Qudratullah Mohsinقدرت اللہ محسن (@Q_Muhsin) header
Qudratullah Mohsinقدرت اللہ محسن (@Q_Muhsin) profile picture

English Teacher, MA English Lit., PGD in ELT, MA TEFL, taught English to Arabic speaking students in the UAE 4 two years. Bibliomaniac. Everything is personal

UAE/Pakistan
Joined February 2010
Photo by Qudratullah Mohsinقدرت اللہ محسن (@Q_Muhsin)Photo by Qudratullah Mohsinقدرت اللہ محسن (@Q_Muhsin)Photo by Qudratullah Mohsinقدرت اللہ محسن (@Q_Muhsin)Photo by Qudratullah Mohsinقدرت اللہ محسن (@Q_Muhsin)Photo by Qudratullah Mohsinقدرت اللہ محسن (@Q_Muhsin)Photo by Qudratullah Mohsinقدرت اللہ محسن (@Q_Muhsin)Photo by Qudratullah Mohsinقدرت اللہ محسن (@Q_Muhsin)Photo by Qudratullah Mohsinقدرت اللہ محسن (@Q_Muhsin)Photo by Qudratullah Mohsinقدرت اللہ محسن (@Q_Muhsin)Photo by Qudratullah Mohsinقدرت اللہ محسن (@Q_Muhsin)
Replying to @pakistanipeeeps
ایم اے اگلش، PGD in ELT، ایم اے TEFL اس کے ساتھ متحدہ امارات UAE میں کو پندرہ سے زاٸد ملکوں کے لوگوں کو دو سال تک IELTS کرواتا رہا۔ جی ن لیگ کو سپورٹ کرنے والے ناخواندہ بندہ ہوں۔ تو سوچیں پڑھے لکھے کا لیول کیا ہوگا؟
11
6
20
3,219
Qudratullah Mohsinقدرت اللہ محسن retweeted
پاکستان ہمیشہ زندہ باد !!! 8 ارب انسانوں کی دنیا میں اس لمحے صرف 13 انسان خلا میں موجود ہیں اور تاریخ کا سینہ فخر سے چوڑا کر دینے والی حقیقت یہ ہے کہ ان 13 میں ایک پاکستانی بھی شامل ہے۔۔ 8 ارب میں سے 13 اور ان 13 میں ایک پاکستانی ۔۔۔یہ صرف خلا تک رسائی نہیں پاکستانیوں کے خوابوں کی بلندی، صلاحیتوں کا اعتراف اور تاریخ کے افق پر سبز ہلالی پرچم کی درخشاں جھلک ہے۔ ❤️🇵🇰❤️
22
161
673
7,912
Qudratullah Mohsinقدرت اللہ محسن retweeted
ایک اسکول کے چھوٹے بچوں کے لئے جو سردی میں بغیر جرسی/سوئیٹرز اسکول آتے ھیں،جرسیاں اور سوئیٹرز درکار ھیں۔احباب سے اس سلسلے میں تعاون کی اپیل ھے،کسی غریب بچے کے تن کو سردی سے بچائیں ،اللہ بہترین اجر عطا فرمائے گا۔جزاک اللہ خیر۔ جرسی درکار =100 جرسی =310 روپے غریب بیواوں کے خاندانوں کے لئے۔ رضائیاں درکار=37 رضائی 1600 روپے جزاک اللہ خیر
3
50
1
84
3,405
Qudratullah Mohsinقدرت اللہ محسن retweeted
8 ارب انسانوں میں صرف 13 انسان اس وقت خلا میں ہیں جن میں سے ایک پاکستانی ہے۔ ❤️
71
74
6
1,443
102,556
Qudratullah Mohsinقدرت اللہ محسن retweeted
Replying to @muzamil_45
پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی آج شینزو-24 مشن پر گئے۔ تیانگونگ خلائی اسٹیشن پر تقریباً 3.5 گھنٹے بعد (اسی دن) پہنچ گئے۔ وہاں 5 سے 10 دن (تقریباً ایک ہفتہ) رہ کر تجربات کریں گے اور شینزو-23 جہاز پر واپس زمین آئیں گے۔
6
7
62
6,642
Qudratullah Mohsinقدرت اللہ محسن retweeted
یتیم بیٹی کے نکاح پر کھانے میں تعاون کے لیے آپ اس فیملی کی تفصیلات لے کر براہ راست مدد کرسکتے ہیں نکاح میں صرف 2 دن باقی ہیں 40 ہزار درکار ہیں یتیم کی باعزت رخصتی پر آپ سب تعاون کردیں تو اللہ آپ سب سے بے حد راضی ہو گا
لاہور سے یتیم بیٹی کا نکاح 27 نومبر کو طے پایا ہے والدہ بچوں کو گھر قرآنِ پاک کی تعلیم دیتی ہیں اور اس کے بدلے ملنے والے معمولی ہدیے سے اپنے گھر کا گزر بسر کرتی ہیں، چھوٹا بھائی بھی پڑھ رہا ہے ۔ اب سادگی سے نکاح پر کھانا دینے لیے وسائل نہیں ہیں ۔ چند دن باقی ہیں اور بیحد پریشان ہیں اور پر امید کہ کوئی ان کا اللہ کیطرف سے وسیلہ بن جائے ۔ 40ہزار درکار ہیں آپ کا چھوٹا سا تعاون ایک ماں کے چہرے پر خوشی اور ایک بیٹی کی باعزت رخصتی آسان بنا دے گا،
