Sana Abbasi retweeted
ملتان میں میری وزیراعلی کے اپنی چھت اپنا گھر میں قرضہ ملنے پر خاتون جذباتی ہو گئی۔ 🥹 @MaryamNSharif
Sana Abbasi retweeted
Holy Fujj..this made me incredibly emotional🥹.
Pakistan Hamesha Zindabaad. 🇵🇰🎉🎆
مولانا فضل الرحمان بڑے عالم اور بہترین سیاستدان ہیں
مگر معدنیات پر ان کا بیانیہ کمزور اور غلط ہے
کور کمانڈر پشاور کی دعا کے بعد
انہیں رجوع کرنا چاہیے تھا
اب بارز اور جلسوں میں جھوٹا بیانیہ پھیلائیں گے
تو ریاست روکے گی ہی یہ اصول اصول نہیں
جھوٹ اور سچ پھیلانےکا معاملہ ھے🙏
Sana Abbasi retweeted
مشرق وسطیٰ کے حالات کے پیچھے اصل منصوبہ یہ ہے کہ مسلمان ممالک کو توڑ پھوڑ کا نشانہ بنا کر اتنا کمزور اور بے بس کر دیا جائے کہ وہ صیہونی عزائم کی راہ میں مزاحم نہ ہو سکیں۔
چنانچہ سمجھنے کی اصل بات یہ ہے کہ ہر وہ شخص، گروہ یا ریاست جو کسی بھی مسلم ملک کو کمزور کرے، خواہ انسانی حقوق کے نام پر کرے، اسلام کے نام پر کرے، قومیت کے نام پر کرے، پھر خواہ وہ داڑھی والا ہو، جبھے والا ہو یا حریت پسندی کے لبادے میں ہو، وہ یہود کے منصوبے کا ارادی یا غیر ارادی طور پر میدان ہموار اور حالات سازگار کرنے والا ہے۔اس لیے وہ بجا طور پر امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے الفاظ "وہ یہود کے خچر ہیں" کا مصداق کامل ہے۔
اسی زمرے میں بلاشبہ وہ لوگ بھی شامل ہیں جو کرپشن کے ذریعے مسلم ممالک کو کمزور کرنے والے، انکی معیشت میں بارودی سرنگیں لگانے والے، ان کے سرمائے کو اینٹ گارے یعنی ہاؤسنگ منصوبوں کی نذر کرنے والے، سیاسی افراتفری پیدا کرنے والے ہیں گویا وہ بھی انہی کے برابر یہودی خچر ہیں۔
اسی تناظر میں مکہ اکارڈ کی اہمیت سمجھنے کی ضرورت ہیکہ یہ تین ملکی معاہدہ درحقیقت ویڈیو میں بیان کیے گئے یہودی منصوبے کے توڑ کی ابتدائی عملی کوشش ہے اور اس کی تکمیل تب ہو گی جب مسلمان ممالک کی اکثریت اس اکارڈ کا حصہ بن کر
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کیلئے
نیل کے ساحل سے لیکر تابخاک کاشغر
کا نقشہ پیش کریں گے۔
Sana Abbasi retweeted
جھوٹ بولنے والوں پر لعنت، جھوٹ پھیلانے والوں پر لعنت اور مذموم سیاسی مقاصد کے لیے عوام کو گمراہ کرنے والوں پر لعنت،
یہ عمارت مرمت اور بحالی (Revamping) کے لیے چند دنوں کے لئے خالی کی گئی تھی
مریم نواز ہیلتھ کلینک نمبر 58، شمالی پنجاب میں تمام عملہ اپنی ذمہ داریاں انجام دے رہا ہے اور عوام کو طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
جھوٹ بول کر لوگوں کو گمراہ کرنا انتہائی افسوس ناک ہے۔ پہلے اصل حقائق معلوم کریں، پھر بات کریں۔ جھوٹ مت پھیلائیں، اللہ سے ڈریں – at Rawalpindi, Pakistan
ٹک ٹاک ویڈیوز و فیم سے اگر فرصت مل جائے وزیر اعلی پنجاب @MaryamNSharif کو تو ایک نظر چک نمبر 58 شمالی پنجاب کے مریم نواز ہیلتھ کلینک پر بھی ڈال لیں
پنجاب بدل رہا ہے، پنجاب سج رہا ہے 👁👁🇵🇰❤️🥀
پنجاب کے ہر گلی محلے کو
2 لاکھ افراد صاف کر رہے ہیں
ہر گھر کا دروازہ کھٹکا کر کوڑا لیا جاتا ہے
اور اگلے 20 ماہ میں اسی کوڑے سے
بائیو گیس بنانے کے منصوبے لگیں گے👇
@imdad_soomro
مریم کے پنجاب میں ہر گاؤں میں منی ہسپتال
دروازہ کھٹکا کر علاج کر رہے ہیں
جن میں بہترین لیب بھی موجود ہیں
ڈھائی سالوں میں 18 ہزار بچوں کی
ہارٹ سرجری فری ہو چکی ہے
سٹروک کی علامات ظاہر ہونے پر 4 لاکھ ک
ا انجیکشن فری لگتا ہے
موبائل ہسپتال خود چل کر مریض کے گھر جاتے ہیں👇
1
2
23
ہم دنیا سے عزت لینے نکلتے ہیں
پھر سمجھ آتی ہے اصل عزت اپنے نفس کو قابو کرنے میں ہے
علم جمع کرتے ہیں پھر احساس ہوتا ہے
اصل علم اپنی محدودیت ماننے میں ہے
دولت جمع کرتے ہیں، پھر وقت سکھاتا ہے
اصل دولت کسی ضرورت مند کے کام آنے میں ہے۔
#تزکیہ_نفس
Sana Abbasi retweeted
پنجاب کے پاس سمندر نہیں لیکن پنجاب کے جنوب میں جس زمین پر کاشت ممکن نہ تھی اُسے ایک آبی زراعت کے سمندر میں تبدیل کر دیا
یہاں فلپائن تھائی لینڈ ویتنام اور دیگر ملکوں کے ماہرین کی مدد سے تربیتی پروگرام منعقد کیے گئے تھے تب جا کر یہ انقلاب آ رہا ہے
شالا وسدا روے اک پنجاب ❤️
Sana Abbasi retweeted
A disappointing development!
Russia’s leading international news agency, Sputnik, launched its Urdu-language service, an initiative warmly welcomed in Pakistan, including by the government.
Yet, the official X account @SputnikUrduNews has been suspended.
We urge @Support @Safety @X to review this decision and restore the account. We also call upon @MoIB_Official @ForeignOfficePk @TararAttaullah and @GovtofPakistan to take notice and raise this matter with X.
Media cooperation and access to information deserve encouragement, not unexplained restrictions.
Sana Abbasi retweeted
I’ll be going live shortly. Click the link below to watch.
youtube.com/live/rMmLU8Z04iI…

















