Ali Irfan (@iffi72) header
Ali Irfan (@iffi72) profile picture

Live longer than life.

Lahore, Pakistan
Joined May 2009
Photo by Ali Irfan (@iffi72)Photo by Ali Irfan (@iffi72)Photo by Ali Irfan (@iffi72)Photo by Ali Irfan (@iffi72)Photo by Ali Irfan (@iffi72)Photo by Ali Irfan (@iffi72)Photo by Ali Irfan (@iffi72)Photo by Ali Irfan (@iffi72)Photo by Ali Irfan (@iffi72)
Ali Irfan retweeted
No caption needed
61
178
4
1,818
451,285
مکافاتِ عمل بھی کیا عجیب چیز ہے! کل تک جو شخص جیل میں قید سیاسی مخالفین کی بیماریوں کا مذاق اڑاتا تھا، طنز کرتا تھا، اور سختیاں کرنے کے دعوے کرتا تھا، آج وقت کا پہیہ گھوم کر اسی دہلیز پر آ کھڑا ہوا ہے۔ اقتدار کے نشے میں دوسروں کی تکلیف پر قہقہے لگانے والوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے۔ آج اپنے لیے طبی سہولیات اور ذاتی معالجین کی دہائی دیتے ہوئے ماضی کے وہ تقاریر ضرور یاد آتی ہوں گی۔ جیل میں جاکر عمران خان کی اسکی تقریریں سنوائیں اور دکھائیں اور اس کے حواری جو اسمبلی میں اور میڈیا میں بیماری کا بیانیا اور سیاپا سناتے ھیں ۔ انکو بھی سنائیں اور ساتھ کہیں۔۔۔۔۔ کوئی شرم کرو کوئ حیا کرو
412
908
78
2,172
79,445
جب نواز شریف نے پارلیمنٹ میں کھڑے ہو کر کہا تھا کہ میں کسی سے ڈکٹیشن نہیں لونگا تب سول سپرمیسی کے کتنے علمبردار انکے ساتھ کھڑے تھے؟ جب نیشنل سیکیورٹی کونسل والے ایشو پر جہانگیر کرامت سے استعفی لیا تھا تب کس سرخیل نے انکو سراہا تھا؟ جب کارگل کے بلنڈر ،اور واجپائی کے تاریخی لاہور وزٹ کو سبوتاژ کرنے پر مشرف کے خلاف انکوائری کمیشن بٹھانے اور اپنے صوابدیدی اختیارات استعمال کرتے ہوئے اسے باہر پھینک کر ضیاالدین بٹ کو آرمی چیف بنایا تھا تب سول سوسائٹی کے کس حصے نے انکی سرفروشی کی داد دی تھی؟ جب تمام تر دھمکیوں اور سنگین تر نتائج کو بالائے طاق رکھتے ہوئے پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ آرمی ڈکٹیٹر کو ہتھکڑی لگوائی تھی تو کسی جمہوری حقوق کے چیمپئن نے انکو خراج تحسین پیش کر کے تاریخ رقم کی ہو تو بتا دیں۔۔ نواز شریف کے ہر دفعہ سول سپرمیسی کی قیمت اپنے ذاتی نقصان سے ادا کی ہے، ننانوے میں اپنے تمام اثاثوں سےہاتھ دھونا پڑے، جیل کی اذیت کاٹی،جلا وطن ہوئے، پھر نااہل کیے گئے،جیل میں ڈالے گئے ،رسوا کیے گئے،ہزاروں گھنٹوں کے پرائم ٹائم شوز ہیں جن میں صرف نواز شریف اور اسکی فیملی پر کیچڑ اچھالا گیا، کلثوم نواز کاسیمٹک کلینک میں ہے، ایون فیلڈ اور کلثوم نواز کے ہاسپٹل میں غنڈے بھجوائے گئے، دم توڑتی کلثوم نواز کی تین دفعہ کے وزیراعظم سے یہ کہہ کر بات نہیں کروائی گئی کہ ہفتے کا کوٹہ ختم ہو گیا ہے، آج کچھ نسلی حرامزادے نواز شریف کو طعنے دے رہے ہیں تو سوچا انکو یاد دلا دیا جائے کہ جب نواز شریف نے سول سپرمیسی کا پرچم اٹھا کر آگے بڑھنے کی کوشش کی ،تو انکو اپنے پیچھے کوئی نظر نہیں آیا۔۔