9
5
178
Qudratullah Mohsinقدرت اللہ محسن retweeted
🚨 فوری طبی امداد کی اپیل 🚨 ​ہمارے ایک قریبی عزیز کو ایک شدید حادثہ پیش آیا ہے جس میں ان کی ٹانگ بری طرح مجروح ہوگئی ہے۔ چوٹ کی سنگینی اور پیچیدہ سرجری کی ضرورت کے پیشِ نظر وہ اس وقت شفا انٹرنیشنل ہسپتال، اسلام آباد میں زیرِ علاج ہیں، کیونکہ اس نوعیت کے علاج کی سہولت صرف اسی ہسپتال میں دستیاب ہے۔ ​ان کے آپریشن اور علاج معالجے کے اخراجات کا تخمینہ 25 لاکھ روپے (2.5 ملین) ہے۔ خاندان کے لیے اتنی بڑی رقم کا فوری بندوبست کرنا انتہائی مشکل ہے۔ آپ کے تھوڑے سے تعاون سے ان کی زندگی اور ٹانگ بچائی جا سکتی ہے۔ ​مریض کی تصدیق کے لیے تفصیلات: ​ہسپتال: شفا انٹرنیشنل ہسپتال، اسلام آباد ​مریض کا MR نمبر: 26174633
2
75
112
3,668
Qudratullah Mohsinقدرت اللہ محسن retweeted
Pak minister’s Urdu speech in Delhi goes viral, wins hearts 🇮🇳 🇵🇰
"بڑا عجیب سا لگا کہ چند کوس دور غالب کے مقبرے سے یہاں بیٹھ کر میں انگریزی میں بات کر رہا ہوں۔" وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے اہم خطاب
68
140
11
1,333
66,283
Qudratullah Mohsinقدرت اللہ محسن retweeted
Must welcome his invite and plan a visit to Mohenjo- Daro. Good move. Surprisingly, however, we did not show them Rakhigarhi, which is twice the size of Mohenjo-Daro. The Pakistani minister spoke of Ghalib, but Ghalib was never an icon of any civilization. He mentioned Mohenjo-Daro and Ghalib together. The civilizational lineage of Mohenjo-Daro—the Sindhu-Saraswati civilization—is represented by Pashupati, Hinglaj Mata, Raja Dahir, Buddha, Guru Nanak, Maharishi Panini, and Multan’s Sun Temple, not by Ghalib or Nizamuddin. In Delhi he should have known its roots go back to Indraprastha- I met him there with his wife, we spoke in fluent Punjabi, and found him to be someone one can talk to.
At Delhi SCO forum, Pakistan climate minister Dr Musadik Malik pays homage to Indian capital being a cultural amalgamation.
22
15
2
106
25,614
Qudratullah Mohsinقدرت اللہ محسن retweeted
#WATCH | Delhi: At the first SCO Civilisational Dialogue Forum, Pakistan Minister Musadik Masood Malik says, "I am speaking in the context of the entire region—after all, discussions within the SCO framework naturally pertain to the region as a whole. Currently, the region is navigating complex geopolitical nuances, and there are multiple epicentres of instability. We are very hopeful that when representatives from various nations sit down together, it will lead to an improved situation. You have witnessed that whenever instability has arisen—even in instances where Pakistan had no direct involvement—the country has consistently endeavoured to play a significant, constructive role. Our stance remains the same: wherever there is a discourse on peace, and wherever nations come together to sit down and seek a way forward, we are fully committed to participating..."
