Real Islam (@Realislam1000) profile picture
Joined May 2026
Photo by Real Islam (@Realislam1000)Photo by Real Islam (@Realislam1000)Photo by Real Islam (@Realislam1000)Photo by Real Islam (@Realislam1000)Photo by Real Islam (@Realislam1000)Photo by Real Islam (@Realislam1000)Photo by Real Islam (@Realislam1000)Photo by Real Islam (@Realislam1000)Photo by Real Islam (@Realislam1000)Photo by Real Islam (@Realislam1000)
ایسا محسوس ہوتا ہے عدالت کا فیصلہ باتھروم کا گیلا صابن ہے جو جسی بھی وقت پھسل کر لائن میں جا سکتا ہے
🔸️ عدالت نے آج PTI کے دونوں ڈرامے ختم کر دیے۔ ملاقات کا بہانہ بھی ختم، بشریٰ بی بی کو ماہر ڈاکٹر، طبی سہولت اور سیل کی صفائی کا ریلیف بھی مل گیا۔ چیف جسٹس نے کہا اب میرٹ پر دلائل دیں تو جواب میں پھر 2 ہفتے کی مہلت؟ مطلب صحت کا کارڈ کھیلنا تھا، علاج کا حکم مل گیا تو اب کیس سے فرار؟ القادر ٹرسٹ کے 190 ملین کا حساب تو دینا پڑے گا، چاہے کتنے بھی طبی خط لکھ لیے جائیں ۔۔۔ چاہے بلڈپریشر 190 تک جانے کا پراپیگنڈا کیا جائے ۔۔۔ 🔸️ بشریٰ بی بی کی بینائی، علاج، سہولتیں، سب پر عدالت نے فوری احکامات دے دیے۔ ملاقات بھی ہو گئی۔ اور جب سلمان صفدر سے کہا گیا کہ چلیں 190 ملین پاؤنڈ کیس کھوکھلا ہے تو ثابت کریں، تو کہتے ہیں 2 ہفتے اور دیں اور لائیو چلائیں۔ واہ! طبی ریلیف لے لیا، انسانی ہمدردی کا کارڈ کھیل لیا، اب اصل کیس پر دوڑ؟ یہ علاج کی فکر نہیں، یہ سزا سے بچنے کی نئی چال ہے۔
11
🔸️ عدالت نے آج PTI کے دونوں ڈرامے ختم کر دیے۔ ملاقات کا بہانہ بھی ختم، بشریٰ بی بی کو ماہر ڈاکٹر، طبی سہولت اور سیل کی صفائی کا ریلیف بھی مل گیا۔ چیف جسٹس نے کہا اب میرٹ پر دلائل دیں تو جواب میں پھر 2 ہفتے کی مہلت؟ مطلب صحت کا کارڈ کھیلنا تھا، علاج کا حکم مل گیا تو اب کیس سے فرار؟ القادر ٹرسٹ کے 190 ملین کا حساب تو دینا پڑے گا، چاہے کتنے بھی طبی خط لکھ لیے جائیں ۔۔۔ چاہے بلڈپریشر 190 تک جانے کا پراپیگنڈا کیا جائے ۔۔۔ 🔸️ بشریٰ بی بی کی بینائی، علاج، سہولتیں، سب پر عدالت نے فوری احکامات دے دیے۔ ملاقات بھی ہو گئی۔ اور جب سلمان صفدر سے کہا گیا کہ چلیں 190 ملین پاؤنڈ کیس کھوکھلا ہے تو ثابت کریں، تو کہتے ہیں 2 ہفتے اور دیں اور لائیو چلائیں۔ واہ! طبی ریلیف لے لیا، انسانی ہمدردی کا کارڈ کھیل لیا، اب اصل کیس پر دوڑ؟ یہ علاج کی فکر نہیں، یہ سزا سے بچنے کی نئی چال ہے۔
321
242
33
894
61,008
Real Islam retweeted
Replying to @Aadiiroy2
Evil on the Trial NetFlix A Must Watch Documentary on Hitler Life You Will Learn How Youthiyaas Follow the Same Pattern of Propaganda as Joseph Goebbels did in Hitler Era. Must Watch
1
3
411
کل بلاول نے بہت بڑی یہ بکواس کی ہے کہ فیلڈ مارشل کو کچھ شرم اور حیا کرنے کا کہتے ہوئے یہ کہا ہے کہ فضل الرحمن کی وجہ سے اپنی کرسی پر بیٹھے ہو،اگر وہ PDM میں اپنا کردار ادا نا کرتا تو آج"کوئی بھی"آج جس کرسی پر ہے اس اپنی کرسی پر نا ہوتا۔ اور پھر ساتھ کچھ شرم اور کچھ حیا کرنے کو کہا۔ اس"لونڈے"کو یہ بکواس بہت مہنگی پڑے گی۔ (اسد آر چوہدری)
30
73
3
336
12,257
بدقسمتی سے پاکستان کی سیاسی پارٹیاں عوام کی ترقی می۔ بڑی روکاوٹ بنی ہوئی ہیں بشمول PTI...