اسی سول سوسائٹی اور پارٹیز نے انکی کمر میں خنجر گھونپا ہے۔ ہر کوئی نواز شریف جیسی قیمت ادا کرنے کا متحمل نہیں ہو سکتا جس نے خسارے میں اپنا گھر گنوایا ہے، شریک سفر گنوایا ہے، آج جو ہو رہا ہے وہ تین دہائیوں کی مسلسل بیوفائیوں کا تسلسل ہے،اب کوئی سرپھرا نہیں بچا، مرحومہ کلثوم نواز نے جدہ جلاوطن ہوتے ہوئے نم آنکھوں سے کہا تھا کہ “خوش رہو اہل وطن ہم تو سفر کرتے ہیں۔
46
217
10
553
9,286
پہلے نام پڑھیں, جو مسلم لیگ نواز شریف کو چھوڑ گئے۔ عمر ایوب۔ شیخ رشید۔ شاہ محمود۔ حامد ناصر چھٹہ۔ پرویز الہی۔ چوھدری نثار ۔ شاھد خاقان۔ لیاقت جتوئی۔ غوث علی شاہ۔ شیخ وقاص اکرم۔ منظور وٹو۔ جاوید ھاشمی۔ زبیر عمر۔ ظفراللہ جمالی سمیت 30 سے زائد نامی گرامی شخصیات نے نواز شریف کا ساتھ چھوڑا مسلم لیگ کو چھوڑا۔ ان میں سے کسی ایک نے کبھی نواز شریف کے کردار اخلاق بددیانتی پر کوئی بات نہیں کی۔ کوئی الزام نہیں لگایا کہ نواز شریف نے ان سے اسمبلی ٹکٹ کے بدلے کبھی پیسے لیئے، کبھی کسی نے نہیں کہا کوئی فائل سائن کرنےکےعوض نواز شریف یا کلثوم نواز حسن یا حسین نواز نے کوئی پرسنٹیج، گاڑی، ھیرے کی انگوٹھیاں یا پلاٹ کا تقاضا کیا ہو؟ نوازشریف کا ساتھ چھوڑنے والے کسی ایک شخص نے کبھی نہیں کہا کہ نواز شریف اس سے پیسے لیتاتھا ؟ یا اسکا کچن اس نےچلایا۔ یا نواز شریف نے اسکی گاڑی استعمال کی؟ کوئی ایک شخص ایسا نہیں ملےگا جو نواز شریف کےساتھ رھا ھو اور اس نےنوازشریف کے خلاف بات کی ھو۔? لیکن جو شخص عمران خان کوچھوڑ کر گیا جہانگیر ترین، علیم خان محسن بیگ، اسکی سابقہ اھلیہ، فیاض الحسن چوہان، پرویز خٹک، زبیدہ جلال وغیرہ جس جس کا نام لکھیں اس نے خان کا چھٹا کھٹّا کھولا کہ کچن سے لیکر گاڑیوں تک اور پھر ٹکٹ سے لیکر عہدوں تک شوکت خانم اور پارٹی فنڈ کے نام پر خان صاحب پیسے لیتےرھے۔یہ ھے فرق، جو دُنیا کے سامنے ہے. سال 1993سے نواز شریف کے خلاف مقدمات چل رھے مشرف نے سارا ریکارڈ چھان مارا۔ 25 کروڑ عوام میں سے کوئی ایک بندہ بھی کسی عدالت میں نواز شریف کے خلاف گواہ نہیں بنا کہ اس نے نواز شریف کو چوری پلاٹ قبضہ کرپشن لینڈ مافیہ غبن کرتے یا کمیشن لیتے ھوئے دیکھا ھو۔ ۔ جبکہ خان صاحب کے خلاف عدت کیس میں 13 گواہ، 190 ملین پاونڈ کیس میں 33 گواہ، ان میں سے 7 خان صاحب کی کابینہ کے وزیروں نےآ کرخود گواھی دی۔ توشہ خانہ ون میں 17 گواہ، توشہ خانہ ٹو میں 28 گواہ، پیش ھوئے۔ باقی ریحام خان کی کتاب الگ ھے، جس کودنیا کی کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا گیا کہ جھوٹ لکھا ھے۔ 🙋‍♂️🥳☝️🤷‍♂️ @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @CMShehbaz
114
605
19
1,516
49,172
Name & shame such peoples.
