Rana Fasi PTI (@RFPTI1) header
Rana Fasi PTI (@RFPTI1) profile picture

إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ

Pakistan
Joined June 2023
Photo by Rana Fasi PTI (@RFPTI1)Photo by Rana Fasi PTI (@RFPTI1)Photo by Rana Fasi PTI (@RFPTI1)Photo by Rana Fasi PTI (@RFPTI1)Photo by Rana Fasi PTI (@RFPTI1)Photo by Rana Fasi PTI (@RFPTI1)Photo by Rana Fasi PTI (@RFPTI1)Photo by Rana Fasi PTI (@RFPTI1)Photo by Rana Fasi PTI (@RFPTI1)Photo by Rana Fasi PTI (@RFPTI1)
My name is Fasi Ashraf and I stand with Imran Khan #IKforPakistan
45
22
1
72
3,252
Rana Fasi PTI retweeted
💫مشتری ہوشیار باش🚨 گورنر راج اور سہیل افریدی کی گرفتاری کے بعد پختون خواہ میں تحریک انصاف کے 90 ایم پی ایز اور 36 وزیر مشیر اج تک غائب ہے-- جس سے توجہ ہٹانے کےلئے نئی نئی فلمیں اسٹیج کی جا رہی ہیں۔
1
17
145
1,190
Rana Fasi PTI retweeted
آزاد کشمیر میں جنازوں کے مناظر سوشل میڈیا انہیں ضرور کوریج دیں 💔
122
4,056
43
7,662
53,787
Rana Fasi PTI retweeted
🚨🚨 بریکنگ نیوز عمران خان نے شیخ وقاص کو صرف عہدے سے نہیں بلکہ پارٹی سے نکالنے کا حکم جاری کیا ہے فورا نئے نظریاتی بندے کو سیکرٹری اطلاعت لگائے تاکہ پارٹی کا بیانیہ اگے لے کر جا سکے عمران خان کے ہنگامی احکامات
58
1,208
10
4,846
164,739
Rana Fasi PTI retweeted
سہیل آفریدی کہاں ہے؟؟؟ منتخب وزیر اعلیٰ، سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی و اراکین اسمبلی کی گرفتاری پر پی ٹی آئی اب آہستہ آہستہ خاموش ہو رہے ہیں۔ 804 سمیت تمام اسیران آپ کی مدد کے منتظر ہیں🚨
9
76
609
پلندری کے لوگ ہسپتال پہنچیں راولاکوٹ شدید فائرنگ کی زد میں ہے زخمیوں کی مدد اور حفاظت آپ کے ذمہ ہے* حق کی یہ جنگ فیصلہ کن موڑ پر کھڑی ہے ہمت اور استقامت کے ساتھ کھڑا ہونا لازم ہے مکار حکمران بے شرمی کی آخری حدود چھو رہے ہیں انسانیت اور یکجہتی دکھاتے ہوئے باہر نکلیں
56
110
1,046
سب اپنوں کو کال کریں جو جتنی جلدی راولاکوٹ پہنچ سکتا ہے پہنچے، ہجیرہ والے بھی نکلیں
88
1
299
1,708
سب لوگ راولاکوٹ پہنچں۔ حالات بہت حراب ہو چکے ہیں
30
1,047
15
2,412
26,996
Rana Fasi PTI retweeted
محمود اچکزئی صاحب ہمیں لیکچر مت دیں اپنے کام سے کام رکھیں آپ نے اتنے مہینوں میں کیا کر لیا، عمران خان نے جو ذمہ داری دی ہے بس اس پر بات کریں شیخ وقاص اکرم شیخ وقاص اکرم کس بات پر اچکزئی سے سیخ پاء ہیں ؟ مجھے تو بات کی سمجھ ہی نہیں آئی کہ اس میں خفا ہونے والی بات کیا ہے، کیا شیخ صاحب بھی اچکزئی پر غصہ دکھا کر کسی کو اپنی CVپیش کر رہے ہیں ؟
7
99
1
352
75,364
Rana Fasi PTI retweeted
راولاکوٹ اور کشمیر سے متعلق سوال پوچھنے پر چیف سیکرٹری کی جیو نیوز کے نمائندے حیدر شیرازی کو دھمکی، کہا کہ اگر یہ ویڈیو یا سوال میڈیا پر آیا تو اچھا نہیں ہو گا۔ اندازہ لگائیں کیا صورت حال ہے۔۔۔
108
2,934
59
6,229
223,812
Rana Fasi PTI retweeted
راولاکوٹ میں دھرنا جاری شہیدوں کی جسد خاکی ساتھ موجود
3
233
1
745
5,075
Rana Fasi PTI retweeted
راولاکوٹ عوام کا سمندر🔥 عید گاہ گراؤنڈ میں جمع ہے ۔طاقت اور جبر کے سامنے کشمیری سر جھکائیں تمھاری غلط فہمی ہے
23
1,351
13
3,963
30,445
Rana Fasi PTI retweeted
اس وقت کشمیر میں ظلم کی انتہا کردی گئی ۔۔۔ مظفرآباد میں سٹوڈنٹس کے فورسزز کے ظلم اور بربریت کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں آواز اٹھائیں 🚨
1
141
2
300
1,875
5 نومبر: چاروں اطراف سے دھرنوں پر حملہ کیا گیا- ڈراؤن حملوں سے متعدد افراد زخمی ہو چکے ہیں- جنگی حالات ہم پر مسلط کر دیے گئے ہیں- پچھلے دو تین گھنٹوں سے ڈراؤن حملے کئے جا رہے ہیں جو کہ ابھی تک جاری ہیں- قرب و جوار سے عوام عمر فاروق چوک راولاکوٹ پہنچیں- اوورسیز اس جارحیت کے خلاف اپنی آواز بلند کریں- ہم نے ہمت و حوصلے کے ساتھ اپنی جدوجہد جاری رکھنی ہے اور اس ظُلم و جبر کا مقابلہ کرنا ہے- کُچھ تحریکی احباب شدید ذخمی ہیں اُن کی صحتیابی کیلئے دعاؤں کی درخواست ہے- سردار عمر نذیر کشمیری ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
14
505
7
911
10,023
Rana Fasi PTI retweeted
