Raza Kazim (@Riz0884) header
Raza Kazim (@Riz0884) profile picture

Social Media Activist. Working as HR / Compliance Manager. Follow back 💯

Somewhere in Pakistan
Joined July 2018
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگانا افسوسناک،یہ بلنڈر،یہ غلط فیصلہ،دو تہائی اکثریت والی حکومت ہٹا کر وفاق اب گورنر کے ذریعے صوبہ چلائے گا،حالات میں بہتری لائے گا،کیا مضحکہ خیز سوچ ہے،آج PTI کی آخری حکومت بھی ختم کر دی گئی،اس کامیابی پر ہاؤس آف شریفس کو مبارک،ہاؤس آف بھٹوز کو مبارک۔۔
82
2,167
20
8,049
91,795
بریکنگ نیوز 🚨شیعہ عالم چھا گئے علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے فیلڈ مارشل پر غوری میزائل داغ دیا🔥🔥 جنرل عاصم منیر تم ایک ملازم ہو تم نے فوج کو بھی متنازعہ بنایا ہے تُم ہوتے کون ہو ہم ایران کے حق بیان دینے سے روکنے والے اور اسرائیل امریکا کے خلاف بیان دینے پر دھمکیاں دینے والے ہم تمہاری دھمکیوں سے نہیں ڈرنے والے یہ روب اور لوگوں پر جماؤ ہمیں اللّٰه کا خوف ہے اُسی سے ڈرتے ہیں تمہاری 22 گریڈ کے آفیسر کی اوقات ہی کیا ہے
165
3,189
41
8,990
157,040
Yahan Insan thodi bastay hain.
50 years of sleeping on the job whilst ruling a province; what have you got to say for yourselves @BakhtawarBZ @BBhuttoZardari ? This parasite family must be imprisoned within Pakistan for the damage they have done to country #RestoreAccessToImranKhan
1
36
8700 ارب قرض، 5ہزار ارب صرف سالانہ سود۔۔۔یہ صرف ایک ڈی پی او کا حال دیکھیں۔۔
504
5,683
188
11,683
367,129
Pakistan, Azerbaijan and Turkey Rocks, India Shocked
1
1
37
مولویوں نے غزہ کے نام پر پاکستان میں 150 ارب روپے اکھٹے کئیے جو غزہ میں کہیں نہیں پہنچے فلسطینی صحافی کا بڑا انکشاف
69
1,956
43
3,673
85,021
میں یہ وڈیو ایک منٹ بھی نہیں دیکھ سکی۔ میرے جیسی بندی اتنی بے حسی برداشت کر ہی نہیں سکتی۔۔ کہ انسان حق سچ کے لئے ایٹلیسٹ بول بھی نہ سکے۔۔ المیہ ھے ۔ ۔ @TDN1974
68
1,156
19
3,018
101,194
Can we get 3,000 people to reply with #FreePalestine ?
2,080
3,431
233
11,278
176,659
Raza Kazim retweeted
اگر آپ کے دل میں رائی کے بھی برابر بھی ایمان بچا ہے تو اس فلسطینی کی بےبسی کو وائرل کردیں۔😭
110
5,953
83
9,340
104,880
Do you agree? Yes or no
6,184
12,150
533
50,178
838,385
If you see this pic, reply with 🇵🇸 spread it !💔
537
6,107
65
14,560
169,656
Israel and its supporters are great terrorist without any doubt. #GazaGenocide
1
10
مجھے حیرانی ہوتی ہے کہ لوگ اپنے سمارٹ فونز پر کتنی بے مقصد Apps استعمال کرتے ہیں۔ جہاں ایک طرف بے شمار ایپس موجود ہیں جو محض وقت ضائع کرتی ہیں، وہاں دوسری طرف ایسی Apps بھی ہیں جو واقعی آپ کی زندگی کو آسان بنا سکتی ہیں۔ جنہیں آپ اپنے سمارٹ فون پر استعمال کرکے اپنی زندگی کو مزید آسان، تیز اور پروڈکٹیو بنا سکتے ہیں۔ ان ایپس میں سے کچھ آپ کو روزمرہ کے کاموں میں مدد دیتی ہیں، جبکہ کچھ آپ کی تخلیقی صلاحیتوں کو نکھارنے میں معاون ثابت ہو سکتی ہیں۔ آئیے ان ایپس کو تفصیل سے سمجھتے ہیں۔
22
372
7
1,499
257,792
🇵🇸 🇸🇪 THANK YOU SWEDEN! WE ALL STAND WITH PALESTINE!
236
4,601
76
14,220
168,024
My account is being restricted If you see this tweet, reply with 🍉
2,304
11,296
191
49,956
660,310
افسوسناک۔۔۔ بمباری کے بعد آسمان تک اٹھتے دھویں کے بادل تو نظر آئے، مگر ان سے بھی بلند معصوم بچوں کے لاشے تھے جو فضاء میں اچھلے اور زمین پر آ گرے۔ ارضِ فلسطین پر جو کچھ ہو رہا ہے، وہ عالم۔اسلام باالخصوص مشرقِ وسطیٰ کے حکمرانوں کے لیے ایک کھلا ہوا اتمامِ حجت ہے۔خدا نہ کرے — غزہ کا سقوط ہوتا ہے، تو اس کے بعد حرمیں شریفین کو جو خطرات ہونگے،مشرقِ وسطیٰ پر جو قیامت گزرے گی، اس کا تصور بھی روح کو لرزا دیتا ہے۔ خدا کیلئے اٹھئیے اس نسل کشی کے خلاف طاقتور مزاحمت کیجئے، اپنے حکمرانو،جرنیلو کو جگائیے۔
362
5,858
182
10,655
309,882
امیر المومنین علی علیہ السلام کی اپنے بیٹوں کو خوبصورت وصیت #فزت_ورب_الكعبه
2
46
2
224
2,394