PML_Noon retweeted
موجودہ ملکی معاشی صورت حال میں کسی ملک کی جانب سے پاکستان پر اعتماد کرتے ہوئے قرض جاری کرنا واقعی وزیراعظم میاں شہباز شریف کی کامیاب حکمت عملی ہی کی بدولت ہے!!!
امید کی جا سکتی ہے شاید اب قیمتوں کے چڑھاو میں رکاوٹ پڑے گی اور معشت میں استحکام آئے گا۔
@MaryamNSharif
@farooq_pm
PML_Noon retweeted
عمران خان اگر تم سچے ہو تو ضمانتیں کیوں لے رہے ہو آؤ مقابلہ کرو۔
#گھبرا_گیا_نیازی
PML_Noon retweeted
پنجاب میں ضمنی انتخابات کے لیے تحریک انصاف اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے۔ ملتان میں الیکشن کمیشن پر دباؤ ڈالا گیا۔ شاہ محمود کی ہاری ہوئی بازی جیتنے کی ناکام کوششیں ۔ کیوں کہ میرٹ پر انہوں نے کبھی کوئی الیکشن جیتا ہی نہیں۔
PML_Noon retweeted
ماضی میں جھانکنے اور رونے دھونے سے کچھ حاصل نہیں ہو گا‘ ہمارا راستہ مشکل ضرور ہے ناممکن نہیں‘ابھی مشکلات آنی ہیں‘ ہمیں ہمت کرکے وہ فیصلے کرنا ہوں گے. وزیراعظم شہبازشریف
PML_Noon retweeted
وزیراعظم آزاد کشمیر کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ___
شہریوں میں فیس ماسک کی تقسیم اور دوکانداروں کو سختی سے ایس او پیز پر عمدرآمد کی ہدایات۔
@farooq_pm
@geonews_urdu
@DunyaNews
@HamidMirPAK
@PmlnAjk_org
@wasimpfp
@fidakiani
@AttiqSadozai
وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے آج تحریک آزادی کشمیر، تکمیل پاکستان کے بانی رہنما قائد ملت رئیس الحرار چوہدری غلام عباس خان علیہ رحمتہ کے مزار کی توسیع، تزین و آرائش کے ایک بڑے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا
@farooq_pm
@Abdulkhaliqwasi
@wasimpfp
@Raja_Aftab1
@ArbabAnsarAwan1
PML_Noon retweeted
وزیر اعظم آزادکشمیر دو روزہ دورہ پر لیپہ روانہ___
ہٹیاں میں شاندار استقبال
@farooq_pm
@PmlnAjk_org
@PIDAZADKASHMIR
@jannat_khar
یوم سیاہ کے موقع پر ویڈیو بیان__
facebook.com/187314790297069…
@farooq_pm
@AssemblyAjk
@Raja_Aftab1
@wasimpfp
PML_Noon retweeted
I condemn the hate speech of French president against Prophet Muhammad P.B.U.H.Govt of Pakistan should recall our ambassador from France as a protest.
PML_Noon retweeted
میں وادی نیلم کے 3روزہ دورہ پرکنڈل شاہی پہنچ گیا
ہوں۔اس وادی کےجواں ہمت لوگ گذشتہ کئی دہائیوں سےجنگ بندی لائن پربھارتی جارحیت کاپامردی سےمقابلہ کررہےہیں جس پرمیں انہیں سلام پیش کرتاہوں۔میں اس دورے میں2.5 ارب روپےسےزائد مالیت کےمنصوبوں کا سنگ بنیاد رکھونگاجن پرکام شروع کردیاگیاہے
آزاد کشمیر گلگت بلتستان کی عوام کو آزاد بنانا اور ان کے حقوق کی فراہمی مسلم لیگ ن پاکستان کے منشور کا حصہ ہے۔۔


















