Chief Minister's SMU (@SMUReforms) header
Chief Minister's SMU (@SMUReforms) profile picture

SMU is an independent, autonomous monitoring arm of the Punjab Chief Minister's Office giving strategic direction and improving service delivery across Punjab.

CM Office, Punjab, Pakistan
Joined January 2017
Photo by Chief Minister's SMU (@SMUReforms)Photo by Chief Minister's SMU (@SMUReforms)Photo by Chief Minister's SMU (@SMUReforms)Photo by Chief Minister's SMU (@SMUReforms)Photo by Chief Minister's SMU (@SMUReforms)Photo by Chief Minister's SMU (@SMUReforms)Photo by Chief Minister's SMU (@SMUReforms)Photo by Chief Minister's SMU (@SMUReforms)Photo by Chief Minister's SMU (@SMUReforms)Photo by Chief Minister's SMU (@SMUReforms)
Chief Minister's SMU retweeted
" پنجاب میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے لیے تقریباً 200 ارب روپے کے قرضے، آسان فنانسنگ اور ای بز پورٹل کے ذریعے تیز رفتار و شفاف لائسنسنگ کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ اب کاروباری افراد بغیر غیر ضروری کاغذی کارروائی، سفارش اور دفاتر کے چکر لگائے آن لائن اجازت نامے حاصل کر سکیں گے، تاکہ پنجاب میں سرمایہ کاری اور کاروبار کے نئے مواقع فروغ پائیں۔" وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پیوٹ پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب @MaryamNSharif
1
23
28
3,813
Chief Minister's SMU retweeted
" ساہیوال، خوشاب سمیت چار مقامات پر ایگرو پروسیسنگ پارکس قائم کیے جائیں گے۔ جدید کولڈ اسٹوریج، پروسیسنگ اور زرعی ویلیو ایڈیشن کے ذریعے کینو، آم اور آلو سمیت مختلف فصلوں کو عالمی معیار کے مطابق تیار کرکے برآمدات کے فروغ اور کسانوں کی آمدن میں اضافے کے مواقع پیدا کیے جائیں گے۔" وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پیوٹ پروگرام کی تقریب سے خطاب @MaryamNSharif
3
66
146
5,634
Chief Minister's SMU retweeted
منڈی بہاؤالدین کے لیے اربوں روپے کے میگا پراجیکٹس وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گجرات سرگودھا روڈ کی تعمیر و بحالی، صدر بازار اور پرانی غلہ منڈی کی بیوٹیفکیشن، یونیورسٹی آف رسول کے افتتاح اور میڈیکل کالج کا سنگِ بنیاد رکھ کر علاقے میں ترقی، تعلیم اور شہری سہولیات کے نئے مواقعوں کی بنیاد رکھ دی۔ @MaryamNSharif
2
31
2
48
8,493
Chief Minister's SMU retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جون 2027 تک 5,734 واٹر فلٹریشن پلانٹس کے قیام کا ہدف مقرر کر دیا۔ چکوال، راجن پور اور راولپنڈی میں واٹر سپلائی منصوبوں، ہر تحصیل میں موبائل مینٹیننس یونٹس اور واٹر بوٹلنگ پراجیکٹس کے ذریعے صاف پانی کی فراہمی بہتر بنانے کے اقدامات جاری ہیں، تاکہ پنجاب کے عوام کو پینے کا صاف پانی ان کی دہلیز تک میسر ہو۔ @MaryamNSharif
3
32
2
39
17,508
Chief Minister's SMU retweeted
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف آج منڈی بہاوالدین میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گی @MaryamNSharif
8
41
1
61
5,523
اپنا کھیت اپنا روزگار سکیم @SMUReforms
1
1
3
674
Chief Minister's SMU retweeted
In a recent rape case, it was revealed that the accused’s wealthy family allegedly offered 1.5–2 crore to the victim in exchange for withdrawing her allegations, despite her statement already having been recorded under Section 164. It was further alleged that the judge who granted bail to the accused had also been bribed. If these allegations are true, they raise deeply disturbing questions about the integrity of the justice system and the vulnerability of rape survivors to financial pressure and the misuse of power. I will continue to keep a close eye on such cases to ensure that no rapist or perpetrator escapes justice simply because he has money, influence, or connections. Justice must never be for sale, and no one should be above the law.