وڈیو کے آخر میں جب نیچے سے کپی کھلتا دیکھیں گے تو آپ حیران ہو جائیں گے۔ دکھ ہوتا ھے کہ پوری قوم ھی چور بن چکی ھے، سب اپنے اپنے حساب سے ایک دوسرے کو چونا لگا رھے ھیں۔ بحثیت قوم ہم کرپٹ ہو چکے ہیں۔ ایسے دکاندار فی لٹر ریٹ بھی زیادہ لگاتے ہیں اور اوپر سے ایسا فراڈ؟؟؟؟
3
Ali Irfan retweeted
میاں محمد نوازشریف پر راولپنڈی کے ایک گھر سے فائرنگ ہوئی تو بے نظیر بھٹو نے گاڑی میں بیٹھی ناہید خان کو کہا "میری میاں نوازشریف سے بات کروائیں" بات کرکے بے نظیر بھٹو کو تسلّی ہوئی تھی۔۔۔۔۔ بے نظیر پر حملہ ہوا اور انہوں نے کفن پہنا تو راولپنڈی کے لیاقت شہید ہسپتال میں سب سے پہلے میاں محمد نوازشریف پہنچے تھے,حالانکہ انہیں کہا بھی گیا تھا کہ "آپ کو وہاں جیالوں اور جیالیوں کی جانب سے کسی ناخواشگوار ردعمل کا سامنا بھی کرنا پڑسکتا ہے" لیکن میاں نوازشریف نے کسی کی نہ مانی اور ہسپتال پہنچ کر روتے جیالوں اور جیالیوں کو دلاسے دئیے۔۔۔۔اور خود بھی ان کے گلے لگ کر روتے رہے تھے۔۔۔ عمران خان کینٹینر سے سر کے بل گرے تو میاں نوازشریف فوری طور پر الیکشن کمپین روک کر ان کی عیادت کے لیے پہنچے تھے اور 3روز کے لیے اپنی الیکشن کمپین بھی ملتوی کردی تھی۔۔۔ لیکن جب میاں نواز شریف کی بیوی بیگم کلثوم نواز بستر مرگ پر پڑی تھی تو ایک امت مسلمہ کا نام نہاد لیڈر ہسپتال میں اپنے کارکنان کو بھیج کر ٹرولنگ کروایا کرتا تھا اور یہی نام نہاد لیڈر کے فالورز ہمیں اخلاقیات پر درس دیتے ہیں اپنے اپنے ظرف اور کردار کا آئینہ ہے ہر شخص
63
416
8
1,332
50,524
Allah said _"Kill them wherever you find them..."_ Qur'an 2:191 Christians always quote this verse, but they never ask the simple question: WHO IS "THEM"? You cannot know who "THEM" if you don't read the verse before it. Qur'an 2:190 says: _"Fight in the way of Allah THOSE WHO FIGHT YOU but do not transgress."_ So "THEM" in 191 is NOT Christians. "THEM" is NOT innocent people. "THEM" is NOT your neighbours. "THEM" Means The people who were fighting the Muslims, who expelled them from their homes in Makkah, who tortured and killed them. That is why 191 itself says: "Expel them from wherever they have expelled you.", so it's a counter attack and self defense. Did Christians expel Muslims from Makkah? No. Did Christians torture Muslims in Makkah? No. That was the Quraysh idol-worshippers. And they also hide the verse AFTER it. Qur'an 2:192 says: _"And if they cease, then indeed Allah is Forgiving and Merciful."_ Even with those attackers, the moment they STOP, we must STOP. That is Islam. And Allah makes it even clearer in another Surah: Qur'an 4:90: "So if they withdraw from you, and do not fight you, and offer you peace, then Allah has NOT given you any way to fight against them. No way. No excuse. No permission, Islam did never ever give any Muslim right to kill any non muslim just like that. The verses clearly said if they don't fight you and they offer peace, Allah has closed the door for you to