تصویریں بولتی ہیں! ظالم اتنا طاقتور نہ ہوتا اگر مظلوموں میں سے کچھ لوگ اس کے ساتھی نہ بنے ہوتے۔ آج ہی کے دن 3 نومبر، 2022 کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی فوج نے وزیرِ آباد میں سابق وزیرِ اعظم پاکستان چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر وزیرِ آباد میں قاتلانہ حملہ کروایا تھا۔
پی ٹی آئی ایم این اے عاطف خان کی بھتیجی کی شادی کی تقریب کے مناظر جبکہ لیڈر ناحق موت کی چکی میں بیمار قید 💔
176
3,182
27
8,298
91,599
Rana Fasi PTI retweeted
یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ پی ٹی آئی کے شادی فنکشن میں باجوہ کا آنا زیادہ برا لگا ہے یا غدار ہو کر عدت کیس میں بننے والے گواہ عون چوہدری کو دیکھ کر انکی بیغیرتی پر زیادہ غصہ آیا ہے
118
1,465
15
4,214
51,151
Rana Fasi PTI retweeted
No government or international institution should fund Pakistan’s regime while it defies Supreme Court orders, subjects its democratically elected leader to isolation and torture, and opens fire on peaceful protesters. Human rights must be non-negotiable. (On a side note, funding these crooks will do nothing for the Pakistani people anyway. We all know it'll get split up and pocketed by the govt and the army)
🇵🇰 Pakistan's second periodic review at the UN Committee on Economic, Social and Cultural Rights (CESCR) 80th session will take place today and tomorrow. Amnesty International has highlighted that Pakistan has not taken substantive steps to incorporate economic, social and cultural rights into its domestic legislation as binding rights, and has raised serious concerns regarding the authorities' ability to ensure compliance with the principle of non-discrimination (article 2(2)), right to just and favourable conditions of work (article 7), right to form and join trade unions (article 8), and the right to health (article 12). The session will be livestreamed here: webtv.un.org/en/asset/k17/k1… 🕕 Today (3 November) from 15:00 to 18:00 in Geneva / 19:00 t0 22:00 in Pakistan 🕐 Tomorrow (4 November) from 10:00 to 13:00 in Geneva / 14:00 to 17:00 in Pakistan 📑Read Amnesty International’s submission to the CESCR: amnesty.org/en/documents/asa…
598
7,543
118
15,884
234,826
Rana Fasi PTI retweeted
کوئی رہ تو نہیں گیا ؟ جو بچے تھے انہیں باجوہ نے آشکار کر دیا PTI KP کے رہنما نے قمر باجوہ کو دعوت دی ہی کیوں؟ باجوہ PTI حکومت الٹانے کیلئے سندھ ہاؤس کی مچھلی منڈی کا پشت پناہ اور سائفر کا اصل مخاطب تھا ۔ وہ منافق دشمن تھا۔ اور اسے دعوت دینے اور ملنے والے بھی منافق ہیں۔
162
1,516
39
3,159
19,645
Rana Fasi PTI retweeted
عمران خان کی اپنی بہن عظمی خانم سے ہسپتال میں آخری ملاقات ہوئی تو عظمی خان نے بتایا کہ عمران خان نے کہا ہے مجھ پر ظلم ہورہا ہے۔ مجھے ٹارچر کیا جارہا ہے۔ مجھے قید تنہائی میں رکھا جارہا ہے۔ بہنیں نظر بند کرکے جو پیغام پھیلایا جارہا ہے اس میں خوش ، پراعتماد ، پرجوش ، اطمینان جیسے الفاظ کی بھرمار ہے۔ یہ سب اتفاق نہیں ہے یہ سازش ہے اور تحریک انصاف کی قیادت سے لیکر میڈیا میں جھوٹی خبریں چلانے والے سبھی کردار اس سازش میں شریک۔
42
1,750
11
4,289
30,872
Rana Fasi PTI retweeted
مریم اور اسکی سی سی ڈی نے اس ملک کے ایک اور بیٹے کی جان لےلی۔وہ چیختا رہ گیا سیشن کورٹ کے سامنے کہ مجھے ماردیاجائےگا۔لاقانونیت کاراج ہے۔ اس ملک کوخون آشام بھیڑیوں کی آماجگاہ بنادیاگیاہے😢
مریم صفدر نے پنجاب میں قانون کو معطل کرکے گلو بٹوں کو جج بنادیا ہے۔عام شہری اس قدر بےبس ہوچکا ہے۔ **میرے ساتھ تین لڑکے تھے جن کو سی سی ڈی نے مار دیا، ہاف فرائی کر دیا۔یہ مجھے مروا دیں گے😔**
65
1,073
12
1,970
23,320
Rana Fasi PTI retweeted
آدمی چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے مجھےقتل کر دیا جائے گا میری بیوی بیوہ ہوجائےگی اور یہ بیان وہ شاید احاطہ عدالت میں دے رہا ہے،آن کمیرہ بیان دے رہا ہےلیکن نہ سوشل میڈیا پر ہلچل مچی نہ ہی عدالت نے نوٹس لیا۔ یہ ٹارگٹ کلنگ کی بد ترین شکل ہےاور عدالتیں سوئی پڑی ہیں
54
1,148
30
2,512
74,313