Saffi Ch. retweeted
Islami Jamiat Talaba (IJT) launches its campaign for students' rights, restoration of student unions, and an end to the Punjab Government's crackdown on protesting students.
Stand with students.
Raise your voice.
Support the Students' Rights Movement!
#PunjabGovtAgainstStudents
Saffi Ch. retweeted
OUR DEMANDS
Restore the Status & Identity of 6 Universities
Conduct Student Union Elections
Educational Emergency for Out-of-School Children
Reverse the Privatization of Government Schools
Reduce Fees in Public Sector Universities by 300%
Drugs and Harassment-Free Educational Institutions
Reduce Fee of Private Medical Colleges and Universities
#PunjabGovtAgainstStudents
Saffi Ch. retweeted
‼️سندھ میں سکول بھینسوں کے بھانے بنے ہوئے ہیں اور یہاں سرائیکی وسیب میں بلاول بھٹو بھاشن دے رہے ہیں
‼️سیاست کریں دوغلے نہ بنیں - ملتان میں بلاول کے دورے اور صوبے کے حوالے سے گفتگو کو شہری نےدوغلا پن قرار دے دیا
Saffi Ch. retweeted
پنجاب اسمبلی کے باہر اسلامی جمیعت طلبہ کا دھرنا اس عزم کا اظہار ہے کہ نوجوان اپنے حقوق سے دستبردار ہونے کے لیے تیار نہیں۔
طلبہ یونینز کی بحالی، تعلیمی مسائل کا حل اور نوجوانوں کو فیصلہ سازی میں نمائندگی دینا ہوگی۔
طلبہ کی آواز سننا حکمرانوں کی ذمہ داری ہے!
#PunjabGovtAgainstStudents
Saffi Ch. retweeted
فیملی لمیٹڈ لیڈرشپ قابلِ قبول نہیں ہے۔
جمہوریت کی نرسری کو بحال کر کے ہی دم لیں گے
آج کے دن بھی پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا جاری رہے گا
ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان وسیم حیدر کا اعلان
#PunjabGovtAgainstStudents
Saffi Ch. retweeted
لاہور: دھرنا گاہ پر پولیس کی کارروائی، ٹینٹ، ساؤنڈ سسٹم اور دیگر سامان اٹھائے جانے کے حوالے سے معتمدِ عام اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر ابوذر غفاری کا ہنگامی پیغام۔
#JamiatPK #StudentsRightsMovement
Saffi Ch. retweeted
دھرنا گاہ پر پولیس کی یلغار، ذمہ دارانِ جمعیت اور طلبہ کو گرفتار کرنے کی کوشش۔
#JamiatPK #StudentsRightsMovement
Saffi Ch. retweeted
حُسن ماہر تھا ڈھائی چالوں میں
ہم پیادوں کو ایک چلنا تھا
سیدھی چالیں ہماری عادت تھی
اُس کی فطرت میں رُخ بدلنا تھا
Saffi Ch. retweeted
A Proud Moment for Pakistan! 🇵🇰
Muhammad Zeeshan Ali is set to make history as the first foreign astronaut to visit China’s space station.
His achievement reflects the immense potential of Pakistani youth. With quality education, research facilities and equal opportunities, our youth can achieve extraordinary milestones.
Congratulations, Pakistan!
#ProudPakistan #InvestInEducation #YouthEmpowerment
Saffi Ch. retweeted
وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے طلبہ دھرنا جاری، بڑی تعداد میں طلبہ موجود ہیں۔
#JamiatPK #StudentsRightsMovement #restorestudentsunions
Saffi Ch. retweeted
لاہور: طلبہ کا عظیم الشان قافلہ دھرنے کے لیے وزیراعلیٰ ہاؤس کی جانب رواں دواں۔
#JamiatPK #StudentsRightsMovement #RestoreStudentsUnion
Saffi Ch. retweeted
آپ کے نمائندے آ کر یہ کہتے ہیں کہ سسٹم کو ری سیٹ کرنے کی ضرورت ہے
تو ہمیں جواب دیا جائے یہ سسٹم ہے کن کے ہاتھ میں ، ان مافیاز کو ہمارے سروں پر مسلط کون کرتا ہے؟
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان
Saffi Ch. retweeted
پیپلز پارٹی کی کرپشن عقل سے ماورا ہے
21 لاکھ گھروں میں سے 10 لاکھ بنا بھی دیے
سوال کرو تو کہیں گے گن لو
بلاول کے خون کی ندیاں بہنے والے بیان سے ان کی مائنڈ سیٹ کا پتا چلتا ہے
بلاول کراچی پر قبضہ چاہتے ہیں
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان
#HafizNaeemUrRehman
Saffi Ch. retweeted
حق دو بلوچستان کو
جماعت اسلامی بلوچستان کے زیر اہتمام کوئٹہ میں تاریخی جلسہ عام کی شاندار جھلکیاں
#JamaateIslami #JIBalochistan


