1,021
1,750
286
6,258
1,371,797
Chief Minister's SMU retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی امن و امان بہتر بنانے کے لیے پولیس کو چار ہفتوں کی مہلت، خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم کی روک تھام، پولیس پٹرولنگ میں اضافے اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت۔
15
55
3
122
123,294
Chief Minister's SMU retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت لودھراں کے نواز شریف سکول آف ایمیننس میں ایک ہزار سے زائد بیٹیاں جدید سہولیات کے ساتھ مفت اور معیاری تعلیم حاصل کر رہی ہیں۔ سمارٹ کلاس رومز، اے آئی، روبوٹکس اور جدید سائنس لیبز کے ذریعے ہماری بیٹیوں کو مستقبل کے تقاضوں کے لیے تیار کیا جا رہا ہے۔
12
41
3
109
2,520
Chief Minister's SMU retweeted
𝗝𝗨𝗠𝗣 𝗕𝗘𝗬𝗢𝗡𝗗 𝗟𝗜𝗠𝗜𝗧𝗦! Big Dreams. Bold Leaps. Limitless Potential. Every leap represents courage, practice, and the determination to go further! As part of 𝗣𝗘𝗙 𝗦𝗽𝗼𝗿𝘁𝘀 & 𝗖𝗼-𝗖𝘂𝗿𝗿𝗶𝗰𝘂𝗹𝗮𝗿 𝗔𝗰𝘁𝗶𝘃𝗶𝘁𝗶𝗲𝘀 𝟮𝟬𝟮𝟲–𝟮𝟳, students from PEF licensee and partner schools will have the opportunity to demonstrate their athletic skills, confidence, and perseverance in the long jump competition. It's not just about how far you jump—it's about the effort, discipline, and determination that take you there. 🗓️ 𝗖𝗼𝗺𝗽𝗲𝘁𝗶𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗦𝘁𝗮𝗿𝘁𝗶𝗻𝗴 𝗗𝗮𝘁𝗲: 𝟭𝟲 𝗡𝗼𝘃𝗲𝗺𝗯𝗲𝗿 𝟮𝟬𝟮𝟲 Let's inspire our young athletes to push their limits, embrace challenges, and make their schools proud! #PEF #PEFSports2026 #LongJump #SchoolSports #StudentTalent #Sportsmanship #PunjabEducationFoundation
1
6
10
391
Chief Minister's SMU retweeted
My dear students of Punjab! Your dreams are the heartbeat of Punjab’s future, and your potential is the promise of a brighter tomorrow. Alhamdolillah, through the CM Punjab Honhaar Scholarship Program, 160,000 talented young minds have been empowered to pursue their aspirations, with opportunities across 70 future-focused disciplines. This initiative is breaking barriers, creating opportunities, and turning dreams into reality. The portal for the next cycle is now open! Dear students, believe in your abilities, pursue your education with passion, and never let challenges stand in the way of your dreams. Your talent deserves opportunity, your hard work deserves recognition, and your ambitions deserve the chance to flourish. Your success is Punjab’s pride, and your achievements will shape our future! Apply now and take the next step towards your dreams: 🔗 honhaarscholarship.punjabhec…
549
1,236
81
3,340
878,717
Chief Minister's SMU retweeted
"وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں صوبے کے ثقافتی ورثے کے تحفظ، فنونِ لطیفہ کے فروغ اور عوام کو بہتر ثقافتی سہولیات کی فراہمی کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ الحمرا کی بحالی کے ساتھ ساتھ الحمرا پرفارمنگ آرٹس اکیڈمی (Alhamra Performing Arts Academy) کا قیام بھی اس منصوبے کا اہم حصہ ہے، جس کا مقصد فنونِ لطیفہ سے وابستہ نوجوانوں کو تربیت کے بہتر مواقع فراہم کرنا، نئے ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی کرنا اور پاکستان کی ثقافت، ادب، موسیقی اور پرفارمنگ آرٹس کو فروغ دینا ہے۔ یہ اقدامات الحمرا کو ایک جدید اور فعال ثقافتی مرکز بنانے اور نئی نسل کو اپنے فن اور ثقافتی ورثے سے جوڑنے کی جانب اہم پیش رفت ہیں۔" وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری کی الحمرا آرٹس کونسل کی تزئین و آرائش کے حوالے سے نجی ٹی وی چینل پر گفتگو ۔ @AzmaBokhariPMLN