fight them. And this is how Allah commands us to treat Christians who live in peace with us: Qur'an 60:8: "Allah does not forbid you from those who do not fight you because of religion and do not expel you from your homes- from being righteous toward them and acting justly toward them. Indeed, Allah loves those who act justly." Allah Even praise Christians in Qur'an 5:82 "You will surely find the most intense of the people in animosity toward the muslims [to be] the Jews and those who associate others with Allah; and you will find the nearest of them in affection to the Muslims are those who say, 'We are Christians.' That is because among them are priests and monks and because they are not arrogant." They are the "nearest in affection" to the believers. Because among them are priests and monks who are "not arrogant" unlike the Jews. So don't let anyone fool you with one verse cut in half. 190 tells you WHO to fight. 191 tells you to defend yourself against them. 192 tells you to STOP when they stop. 4:90 tells you you have NO RIGHT to fight those who offer peace. 60:8 tells you to be KIND and JUST to Christians who don't fight you. STOP INSULTING MUSLIMS and ISLAM
448
2,205
84
7,598
243,803
Ali Irfan retweeted
حیدرآباد میں تو کھمبے سڑک کے درمیان میں لگے ہوئے ہیں اب سکھر میں بھی سڑک کے بیچ و بیچ کھمبوں والی ویڈیو سامنے آ گئی ہے اور یہ سڑک کئی سال سے مکمل ہی نہیں ہو سکی پھر پیپلزپارٹی والے چیخیں مارتے ہیں کہ لوگ مذاق اڑاتے سندھ میں کرپشن ہی کرپشن ہے.
12
313
14
648
9,856
Ali Irfan retweeted
یہ لڑکا ایک سیاح ہے جو دنیا گھومتا ہے۔ اسکا دعویٰ ہے کہ اس نے 50 ملک بغیر پیسے خرچ کیے گھومے ہیں ! جب اسرائیلی ٹی وی اینکر نے ان میں سے اسکا پسندیدہ ملک پوچھا، تو اسکے منہ سے بے ساختہ نکلا ' *پاکستان* ' ! پھر آگے کیا ہوا، بس اپ آپ بغور سنیئے گا، آپکا سر فخر سے بلند ہو جائےگا۔ جسکا سہرا پاکستانی قوم کی مہمان نوازی کو جاتا ھے !!! #قومی_زبان
89
1,335
42
4,128
229,802
Ali Irfan retweeted
کراچی کی ترقی چیک کرو 🤦‍♂️ زرا سوچئے اگر ایسی کوئی روڈ پنجاب میں بن جاتی تو یوتھیوں اور جیالوں نے ناچ ناچ کے گونگھرو توڑ دینے تھے اور میڈیا نے بھی ان کے ساتھ مل جانا تھا
31
124
13
269
11,235
چوہدری عابد شیر علی صاحب نے غریب عوام کی نمائندگی کا حق ادا کر دیا! سینیٹر چوہدری @AbidSherAli صاحب نے بجلی کے بھاری بلوں کے باعث پریشان حال غریب عوام کی مشکلات کو بھرپور انداز میں ایوانِ بالا میں اجاگر کیا ہے۔ عوام کے مسائل کو حکومتی ایوانوں تک پہنچانا اور غریب آدمی کے حق کے لیے آواز بلند کرنا حقیقی عوامی نمائندے کی پہچان ہے۔ ہم چوہدری عابد شیر علی صاحب کو غریب عوام کی مؤثر ترجمانی کرنے پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ عوام کو ایسے ہی نمائندوں کی ضرورت ہے جو اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھ کر عام آدمی کی مشکلات کو اپنی آواز بنائیں۔ سلام ہے ایسے عوامی نمائندے کو جو غریب کے حق کے لیے آواز بلند کرے!