دوڑ گیا جے۔
7
Real Islam retweeted
اسٹیبلشمنٹ سے جڑے سب سے بڑے نام محسن نقوی صاحب اور فیصل واوڈا دونوں کو سینٹر پی پی نے ووٹ دے کر بنایا ہے اور محسن نقوی کا نام بطور نگران وزیراعلی پنجاب بھی پی پی نے دیا تھا گڑ کھائیں گل گلوں سے پرہیز
7
296
2
1,204
6,319
Real Islam retweeted
جن دو لوگوں کو اٹھایا گیا ھے ان میں سے ایک ایک فرقے کو سارا دن مغلظات بکتا تھا دوسرا سارا دن جھوٹی خبریں مصالحے کے ساتھ شیئر کرتا تھا ،دونوں کو بالکل ٹھیک اٹھایا گیا ھے۔
38
82
8
577
27,206
Real Islam retweeted
یہ ایک سنجیدہ سروے پے،جس میں آپ سب ووٹ کریں. آپ کسی بھی سیاسی جماعت سے ہیں، لیکن بس یہ بتائیں کہ: کیا آپ صوبوں کی تقسیم چاہتے ہیں؟ جوابYES یا NO میں سے منتخب کریں. اس سروے کو REPOST بھی کردیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ حصہ لے سکیں.
30%YES
70%NO
497 votes • 1 hours
19
87
2
84
2,198
جب اللہ کا حکم ہوتا ہے تو دیکھیں کیسے ایک بہت بڑا پہاڑ چند ہی سیکنڈز میں ریت کا ڈھیر بن جاتا ہے۔۔۔
41
375
7
3,023
251,744
Real Islam retweeted
ٹویٹ دیکھتے ہی میرے دماغ میں بھی سب سے پہلا سوال یہی آیا کہ ہو ہی نہیں سکتا کہ دو لاکھ لوگوں کا فری علاج ہوا ہو۔ یہ سب فراڈ ہے۔ سارے ملک میں سیمپل کولیکشن اور ٹیسٹنگ کے لیے ہزاروں روپے فیس لیتے ہیں۔ جو بھی شوکت خانم جاتا ہے اسکا کیس لیتے ہی نہیں۔ کوئ نہ کوئ بہانہ کر کے۔
1
1
57
Sir,imran ne rupia nhi dia ,awam ky paisa tha,nawaz shareef ne land di mian shareef ne cash dia,is ne maa ka naam rakha ,kiun.Awami cancer hospital hota
1
1
1
73
شیخ مجیب الرحمان 1961 سے بھارتی خفیہ ایجنسی کے پے رول پر تھا۔ بھارتی مصنف اقبال چند ملہوترا خود اعتراف کررہے ہیں۔ ساتھ وہ اس بات سے بھی پردہ اٹھاتے ہیں کہ مشرقی پاکستان کے الیکشن میں بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی مداخلت اور شیخ مجیب کی الیکشن میں کامیابی کے پیچھے بھی بھارت کا ہاتھ تھا۔ دور حاضر کے شیخ مجیب ثانی بانی پی ٹی آئی کا معاملہ بھی بہت حد تک مماثلت رکھتا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کے پیچھے بھی متعدد بیرونی ہاتھ تھے لیکن پاکستان کے اداروں نے ہر ہاتھ کو مروڑ ڈالا اور 9 مئی جیسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیا اور پاکستان کے دشمنوں کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔
126
218
9
403
7,004
مکافاتِ عمل بھی کیا عجیب چیز ہے! کل تک جو شخص جیل میں قید سیاسی مخالفین کی بیماریوں کا مذاق اڑاتا تھا، طنز کرتا تھا، اور سختیاں کرنے کے دعوے کرتا تھا، آج وقت کا پہیہ گھوم کر اسی دہلیز پر آ کھڑا ہوا ہے۔ اقتدار کے نشے میں دوسروں کی تکلیف پر قہقہے لگانے والوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے۔ آج اپنے لیے طبی سہولیات اور ذاتی معالجین کی دہائی دیتے ہوئے ماضی کے وہ تقاریر ضرور یاد آتی ہوں گی۔ جیل میں جاکر عمران خان کی اسکی تقریریں سنوائیں اور دکھائیں اور اس کے حواری جو اسمبلی میں اور میڈیا میں بیماری کا بیانیا اور سیاپا سناتے ھیں ۔ انکو بھی سنائیں اور ساتھ کہیں۔۔۔۔۔ کوئی شرم کرو کوئ حیا کرو
412
908
78
2,171
79,393
Replying to @HamidMirPAK
