیو سن کر میری آنکھوں میں مسلسل نمی رہی، میرے دل سے ایک ایک لفظ پر عمران خان کے لیے دعا نکلتی رہی۔
شوکت خانم کا سسٹم لاجواب ہے مجھے وہاں بات کر کے پتہ چلا کہ عمران خان آغان خان کے ہسپتال میں بیٹھ کر وہاں کا سسٹم دیکھا کرتے تھے تاکہ شوکت خان کو بہترین طریقے سے چلایا جا سکے۔ مجھے یہ بھی پتہ چلا کہ وہاں امیروں کی نسبت ذیادہ غریبوں کو علاج کے لیے لیا جاتا ہے ۔ کاش شوکت خانم جیسا سسٹم پاکستان میں رائج ہو جائے تو میں سوکھی ہو جاؤں کہ ہماری آنے والی نسلیں ایک پیارا پاکستان دیکھ سکیں ۔
شوکت خان کے بارے میں جو لوگ بولتے ہیں کہ یہ ایک ڈھونگ ہے، کوئی غریبوں کو علاج نہیں دیا جاتا۔
میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے کہ وہاں امیر غریب کا کوئی فرق نہیں ہے ۔ صرف ان لوگوں کو انکار کیا جاتا ہے جن کو دوا کی نہیں دعا کی ضرورت ہوتی ہے ۔ میں جس ٹیسٹ کی قیمت دے رہی تھی وہاں کھڑا غریب اسکا ایک روپیہ بھی نہیں دے رہا تھا ۔ میں قسم کھا کر کہتی ہوں مجھے لگا میرا پیسہ اچھی جگہ استعمال ہو گا۔ اگر میں کسی پرائیوٹ روم کی قیمت ادا کر رہی ہوں تو میرے ساتھ اسی روم میں وہی سہولت غریب بنا پیسے کے لے سکتا ہے ۔
میں نے سنا تھا کہ لوگ عمران خان کے لیے دعائیں کرتے ہیں نوافل پڑھتے ہیں مگر مجھے اس سوال کا جواب شوکت خانم جا کر ملا کہ یہ وہ جگہ ہے جہاں سے غریبوں کی دعائیں اس انسان کو لگی ہوئی ہیں🥹♥️
میں چاہوں گی ایسے نیک پراجکیٹ کی آپ جیسے چاہیں مدد کریں چاہے جتنی آپکی توفیق ہے، اگر آپ نے اللہ سے تجارت کرنی ہے شوکت خانم کو ضرور عطیات دیں ۔


























