Sharjeel Ahmad Official retweeted
اوکاڑہ میں امتیاز نامی شخص کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے،
جب حکومتی سینسر بورڈ نے اجازت دی ہے گانوں کی تو پھر عوام کو کیوں یہ گانے سننے سے روکتے ہیں؟
Sharjeel Ahmad Official retweeted
مسجد سے گالیں اور دھمکیاں بوٹ سمیت مسجد کے اندر
کیا مسجد کا تقدس وردی سے زیادہ ہے 🙆
Sharjeel Ahmad Official retweeted
🚨🚨لڑائی میں پہلا لگانے والا مکا انتہائی اہم ہوتا ہے-- ریجیم چینج کی رات جب جنرل باجوا 16 لاکھ بندوق والوں کے ساتھ اسمبلی پہنچا اسی وقت عمران خان کے سپاہی قاسم سوری نے ائین کے بیچ میں رہ کر پہلا وار کیا
شیر افضل 100 بار پیدا ہو جائے تب بھی قاسم کی جوتی تک نہیں پہنچ سکتا
Sharjeel Ahmad Official retweeted
🌊 بند ٹوٹا… اور قصور پھر دریا کا؟
ایک ہی منصوبہ، پندرہ مہینوں میں دوسری بار پانی اندر۔
اب پھر انکوائری بنے گی… پچھلی والی نے کیا کہا تھا، نیچے 👇
Sharjeel Ahmad Official retweeted
🚨 بریکنگ نیوز : 9 مئی والے دن کی جناح ہاؤس کی CCTV فوٹیج اندرونی زرائع نے لیک کر دی 👍
ℹ️ اس CCTV فوٹیج سے صاف ظاہر ہے کہ 9 مئی واقعی فوج کے گھگھڑے عاسم منیر اور سیاست کی گھگھڑی مریم نواز نے مل کر کروایا 😠
اس کے بلکل ٹھیک 9 ماہ بعد گھگھڑی فارم 47 پر وزیراعلی بنی تھی 😂
Sharjeel Ahmad Official retweeted
پاکستان کا سب سے کرپٹ ادارہ کون سا ہے؟
91%فوج
4%پولیس
2%انکم ٹیکس
4%پٹواری
12,880 votes • Final results Sharjeel Ahmad Official retweeted
عاصم رجیم کا ایک اور سیاہ باب
آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر میں فرق ختم
#PakistanUnderAsimLaw
Sharjeel Ahmad Official retweeted
جنرل صاحب کیا کرپشن، قبضہ گیری، سمگلنگ، معدنیات چوری، الیکشن چوری، ووٹ چوری، آئین شکنی، قانون شکنی، ننگی ویڈیوز، بلیک میلنگ، عورتوں کی بیحرمتی، عدت کیس بنانا، ٹیکس چوری، بھتہ خوری، رشوت خوری، ایمان فروشی، ڈالر خوری، جبری گمشدگیاں، ظلم، قتل، اغواء بھی آپ کے جہاد میں آتے ہیں؟
Sharjeel Ahmad Official retweeted
بڑی خبر!🚨
سینٹر عبدالسید نے پاکستان کی مالی امداد بند کرنے کا اعلان کر دیا
Sharjeel Ahmad Official retweeted
بریکنگ نیوز ⚠️
نہتے کشمیریوں پر پاکستانی فورسز کا خونی آپریشن کشمیر کی خوبصورت وادی کو آگ کا ڈھیر بنا دیا گیا اللّٰہ ان ظالموں کو ہدایت دے اگر نہیں تو عبرت کا نشان بنائے
Sharjeel Ahmad Official retweeted
عاصم منیر نے فوج کو اس قابل نہیں چھوڑا کہ یہ لڑ سکے۔ بلوچستان میں بی ایل ایف کی مسلح خواتین فوج کے کیمپ پر حملہ آور ہیں، اور یہ اندر بیٹھ کر سٹنگ ڈک بن چکے ہیں۔ ان میں ہمت ہی نہیں ہے کہ باہر آ کر ان خواتین سے لڑ سکیں، کیونکہ فوج کی تاریخ ہے کہ یہ بندوق کا مقابلہ بندوق سے نہیں کر سکتی۔
ویسے یہ کالا نظام چلا بھی جائے تو اندرونی کشمکش سے ہی جائے گا۔ ہماری قوم نے ثابت کر دیا ہے کہ ان پر جہنم کا داروغہ بھی حکمران آ جائے تو یہ کھولتے لاوے میں بہہ کر چپ چاپ مر جائیں گے لیکن آواز نہیں اٹھا سکتے۔ اس قدر غلامی، اس قدر ؟ انیق ناجی
@aniqnaji
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
Sharjeel Ahmad Official retweeted
آزاد کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کی بدترین مثال
یہ ظلم انے والی کئیں نسلیں صدیوں تک نہیں بھول سکیں گی
Sharjeel Ahmad Official retweeted
یا اللّه۔ بادشاہِ حقیقی۔ تیرے فیصلے کے سامنے کسی انسان کی کوئی اوقات نہیں۔
یا اللّه۔ یا مالکِ کل کائنات۔ آپ کو آپ کی شان کریمی کا واسطہ۔ عمران خان پر خصوصی فضل اور حفاظت فرمائیے۔
اور عمران خان کے دشمنوں سے نمٹنے کے لئے آپ ہی کافی ہو جائیے، رب کریم۔ یا ذوالجلالِ و الاکرام۔ 🙏
Sharjeel Ahmad Official retweeted
کشمیر میں عاصم منیر کی فوج نے وہی کام شروع کر دیا ہے جو مودی کی فوج دہائیوں سے مقبوضہ کشمیر میں کر رہی ہے۔ تو کشمیریوں کے لیے ہندوستان اور پاکستان کی فوج میں کیا فرق رہ گیا ہے؟..
Sharjeel Ahmad Official retweeted
آج کشمیر میں حالات انتہائی خراب ہیں ابھی ایک صحافی دوست نے یہ ویڈیو بھجوائی اور دعوہ کیا کہ احتجاج کے آغاز سے لے کر ابتک ایسا خوفناک حملہ پہلے نہیں ہوا۔


