2
3
2
29
22,437
Qudratullah Mohsinقدرت اللہ محسن retweeted
شاباش مصدق ملک صاحب۔ جب حقائق مضبوط ہوں دلائل واضح ہوں اور لہجہ پراعتماد ہو تو مخالفانہ سوالات خود دم توڑ دیتے ہیں۔ یہی مؤثر سفارت کاری ہے اور یہی پاکستان کا مقدمہ لڑنے کا سلیقہ ہے۔👏👏 #SCO #Dehli #India @DrMusadikMalik
15
401
7
1,577
20,927
Qudratullah Mohsinقدرت اللہ محسن retweeted
تہذیبوں کے درمیان مکالمہ نئے مرحلے میں داخل ہوا چاہتا ہے، مصدق صاحب نے ہندوستان میں خوبصورت اردو بولتے ہوئے علامہ اقبال کا بھی ذکر کر ڈالا جن کو وہاں کی یونیورسٹیوں کے نصاب سے خارج کیا جا رہا ہے
آج ہم خود کو آپ سب کے لینز سے، آپ سب کی آنکھوں سے اور آپ سب کے زاویۂ نظر سے دیکھ رہے ہیں۔ وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے اہم خطاب
99
313
15
3,330
146,942
Qudratullah Mohsinقدرت اللہ محسن retweeted
Where @DrMusadikMalik making waves across Indian media, this significant visit is being overlooked at home. While PTV’s silence is notable, private news networks should be spotlighting the Pakistani Minister’s dignified and articulate representation of Pakistan’s stance in New Delhi. #Strange
30
97
9
806
46,400
Qudratullah Mohsinقدرت اللہ محسن retweeted
ایک پاکستانی وزیر دلی میں کھڑے ہوئے اور غالب کا ذکر کیا۔ ایک ہندوستانی وزیر اعظم بیٹھے رہے اور دما دم مست قلندر کی لے پر ان کی انگلیاں گھٹنے پر تھرکتی رہیں۔ سرحد کے دونوں طرف سے فوراً غلط سوال اٹھے۔ وہ ایک ہندوستانی شاعر کی تعریف کیوں کر رہے ہیں؟ وہ ایک پاکستانی گیت سے لطف کیوں لے رہے ہیں؟ صحیح سوال شاید ہی کسی نے پوچھا۔ کیا ہم اتنے اتھلے ہو گئے ہیں کہ اس تہذیب ہی کو نہیں پہچانتے جس کے ہم سب وارث ہیں؟ ۲۰ نومبر کو ڈاکٹر مصدق ملک مئی ۲۰۲۳ کے بعد ہندوستان کی سرزمین پر قدم رکھنے والے پہلے پاکستانی وفاقی وزیر بنے۔ وہ پرانے قلعے میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے پہلے تہذیبی مکالمہ فورم کے لیے آئے تھے۔ شیر شاہ سوری نے یہ قلعہ اس زمین پر اٹھایا جسے روایت اندرپرستھ کہتی ہے، پانڈووں کا شہر۔ ایک رزمیہ، ایک افغان بادشاہ اور خیبر کو جاتی ایک سڑک، سب ایک ہی فصیل کے اندر۔ کسی کے بولنے سے پہلے ہی مقام نے اپنی بات کہہ دی۔ پھر موسیقی شروع ہوئی۔ دما دم مست قلندر سیہون کا ہے، لعل شہباز قلندر کا ہے، سندھ کا ہے۔ بلھے شاہ نے اسے بول دیے۔ مگر روایت کہتی ہے کہ اس کے اولین بول دلی کے امیر خسرو کے تھے۔ اگر یہ سچ ہے تو اس شام یہ گیت ہندوستان کا سفر کر کے نہیں آیا تھا۔ یہ اپنے گھر لوٹا تھا۔ اور پھر وہ بات جس نے مجھے ٹھٹھکا دیا۔ غالب نظام الدین میں آسودۂ خاک ہیں، امیر خسرو سے چند قدم کے فاصلے پر۔ جس شاعر کی تعریف پاکستانی نے کی اور جس شاعر کا گیت ہندوستانی نے سنا، دونوں دلی کی ایک ہی مٹی میں ہمسایوں کی طرح سو رہے ہیں۔ ہم نے دشمنی کو حب الوطنی کا بدل بنا لیا ہے۔ ہم نے شک کو ذہانت کا بدل بنا لیا ہے۔ ہم نے نعروں کو فہم کا بدل بنا لیا ہے۔ میں پاکستانی ہوں۔ میں سندھو کے کنارے پیدا ہوا۔ مجھے پاکستان سے محبت کے لیے ہندوستان سے بیر رکھنے کی ضرورت نہیں۔ نہ کسی ہندوستانی کو ہندوستان سے محبت کے لیے پاکستان سے بیر رکھنا چاہیے۔ گیت سرحدیں طے نہیں کریں گے۔ شاعری دہشت گردی ختم نہیں کرے گی۔ سادات اور بیگن نے گا کر صلح نہیں کی تھی۔ مگر لکیر کے اس پار بسنے والوں کی انسانیت سے انکار کر کے آج تک کوئی پائیدار امن نہیں بنا۔ ہم نے علاقے بانٹ لیے۔ سرحدیں کھینچ لیں۔ فوجیں کھڑی کر لیں۔ مگر ہم غالب کی شاعری نہیں بانٹ سکتے۔ ہم سندھو کو نہیں بانٹ سکتے۔ ہم دما دم مست قلندر کی لے نہیں بانٹ سکتے۔ عین ممکن ہے کہ لوگ اپنی سانجھی میراث پہلے ڈھونڈ لیں اور ان کی حکومتیں سانجھی پالیسی بعد میں۔ پورا مضمون پڑھیے۔ پھر مجھے بتائیے کہ کیا عظمت کا مطلب اتنی اونچی دیواریں اٹھانا ہے کہ اس پار کی تہذیب کسی کو دکھائی ہی نہ دے۔ @DrMusadikMalik @PMOIndia پورا مضمون پہلے کمنٹ میں۔ substack.com/@iqballatif/not…
14
29
149
22,538
Qudratullah Mohsinقدرت اللہ محسن retweeted
Dr Musadik Malik really ought to be given all kinds of kudos for the way he has represented Pakistan in India: grace, confidence and wit -- without unnecessary arrogance. Nicely done. Great optics.
8
66
3
502
5,804
Qudratullah Mohsinقدرت اللہ محسن retweeted
کیا خوبصورت بات کی ہے ڈاکٹر مصدق صاحب نے۔ دہلی شہر مقروض ہے اسی تہذیب کا جس نے پاکستان کی بھی بنیاد رکھی۔ جو وسطی ایشیا کے ترک اور مغل لیکر آئے تھے فارسی زبان کے ساتھ، عرب لائے تھے عربی اور اسلام کے ساتھ، جسکا ملاپ ہوا سندھ پنجاب کشمیر گندھارا اور بلوچ تہذیبوں سے، اور مقامی برادریوں سے اور ہندو اور بھارتی تہذیب سے۔ اور پھر جدید مغربی تہذیب کے ساتھ۔ کمال ملاپ ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے تہذیبوں پر اجتماع میں اس بات کا ذکر کرنا پاکستانی تہذیب وتمدن اور پاکستانی سفارتکاری کی کامیابی ہے۔ @DrMusadikMalik @Team_Musadik
"یہ قلعہ، جس میں آج ہم بیٹھے ہیں، خود ایک کہانی ہے۔ اس قلعے کی بنیاد ہمایوں نے رکھی، جن کا تعلق تیموری خاندان سے تھا اور جو وسطی ایشیا سے آئے تھے۔" وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے اہم خطاب
26
100
2,902
Qudratullah Mohsinقدرت اللہ محسن retweeted
Pakistan’s Minister Dr Musadik Malik invoked Urdu poet Mirza Ghalib during his keynote address at the first SCO Civilizational Dialogue Forum in New Delhi. Reflecting on the historical and cultural significance of the city, Malik said, “It felt rather strange to be sitting here, a few miles from Ghalib’s tomb, speaking in English.” His remark came during the forum, which brought together voices from SCO member countries to discuss civilisational and cultural connections. #MusadikMalik #SCO #SCODialogueForum #MirzaGhalib #IndiaPakistan #IndiaTodaySocial
13
24
4
162
18,658
Qudratullah Mohsinقدرت اللہ محسن retweeted
مصدق ملک کا بھیجنا پاکستان کا ماسٹر سٹروک تھا۔ انگریزی اردو دونوں زبانوں اور بیان و لسان کے قاعدوں اور سفارتی آداب سے واقف ہونے کی وجہ سے بھارتی میڈیا کے تندوتیز سوالات کا جتنا عمدہ جواب @DrMusadikMalik نے دیا ہے وہ اور شاید کوئی نہ دے سکتا۔۔ اردو میں بات کرکے بہت اچھا کیا۔
کل جب میں صحافیوں سے بات کر رہا تھا اور مجھے یاد دلایا گیا کہ میں نظام الدین اور غالب اور ان کے مزار کے کتنا قریب ہوں تو انگریزی میں بات کرنا مجھے کچھ عجیب سا محسوس ہوا۔ اس لیے میں اردو میں بات کرنا چاہوں گا، ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں ایس سی او فورم سے خطاب
31
368
2