بشری بی بی اور خان صاحب نے ایک ساتھ بیمار ہو کر سیاست دانوں کی میڈیکل ہسٹری میں بھی تاریخ رقم کر دی ۔۔ یہ ہوتا ہے بیمار ہونا۔۔‼️
1
3
279
ایک بندہ ایک ہی وقت میں جیل سے گیم بھی کھیل رہا ہے۔جیل سے رہائی کے لیے منت ترلے بھی کررہا ہے۔ ڈٹ کے بھی کھڑا ہے۔بلڈ پریشر بھی ہائی بتا رہا ہے ججز کو این آراو کے لیے خط بھی لکھ رہا ہے. مذاکرات کی بھیک بھی مانگ رہا ہے جیل میں سہولیات پر گلے شکوے بھی کررہا ہے. 🤦 آخر کیسے؟🤦
2
16
30
411
Real Islam retweeted
محترمہ کلثوم نواز کی بیماری یاد ہے ، اس کا مذاق اڑایا گیا تھا ویڈیوز بنائی گئی تھیں یہاں تک کہ انہیں اپنی بیماری کا یقین دلانے کے لئے اس دنیا سے جانا پڑا ، اور پھر نواز شریف کی اس پریشانی کی تصویر نکال کر عمران خان نے مذاق اڑایا تھا
288
178
28
580
31,987
ابھی عمران خان کا مکمل خط پڑھا پورا خط پڑھتے بار بار یہی سوچا کہ شاید زندگی میں پہلی مرتبہ یہ بندا اپنے علاوہ شاہ محمود یا ڈاکٹر یاسمین راشد کے لئے بھی ریلیف مانگے گا۔ لیکن نہیں! بس میں، میں، میں اور میری بیوی، کسی اور کا زکر نہیں؛ حسان نیازی تک کا ذکر نہیں۔
66
419
11
1,344
26,648
مجھے این آر او دیں ورنہ میں نے مرجانا ہے،مہاتما
75
55
8
411
10,735
لوگو! دیکھ لو کیسے پاکستان دشمن عناصر کو قدرت عبرت کا نشان بناتی ہے۔۔۔ یہ سمجھا وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھ کر میں پاکستان کو جو نقصان چاہونگا پہنچاونگا۔ لیکن پاکستان کی حفاظت اللہ کررہا ہے اور کوئی یھودی ایجنٹ پاک وطن کو ذرا نقصان نہیں پہنچا سکتا۔۔ غداروں پر کوئی رحم نہیں ۔
🚨🚨 کسی رعایت کا طلبگارنہیں،صرف عدالتی احکامات پرعملدرآمد چاہتا ہوں۔۔ یہ کہا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان @ImranKhanPTI نے اڈیالہ جیل سے چیف جسٹس صاحبان کو خط خط میں طبی سہولیات اور عدالتی احکامات پر عملدرآمد کی اپیل ۔۔ مزید کہا میری آواز دیواروں سے باہرپہنچانے کیلیے یہ خط لکھ رہا ہوں،مجھے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا دوسال سے زائد عرصے سے روزانہ 22 گھنٹے تنہائی میں رکھا جارہا ہے،نہ اہلخانہ سے ملاقات،نہ وکلا تک رسائی،نہ کتابیں اورنہ ٹیلی وژن، ایک سال میں صرف 4مرتبہ وکلا سے ملاقات کی اجازت دی گئی، جیل حکام اہلخانہ سے ہفتہ وارملاقات بھی مسلسل منسوخ کررہے ہیں۔میرے بیٹوں کو فون پربات کرنے کی اجازت نہیں دی جارہی تنہائی اورانسانی رابطے کی کمی نے میری ذہنی صحت کومتاثر کیا۔میری اہلیہ کو بھی قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ سپریم کورٹ نے 18 اگست کو مجھے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا تھا،حکم کے باوجود طبی منتقلی پرعملدرآمد نہیں ہوا، میرا بلڈ پریشر130 سے بڑھ کر193تک پہنچ چکا ہے۔ڈاکٹروں کے مطابق مجھے برین ہیمرج اوردل کے دورے کا شدید خطرہ ہے۔ 190 ملین پاونڈ کیس کی اپیل کو دیگرپرانی اپیلوں پرترجیح دی جارہی ہے ۔میری صحت اوربنیادی حقوق کو نظرانداز کیا جارہا ہے۔ ۔مجھے بہت دیرہونے سے پہلے انصاف فراہم کیا جائے۔
1
1
54
Replying to @iqrarulhassan
نواز شریف کے پلیٹ لیٹس گرنا ڈیل کیلئے تھا اور عمران خان کو آنکھ کا مسئلہ ، قبض بواسیر اور اب برین ہمیبرج دل کے دورے قوم کی خاطر ہیں۔ بھائی ہمیں یوتھیا سمجھ رکھا ہے کیا ؟
6
3
14
1,668