Saffi Ch. (@SaffiCh) header
Saffi Ch. (@SaffiCh) profile picture

LEO ♌ Books📚 Coffee ☕ سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ ، أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ ، أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ إِلَيْكَ

🇴🇲 🇦🇪🇵🇰
Joined September 2012
The lion of desert Umer Mukhtar Shaheed We do not surrender, We win, or we die. لن نستسلم، إما النصر أو الموت. ہم ہتھیار نہیں ڈالتے، ہم جیتیں گے یا شہید ہو جائیں گے۔
32
16
1
101
4,839
ہمیں تیری قربتیں ضروری ہیں ہم تیرے بغیر بیمار رہتے ہیں
60
دیکھے ہوئے کسی کو بہت دن گزر گئے اس دل کی بے بسی کو بہت دن گزر گئے
1
1
61
رات کی خاموشی میں بھی اک شور سا رہتا ہے دل ہنستا تو ہے مگر کچھ ادھورا سا رہتا ہے شب بخیر 🌙
41
اس شہرِ بے مثال میں بس مجھ کو چھوڑ کر ہر شخص لاجواب ہے، ہر شخص باکمال
2
59
Islami Jamiat Talaba (IJT) launches its campaign for students' rights, restoration of student unions, and an end to the Punjab Government's crackdown on protesting students. Stand with students. Raise your voice. Support the Students' Rights Movement! #PunjabGovtAgainstStudents
1
14
21
353
OUR DEMANDS Restore the Status & Identity of 6 Universities Conduct Student Union Elections Educational Emergency for Out-of-School Children Reverse the Privatization of Government Schools Reduce Fees in Public Sector Universities by 300% Drugs and Harassment-Free Educational Institutions Reduce Fee of Private Medical Colleges and Universities #PunjabGovtAgainstStudents
5
6
314
Saffi Ch. retweeted
‼️سندھ میں سکول بھینسوں کے بھانے بنے ہوئے ہیں اور یہاں سرائیکی وسیب میں بلاول بھٹو بھاشن دے رہے ہیں ‼️سیاست کریں دوغلے نہ بنیں - ملتان میں بلاول کے دورے اور صوبے کے حوالے سے گفتگو کو شہری نےدوغلا پن قرار دے دیا
5
6
113
پنجاب اسمبلی کے باہر اسلامی جمیعت طلبہ کا دھرنا اس عزم کا اظہار ہے کہ نوجوان اپنے حقوق سے دستبردار ہونے کے لیے تیار نہیں۔ طلبہ یونینز کی بحالی، تعلیمی مسائل کا حل اور نوجوانوں کو فیصلہ سازی میں نمائندگی دینا ہوگی۔ طلبہ کی آواز سننا حکمرانوں کی ذمہ داری ہے! #PunjabGovtAgainstStudents
8
16
376
فیملی لمیٹڈ لیڈرشپ قابلِ قبول نہیں ہے۔ جمہوریت کی نرسری کو بحال کر کے ہی دم لیں گے آج کے دن بھی پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا جاری رہے گا ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان وسیم حیدر کا اعلان #PunjabGovtAgainstStudents
1
30
67
744
You too my friend. Thank you very much 🌹
Replying to @Angel_InTheSoul
Stay blessed 😇 dear
1
1
16
لاہور: دھرنا گاہ پر پولیس کی کارروائی، ٹینٹ، ساؤنڈ سسٹم اور دیگر سامان اٹھائے جانے کے حوالے سے معتمدِ عام اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر ابوذر غفاری کا ہنگامی پیغام۔ #JamiatPK #StudentsRightsMovement
1
20
2
36
700
دھرنا گاہ پر پولیس کی یلغار، ذمہ دارانِ جمعیت اور طلبہ کو گرفتار کرنے کی کوشش۔ #JamiatPK #StudentsRightsMovement
14
1
25
599
چلتے چلتے وہ بھی آخر بھیڑ میں گم ہوگیا وہ جو ہرصورت میں آتا تھا نظر سب سے الگ
1
3
97
You're most welcome. Thanks for the kindness 🌹🌹
1
1
2
26
Many thanks my friend 🌹🌹
Replying to @Angel_InTheSoul
Thanks Same to you
1
1
1
55
Saffi Ch. retweeted
ایک دن تمہارے ہی اعمال تم سے ملنے آئیں گے بس پھر حیران نہ ہونا
12
33
98
1,067
حُسن ماہر تھا ڈھائی چالوں میں ہم پیادوں کو ایک چلنا تھا سیدھی چالیں ہماری عادت تھی اُس کی فطرت میں رُخ بدلنا تھا
3
9
31
462
خوب صورت
7
61
1
365
16,959
مجھے " تم" یوں مکمل کرتے ہو جیسے سفید موتیے کے گجروں کو ایک سرخ گلاب کا تازہ پھول
3
107