Shabir Ahmad retweeted
بریکنگ نیوز 🚨ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کئی سوالات کھڑے ہوگئے۔WHCD ایونٹ سے پہلے کیرولین لیویٹ نے فاکس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا آج رات کچھ گولیاں چلائی جائیں گی۔ٹرمپ ایران سے شکست کھا چکے، امریکا میں مقبولیت ختم ہوچکی۔ اپنا ووٹ بیک بڑھانے کیلئے کر رہے ہیں🔥
آبنائے ہرمز اگر بند ہے تو صرف پاکستان کیلئے بند ہے اسلئے کہ پاکستان میں ہر سات دن کیبعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہورہاہے۔😭😭😭😭
17
Shabir Ahmad retweeted
ایران ناکہ بندی کے دوران امریکی بحریہ کے سیکریٹری فیلن مستعفی
tazahalaat.com/us-navy-secre…
Shabir Ahmad retweeted
تہران ہو اگر عالم مشرق کا جنیوا
شاید کرۂ ارض کی تقدیر بدل جائے
#Islamabad #Tehran
Shabir Ahmad retweeted
اسرائیل کو دنیا سے الگ تھلگ کر دیا جائے، کیوں کہ دنیا کہ امن کو اسرائیل سے خطرہ ہے👍❤️
ناروے حکومت مطالبہ
Shabir Ahmad retweeted
🚨بڑی خبر 🚨
کینیڈا نے امریکا کے خلاف بغاوت کردی
آج کے بعد ہماری فوج ہر ڈالر میں سے 70 سینٹ جو امریکا کو دیتی تھی وہ نہیں دے گی
ہمیں کسی سے کوئی خطرہ نہیں سوائے امریکا کے
کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی






















