بے سبب چھوڑ کے جانے سے کہیں بہتر ہے
آ کسی روز کہیں بیٹھ کر جھگڑا کر لیں
#قومی_زبان
بوجھ بے معنی سوالوں کے اٹھا رکھے ہیں
ہم نے سو فکر دل و جان کو لگا رکھے ہیں
#قومی_زبان
تمہیں ہے اپنے ستم کا ملال ویسے ہی
ہمارے دوش پہ سر تھا وبال ویسے ہی
#قومی_زبان
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
❤️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤️
جمعہ مبارک ❤️
#قومی_زبان
SabreenaSana retweeted
#قومی_زبان
درد کچھ دن مکین تو ٹھہرے
ابھی کل ہی تو یار بچھڑا ہے
راجہ اکرام قمرؔ
یہ زندگی درد بھی ہے
یہ زندگی ہے دوا بھی
دل توڑنا ہی نا جانے
جانے یہ جوڑنا بھی
#قومی_زبان
SabreenaSana retweeted
اندازِ تغافل سے شناسا ہے دلِ زار ...
اب ہم نہ کہیں گے، تُو کبھی آ ،تُو کہیں مل
#قومی_زبان
SabreenaSana retweeted
باباجی کہتے ہے کہ ہر محبت اور دوستی غیر متوقع تبدیلی کی کہانی ہے، اگر ہم محبت کرنے سے پہلے اور بعد میں ایک ہی شخص ہیں، تو اس کا مطلب ہے کہ ہم نے محبت کی ہی نہیں۔
#محبت_مافیا
SabreenaSana retweeted
وہ مجھ سے لاتعلقی کی انتہا پر ہے
میرا دل ہے کہ رابطے کو مرا جا رہا ہے
#محبت_مافیا
SabreenaSana retweeted
تم تو حل تھے میری اذیتوں کا
تم بھی اب مشکلوں میں ڈالو گے؟
#محبت_مافیا
ہر بار مُکر جاتے ہیں جو عہدِ وفا سے
توہین وہ کرتے ہیں یوں ہر روز قسم کی
کرتا تو کرم ہے وہ مگر کیجیے بھی کیا
ظالم یہ بڑھا دیتے ہیں حد روز ستم کی
#قومی_زبان
ایک مصرعہ بھی جو زندہ رہے کافی ہے مجھے
میرے ہر شعر کی شہرت ہو ضروری تو نہیں
#قومی_زبان
میں نے ہر زاویے سے دیکھا ہے
تم کہیں سے میرے نہیں لگتے
میری آنکھیں ہی پڑھ نہیں سکتے
تم یہیں سے میرے نہیں لگتے
#قومی_زبان
بے قراری سی بے قراری ہے
وصل ہے اور فراق طاری ہے
جو گزاری نہ جا سکی ہم سے
ہم نے وہ زندگی گزاری ہے
بن تمہارے کبھی نہیں آئی
کیا میری نیند بھی تمہاری ہے
جون ایلیاء
#قومی_زبان
SabreenaSana retweeted
اگر آپ کی جیب خالی ہے تو کوشش کریں ، اپنے منہ کا استعمال صرف کھانے کیلئے کریں ۔
رام ریاض صاحب کا ایک شعر ہے کہ
ہاتھ خالی ہے تو دانائی کا اظہار نہ کر
ایسی باتوں کا بڑے لوگ برا مانتے ہیں
#محبت_مافیا
مُجھ سے مَت پُوچھ کہ احساس کی حِدّت کیا ہے؟
دھُوپ ایسی تھی کہ سائے کو بھی جَلتے دیکھا
شدتِ غم میں میرے دیدۂ تَر نے محسن
پتّھروں کو بھی کئی بار پِگھلتے دیکھا
محسن نقوی
#قومی_زبان