1,764
36,851
Qudratullah Mohsinقدرت اللہ محسن retweeted
”گجیندر سنگھ شیخاوت صاحب (بھارتی وزیرِ ثقافت) نے ہمیں بتایا کہ یہاں ماہرین ایک ایک تہ میں دِلی کی تاریخ کا مطالعہ کر رہے ہیں۔ اُنہوں نے ایک خندق کھود رکھی ہے اور ایک ایک تہ میں دیکھ رہے ہیں کہ یہاں تاریخ میں کیا کیا ہوا۔ کسی نے کسی سے یہ نہیں پوچھا کہ ارے بھائی اصل خندق کون سی ہے، سچی خندق کون سی ہے؟ اور اِس کھدائی میں جتنی بھی خندقیں نکلی ہیں سبھی سچی ہیں، اور بہت سی خندقیں ایسی ہیں جو اُن لوگوں کی ہیں جو دِلی کے باہر کہیں سے آئے۔ دِلی باہر سے آنے والی تہذیبوں سے کم نہیں ہوا، باہر سے آنے والے لوگوں سے کم نہیں ہوا، بلکہ باہر سے آنے والی تہذیبوں اور باہر سے آنے والے لوگوں سے مضبوط ہے۔ یہ قلعہ جس میں آج ہم بیٹھے ہیں، یہ تو خود ایک کہانی ہے۔ یعنی ایک ایسا قلعہ جس کی بنیاد ہمایوں (مغلیہ سلطنت کے حکمران) نے رکھی، جو دنیا کے ایک پہلو سے آئے تھے، اور اِس قلعہ کی بنیاد رکھی، پرانا قلعہ، جہاں آج ہم سب بیٹھے ہیں۔ اور اِس کی تعمیر کو آگے بڑھایا شیر شاہ سوری نے، جو ایک افغان تھے، افغانستان سے یہاں آئے تھے۔ یعنی ایک دیوار، دو حکمران، یعنی دو حکمران اور ایک قلعہ، یعنی دو تہیں اور ایک خندق۔ یہی وہ تنوع ہے جس کی خوشی منانے کیلئے آپ نے ہمیں بلایا، اِسی کو آپ نے تہذیب کی گفتگو یعنی ڈائیلاگ آف سیویلائزیشنز قرار دیا۔ گریک اوریجن میں ڈائیا کے معانی تھرو اور لوگوس کے معانی سپیچ یا آئیڈیاز ہیں۔ تو ڈائیلاگ کیا کہتا ہے؟ معانی کا بہاؤ ہمارے درمیان سے گزرتا ہے۔ ڈائیلاگ تو تنوع کے درمیان ہوتا ہے۔ جیسا کہ کل شیخاوت صاحب (بھارتی وزیرِ ثقافت) نے مُجھے اُن تہوں کے بارے میں بتایا جن کی ہزاروں سال کی تاریخ ہے، اور یہیں پر اُن کی زندگی ہے۔ بات یہ ہے کہ مضبوطی شناختوں اور تنوع میں ہے، ڈائیلاگ میں ہے، اور یہی ڈائیلاگ ہم کرنے آئے ہیں۔ یعنی بہت سی آوازیں، بہت سی شناختیں، اور اُن کا ڈائیلاگ، اُن کے درمیان خیالات اور شناختوں کا آزادانہ بہاؤ، اِسی میں دانائی ہے۔ اِسی کو بڑھانے، سجانے اور اپنانے میں دانائی ہے، اور اِسی کو کرنے میں ترجیح دی جا رہی ہے۔ تو ہم اِن دونوں چیزیں کی خوشی منانے کیلئے یہاں اکٹھے ہوئے ہیں۔“ وفاقی وزیر مصدق ملک کا دہلی (بھارت) میں پہلے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) تہذیبی مکالمہ فورم سے خطاب
11
166
6
602
48,439
Qudratullah Mohsinقدرت اللہ محسن retweeted
Musadiq Malik is pushing all the right buttons, playing on India's civilisational anxieties and challenging its perceived monopoly over the subcontinent's historical and cultural heritage 😜😎 "We are the custodians of the Indus Valley Civilisation." "Gandhara University is a few kilometres from where I live." "All our roads lead to Central Asia and Persia." "The prayers I offer are in Arabic." "Ghalib's grandfather came from Samarkand. He considered himself a poet of the Persian language, but the world remembers him for his Urdu poetry." He's essentially laying claim to everything Indians have long considered their uncontested civilisational inheritance. This is going to give the Sanghis sleepless nights for weeks. Brace yourselves for the inevitable barrage of abuse, my fellow countrymen. 🤣🤣
45
234
17
946
48,017