7
40
1
73
1,074
Ali Irfan retweeted
عابد شیر علی نے وزیر اویس لغاری کی اچھی دھلائی کی ہے اپنے ادارے کی نااہلی کا بوجھ غریب عوام پر ڈال دیتے ہیں ایک چالیس ہزار تنخواہ لینے والا جب پندرہ بیس ہزار کا بل دیکھتا ہے تو اس کی نیند اڑ جاتی ہے یہ 6 مہینے والا ڈرامہ ختم کر کے جتنے یونٹس استعمال ہوں صرف اسی کا بل بھیجیں.
101
1,154
40
2,846
67,561
یہ گانا جس نے بھی بنایا ہے باخدا قومی ذمہ داری کا فرض ادا کردیا۔۔۔۔ مجرم عمران نیازی کا لاشہ فروشوں کو بہترین انداز میں ننگا کیا گیا ہے۔۔۔ اسے ذیادہ سے ذیادہ شیئر کریں
37
457
11
1,058
37,904
1977میں سائنسدانوں نے "ہائیڈرو تھرمل"مقام کی دریافت کی، جس کی بابت اللہ تعالی بزرگ و برتر نے تقریباً 1400سال قبل ہی قرآن پاک کی "سورہ الطور کی آیت نمبر 6 "میں اشارہ دے دیا تھا۔ سبحان اللہ، یہ ایمان تازہ کر دینےوالا قرآن پاک کا ایک زندہ معجزہ ہے۔ دیکھنے اور سننےکےقابل وڈیو کلپ👇
53
294
5
688
20,163
The All-Japan Costume Contest
31
747
45
4,372
239,680
کل رات سے میرے ذہن میں رضی دادا کا قول بار بار گردش کر رہا تھا "جس چیز کا الزام یہ یوتھیا دوسروں پر لگاتے ہیں، وہی کام یہ یوتھیا خود کررہے ہوتے ہیں۔" آخرکار ویڈیو مل گئی، عمران نیازی سرعام معدنیات امریکہ کو بیچتا رہا اور یوتھیا نک دا کوکا پر ناچتے تھے۔
35
1,374
23
2,599
37,738
جانور نسلہ ہو تو مالک ساتھ نہ بھی ہو وہ مالک کی وفاداری نبھانا جانتا ہے یہ ویڈیو دیکھیں اپ کی انکھیں کھول دے گی
24
346
3
2,330
156,121
Ali Irfan retweeted
ابھی پارلیمنٹ سے نکلتے ہوئے نینشل بک فاونڈیشن کی کارنر پر بک شاپ/ڈسپلے سینٹر دیکھا تو اندر چلا گیا۔ تین کتابیں لیں۔بل پوچھا اور بنک ڈیبٹ کارڈ دیا تو وہاں بیٹھے نوجوان سیلز مین نے مشین کارڈ سے ادائیگی کر کے مجھے رسید تھمائی تو کل بل پر دو فیصد زیادہ رقم کاٹ ہوئی تھی۔ میں نے وجہ پوچھی تو کہنے لگے بنک کارڈ سے ادائیگی پر دو فیصد زیادہ دینا پڑتا ہے جو بنک ہمیں چارج کرتے ہیں۔ مطلب میں اگر کیش دے دوں تو حکومت پاکستان یا بنک کو اعتراض نہیں ہے لیکن اگر میں ڈیبٹ کارڈ سے ادائیگی کروں تو دو فیصد ٹیکس دوں اور زیادہ پیسے دوں۔ مجھے حیرانی ہوئی کہ کچھ سال پہلے تک تو دکاندار بنک کا بتا کر دو فیصد زائد لیتے تھے لیکن عرصہ ہوا اب کسی نے کبھی بنک ٹیکس کا نہ بتایا لہذا سن کر کچھ حیرانی ہوئی۔ مطلب پاکستان میں آپ نے پیسہ بچانا ہے تو کیش ساتھ رکھیں ورنہ بنک اپنے ہی ایشو کردہ کارڈ کے استمعال پر جو آپ کی ہی رقم ہے پر دو فیصد ٹیکس لیتا ہے۔ ہر بنک اربوں روپے منافع کما رہا ہے جو ہم سب کا وہاں رکھا روپیہ ہے لیکن کارڈ کے زریعے ادائیگی پر بھی ٹیکس لے رہا ہے ؟ کارڈ بھی بنک نے دے رکھا ہے۔ جناب وزیرخزانہ، گورنر اسٹیٹ بنک/چیرمین ایف بی ار، چیرمین قائمہ کمیٹی سلیم مانڈوی والا ۔۔ یہ کیسا کام بنک کررہے ہیں ؟ یہ اکانومی کو ڈاکومنٹ کیا جارہا ہے یا کیش کو بنک ہی پروموٹ کررہے ہیں کہ بنک سے بھی ڈیبٹ کارڈ کے زریعے پیسے نکلوانے پر الگ چارجز لگتے ہیں۔ ان سب نے ہر لوگوں جکڑ کر رکھا ہوا ہے۔ @Financegovpk @BilalAKayani @Rashidlangrial @StateBank_Pak @MIshaqDar50 @CMShehbaz @PalwashaKhan18 @naveedqamarmna @sherryrehman
112
331
20
1,032
72,101
Ali Irfan retweeted
قبر میں جاؤ گےتو یہ بتاؤ گےکہ عمران خان کو ووٹ کیوں نہیں دیا؟آپ ہمیں کلمہ پڑھائیں گے وہ بھی آدھا؟ یہ بتائیں گےکہ شرک کیاھے؟ اس شخص کو کھڑا کرنے کیلئے ملک کے پاؤں کاٹ دیئےگئے یہودیوں اور بھارتیوں کے پیسوں سے بنے گی ریاست مدینہ؟ سینیٹر پلوشہ خان کی سینیٹ میں دھواں دار تقریر
19
424
8
1,095
28,147
Ali Irfan retweeted
ایک دفعہ میرے ایک پرانے دوست نے مجھے اپنے فارم ہاؤس پر بلایا‘ جو اس نے نیا نیا خریدا تھا۔ اس کے فارم کے باہر اتنی زیادہ قیمتی گاڑیاں کھڑی تھیں کہ مجھے پارکنگ کیلئے جگہ نہیں مل رہی تھی۔ میں بہت دور گاڑی پارک کر کے دس منٹ پیدل چلتا ہوا فارم تک گیا تو راستے میں پارک شدہ گاڑیوں کے ماڈلز دیکھ کر حیران ہوتا گیا کہ اتنی مہنگی اور نئے ماڈلز کی گاڑیاں بھی اس ملک میں لوگوں کے پاس ہیں۔ لوگوں کے پاس کتنی دولت ہے! خیر‘ جب اندر گیا تو وہاں ایک اور دنیا آباد تھی۔ وہاں چند لوگ‘ جو مجھے جانتے تھے‘ میرے پاس آ کر بیٹھ گئے اور ملکی معیشت اور حالات پر بات کرنے لگے۔ میں اکثر اس طرح کے ہجوم میں خاموشی سے باتیں سنتا رہتا ہوں اور اپنی دانشوری کو قابو میں رکھتا ہوں۔ کبھی کوئی مجھے کہتا تھا کہ سنائیں جی! ملک کے کیا حالات ہیں‘ ملک کدھر جا رہا ہے‘ ہمارا کیا بنے گا‘ تو میں پوری ایمانداری اور سنجیدگی سے اپنی دانشوری شروع کر دیتا۔ ایک آدھ منٹ کے بعد وہ مجھے ٹوک کر کہتے کہ آپ رکیں‘ ہم بتاتے ہیں۔ پھر مجھے احساس ہوا کہ وہ میری بات نہیں سننا چاہتے تھے بلکہ مجھے متوجہ کرنے کیلئے ویسے ہی سرسری طور پر پوچھ لیتے کہ بتائیں کیا چل رہا ہے۔ مجھے دیر سے سمجھ آئی کہ دراصل وہ اپنی سنانا چاہتے ہیں۔ اب میں خاموش ہو کر ان کی سنتا ہوں۔ اُس محفل میں بھی یہی ہوا۔ جب انہوں نے مجھ سے پوچھا کہ کیا چل رہا ہے تو میں نے اُلٹا ان سے کہا کہ آپ بتائیں‘ آپ سب کاروباری لوگ ہیں۔ پھر انہوں نے ملک اور معیشت کی وہ تصویر پیش کی کہ بندے کا دل کرے کہ بس دنیا ابھی ختم ہو جائے۔ کتنی بری زندگی یہ سب گزار رہے ہیں! میں نے کچھ دیر تک ان کا یہ منظرنامہ برداشت کیا اور پھر کہا کہ اگر پاکستان اتنا ہی برا ہے یا اکانومی تباہ ہو گئی ہے تو یہ سب پیسہ آپ نے کہاں سے کمایا ہے؟ میرے اس دوست نے‘ جس کے فارم ہاؤس پر ہم بیٹھے ہیں اور جس کی قیمت کم از کم ایک ارب روپے ہو گی‘ یہ پیسہ کہاں سے کمایا ہے؟ آپ لوگوں کی سینکڑوں لگژری گاڑیاں جو باہر پارک ہیں‘ آپ نے کہاں سے خریدی ہیں؟ پاکستانیوں نے دبئی میں دس ارب ڈالرز کی جائیدادیں خریدیں‘ یہ سب پیسہ کہاں سے آیا؟ خواجہ آصف کے بقول‘ آج کل پاکستانی افسر پرتگال میں جائیدادیں خرید رہے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر اچکزئی نے تو اسمبلی میں کہا ہے کہ تیس ہزار افسروں نے بیرونِ ملک شہریت لے رکھی ہے۔ کینیڈا پاکستانی افسران اور ان کے بچوں سے بھرا پڑا ہے۔ یہ سب پیسہ کہاں سے آیا جو انہوں نے باہر منتقل کیا؟ میں آپ سب کو جانتا ہوں۔ آپ ارب پتی نہیں تو کروڑ پتی ضرور ہیں۔ دس کروڑ سے کم قیمت کی گاڑی باہر نہیں کھڑی۔ آپ سب کی گاڑیوں میں سب سے پرانی گاڑی میری ہے‘ وہ بھی دفتر کی دی ہوئی ہے۔ اس کے باوجود آپ سب لوگ اس ملک اور اس کی معیشت سے مایوس ہیں؟ حیرت ہے! اور ناشکری کسے کہتے ہیں‘ جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن میں کہا ہے کہ انسان ناشکرا ہے۔ جو گفتگو آپ کر رہے ہیں یہ ناشکری ہے۔ تھوڑی دیر کیلئے وہاں خاموشی سی چھا گئی اور وہ سب مجھے اکیلا چھوڑ گئے۔ پھر کسی نے نہ پوچھا کہ اس ملک کا کیا بنے گا۔ یہ تین سال پہلے کی بات ہے۔ تین سالوں میں وہ سب دوست مزید اربوں کما کر بھی یہی گفتگو کرتے ہوں گے کہ ملک تباہ ہو گیا‘ رہنے کے قابل نہیں رہا۔ مکمل کالم لنک dunya.com.pk/index.php/autho… @DunyaNews @roznamadunya
102
373
15
1,409
163,007