Pinned Tweet
#IamWithKhan I am ImranKhan
ہم کھڑے تھے ، ہم کھڑے ہیں ، ہم کھڑے رہیں گے ، یقین کے ساتھ ، ایمان کے ساتھ ، پاکستان کے ساتھ ، عمران خان کے ساتھ ، ان شاء اللہ✌️🇵🇰🇵🇹#پاکستان_کا_فیصلہ_عمران_خان
SF Chaudhary🦁 retweeted
Replying to @Faisalptiii @fatimaVibess0 @Hori_IK @MurshadKhan6614 @nayapak5321402 @MSIK804 @2Sehr @Shafiqkhantk1l @SFatima745 @Meerab1971 @AntalHyat_
@Faisalptiii @fatimaVibess0 @Hori_IK @MurshadKhan6614 @nayapak5321402 @MSIK804 @2Sehr @Shafiqkhantk1l @SFatima745 @Meerab1971 @AntalHyat_
SF Chaudhary🦁 retweeted
آمت مسلمہ کا صادق وامین دلیر لیڈر عمران احمد خان نیازی زندآباد پاکستان پائندہ باد
SF Chaudhary🦁 retweeted
جنہوں نے کہا تھا "جمہوریت بہترین انتقام ہے"
اصل میں وہ جمہوریت سے انتقام لے رہے ہیں۔
#ImranKhanWantsJustice
SF Chaudhary🦁 retweeted
عمران خان کے نام پر اکاؤنٹس چلا کر عمران خان کی رہائی اور علاج کے لئے آواز نہ اٹھانے والے خاندانوں پٹواری اور ٹاوٹس ہیں
دوبارہ سناؤں یا سمجھ گئے ہو.
Very true
Shift Imran Khan to Al-Shifa International Hospital
#ImranKhanWantsJustice
#انصاف_عمران_خان_کاحق
#خان_کی_زندگی_پاکستان_کی_ضمانت
1
4
SF Chaudhary🦁 retweeted
#ImranKhanWantsJustice
پاکستان میں جج وکیل ملا ٹی وی اینکر پولیس سمیت تمام سیاسی جونکیں جرنیلی سایہ شیطانیت میں خوف اور لالچ کی لڑی میں پرو دیے گئے ہیں اور یہ لڑی بس عوام ہی توڑ سکتے ہیں
😆 🤣 😂
SF Chaudhary🦁 retweeted
آج سے تین ماہ قبل ٹیم انقلاب نے نظریۂ عمران خان کے تحت اپنے سفر کا آغاز کیا تھا۔ سوشل میڈیا پر حق اور سچ کی آواز بلند کرنا، اپنے قائد عمران خان کے حق میں بھرپور آواز اٹھانا اور پاکستان میں ہونے والے ہر ظلم، ناانصافی اور فسطائیت کے خلاف مسلسل آواز بلند کرنا ہماری جدوجہد کا بنیادی مقصد رہا ہے۔
الحمدللہ! ان تین ماہ کے دوران ٹیم انقلاب کی جانب سے چلائے گئے ٹرینڈز میں سے تقریباً 90 فیصد ٹرینڈز پینل ہوئے۔ یہ کامیابی ٹیم کے تمام ممبران، انتظامیہ اور ایڈمنز کی انتھک محنت، مستقل مزاجی، اتحاد اور عمران خان سے بے لوث محبت کا نتیجہ ہے۔
یہ کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ مختلف حالات، مشکلات اور دباؤ کے باوجود ٹیم انقلاب کے ممبران نے اپنی جدوجہد جاری رکھی اور آج بھی ٹیم کے ممبران اور عوام عمران خان اور اس کے نظریے سے مضبوطی سے جڑے ہوئے ہیں۔ حق اور سچ کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔
ٹیم انقلاب کے تمام ساتھیوں کو مبارکباد اور خراجِ تحسین۔ ہماری کوشش ہے کہ اسی جذبے، اتحاد اور مستقل مزاجی کے ساتھ اپنے قائد کی آواز بنتے رہیں اور ہر ظلم و ناانصافی کے خلاف آواز بلند کرتے رہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے تمام سوشل میڈیا ورکرز سے بھی اپیل ہے کہ باہمی اختلافات سے بالاتر ہو کر متحد رہیں، ایک دوسرے کی محنت کا احترام کریں اور اپنے مشترکہ مقصد کے لیے مل کر آواز بلند کریں، کیونکہ ہماری اصل طاقت ہمارا اتحاد ہے ♥️
SF Chaudhary🦁 retweeted
Mohsin Naqvi a puzzle..
#ImranKhanWantsJustice
SF Chaudhary🦁 retweeted
درست نشاندھی کی ہے۔
#ImranKhanWantsJustic
SF Chaudhary🦁 retweeted
Replying to @guidance44
تب ہی یہ مظالم کر رہا ہے
#ImranKhanWantsJustice
#انصاف_عمران_خان_کاحق
SF Chaudhary🦁 retweeted
UNO has also asked Pakistan to immediately release Imran Khan and his proper treatment.
#ImranKhanWantsJustice
whatsapp.com/channel/0029VaC…
SF Chaudhary🦁 retweeted
Replying to @maharani42437
● اے مجرمو اج تم الگ الگ ہو جاؤ
● اور اللہ مجرموں کو ان کے ماتھوں کے بالوں سے پکڑے گا
● اور جو کچھ تم کرتے پھرتے ہو اللہ اسے خوب جانتا ہے اور اللہ نپٹنے کے لیے تم سے کافی ہے
القرآن
#ImranKhanWantsJustice
#انصاف_عمران_خان_کاحق
#خان_کی_زندگی_پاکستان_کی_ضمانت
SF Chaudhary🦁 retweeted
Very sad
Shift Imran Khan to Al-Shifa International Hospital
#ImranKhanWantsJustice
#انصاف_عمران_خان_کاحق
#خان_کی_زندگی_پاکستان_کی_ضمانت
SF Chaudhary🦁 retweeted
فراڈ family
Shift Imran Khan to Al-Shifa International Hospital
#ImranKhanWantsJustice
#انصاف_عمران_خان_کاحق
#خان_کی_زندگی_پاکستان_کی_ضمانت
SF Chaudhary🦁 retweeted
We True only Imran Khan 📢
Shift Imran Khan to Al-Shifa International Hospital
#ImranKhanWantsJustice
#انصاف_عمران_خان_کاحق
#خان_کی_زندگی_پاکستان_کی_ضمانت
SF Chaudhary🦁 retweeted
“If don’t fight for my country then who will ?” Imran Khan
Shift Imran Khan to Al-Shifa International Hospital
#ImranKhanWantsJustice
#انصاف_عمران_خان_کاحق
#خان_کی_زندگی_پاکستان_کی_ضمانت
SF Chaudhary🦁 retweeted
🥺🥹😢😥💔💔💔
We done Nothing for you Khan sb 🙏
Shift Imran Khan to Al-Shifa International Hospital
#ImranKhanWantsJustice
#انصاف_عمران_خان_کاحق
#خان_کی_زندگی_پاکستان_کی_ضمانت
SF Chaudhary🦁 retweeted
Leader vs thief dealer
No comparison absolutely not
Shift Imran Khan to Al-Shifa International Hospital
#ImranKhanWantsJustice
#انصاف_عمران_خان_کاحق
#خان_کی_زندگی_پاکستان_کی_ضمانت
