21
1
25
4,809
Chief Minister's SMU retweeted
🏃 𝗥𝗘𝗔𝗗𝗬. 𝗦𝗘𝗧. 𝗥𝗨𝗡! Every Second Counts. Every Step Matters. Speed, focus, and determination come together on the track! As part of 𝗣𝗘𝗙 𝗦𝗽𝗼𝗿𝘁𝘀 & 𝗖𝗼-𝗖𝘂𝗿𝗿𝗶𝗰𝘂𝗹𝗮𝗿 𝗔𝗰𝘁𝗶𝘃𝗶𝘁𝗶𝗲𝘀 𝟮𝟬𝟮𝟲–𝟮𝟳, students from PEF licensee and partner schools will showcase their athletic abilities in the 𝟭𝟬𝟬-𝗺𝗲𝘁𝗿𝗲 𝗮𝗻𝗱 𝟮𝟬𝟬-𝗺𝗲𝘁𝗿𝗲 𝗿𝗮𝗰𝗲𝘀. Every stride reflects effort, every finish line represents perseverance, and every participant deserves recognition. 𝗖𝗼𝗺𝗽𝗲𝘁𝗶𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗦𝘁𝗮𝗿𝘁𝗶𝗻𝗴 𝗗𝗮𝘁𝗲: 𝟭𝟲 𝗡𝗼𝘃𝗲𝗺𝗯𝗲𝗿 𝟮𝟬𝟮𝟲 Let's encourage our young athletes to compete with confidence, demonstrate sportsmanship, and make their schools proud! #PEF #PEFSports2026 #ReadySetRun #Athletics #SchoolSports #StudentTalent #PunjabEducationFoundation
13
13
738
کاشتکاروں کو گندم کے معیاری بیج کی فراہمی کیلئے اقدامات
1
2
4
706
Chief Minister's SMU retweeted
EVERY WOMAN DESERVES ACCESS TO CARE! ➡️BREAST CANCER AWARENESS DAY. 🔹Special awareness measures in hospitals, with emphasis on early detection and timely medical examination.
1
23
11
407
وزیراعلی پنجاب کرین ٹریکٹرز پروگرام @SMUReforms
2
4
687
Chief Minister's SMU retweeted
چیف منسٹر ٹرانسپلانٹ پروگرام کے تحت مفت ٹرانسپلانٹ کی سہولیات سے مریضوں کی زندگیوں میں ایک مثبت تبدیلی لائی جا رہی ہے۔ یہ پروگرام وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں حکومتِ پنجاب کے اس پختہ عزم کا عملی ثبوت ہے کہ ٹرانسپلانٹ جیسے پیچیدہ اور انتہائی مہنگے علاج کی سہولت پنجاب کے ہر شہری کو بلا معاوضہ فراہم کی جائے۔ @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @SalmanRafiquePK @SHCMEHealth @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @CS_Punjab @ICD_Punjab @MaryamNawazHQ #transplant #transplants #transplantation #transplantsurvivor #CMPunjab #CMTransplantProgram #FreeTreatment #PunjabHealthcare #PublicHealth #PHIMC #SehatmandPunjab #Punjab
1
2
4
517
Chief Minister's SMU retweeted
بیٹیوں کو بااختیار بنائیں، ان پر اعتماد کریں اور انہیں یقین دلائیں کہ ان کے گھر والے ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ گزشتہ ڈھائی سال میں میری کوشش رہی ہے کہ خواتین کے لیے گلیاں، محلے اور شہر محفوظ بناؤں۔ کسی خاتون سے زیادتی یا بچے سے بدسلوکی کے ملزم کو سزا دلانے تک مجھے سکون نہیں آتا۔
5
40
3
78
1,405
Chief Minister's SMU retweeted
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر "نواز شریف سکول آف ایمیننس" میں جدید ڈیجیٹل بورڈز، معیاری تدریس اور جدید تعلیمی سہولیات کی فراہمی جاری ہے۔ طلبہ کا اعتماد، کلاس رومز میں بھرپور حاضری اور جدید اندازِ تعلیم پنجاب میں تعلیمی انقلاب کی عکاسی کرتے ہیں۔
1
49
68
15,451
✅وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif نے ضلع ساہیوال میں ایگری مالز کا افتتاح کر دیا @SMAshiqHussain @GovtofPunjabPK @SMUReforms
3
2
508