‏شـــــــافیـہ🦋 (@Shafiashaikh__) header
‏شـــــــافیـہ🦋 (@Shafiashaikh__) profile picture

🍂اچھا کردار انسان کا وہ حسن ہے جسے کبھی زوال نہیں آتا🍁 شــــافیـہ 💙 https://teapaw.org/t.co/QNlHTpb960

Joined July 2019
Photo by ‏شـــــــافیـہ🦋 (@Shafiashaikh__)Photo by ‏شـــــــافیـہ🦋 (@Shafiashaikh__)Photo by ‏شـــــــافیـہ🦋 (@Shafiashaikh__)Photo by ‏شـــــــافیـہ🦋 (@Shafiashaikh__)Photo by ‏شـــــــافیـہ🦋 (@Shafiashaikh__)Photo by ‏شـــــــافیـہ🦋 (@Shafiashaikh__)Photo by ‏شـــــــافیـہ🦋 (@Shafiashaikh__)Photo by ‏شـــــــافیـہ🦋 (@Shafiashaikh__)Photo by ‏شـــــــافیـہ🦋 (@Shafiashaikh__)Photo by ‏شـــــــافیـہ🦋 (@Shafiashaikh__)
تمہی کو خاص رکھا ہے تمہی مخصوص ٹھہرے ہو جگہ اب بھی وہی پہلی عنایت پہلے جیسی ہے.!! سنو! کیا خوف ہے تم کو اگرچہ لوٹنا چاہو.!! تمہارےواسطے اب بھی، رعایت پہلے جیسی ہے.!! ابھی بھی منتظر ہوں میں ابھی بھی تیری خواہش ہے یہاں کچھ بھی نہیں بدلا، روایت پہلے جیسی ہے.!!🍁 #اپنی_زبان_اردو
23
34
3
77
‏شـــــــافیـہ🦋 retweeted
روٹی کھانے سے زیادہ وقت روٹی پکانے میں لگتا ہے، اور روٹی پکانے سے زیادہ وقت روٹی کمانے میں لگتا ہے، اور روٹی کمانے سے بھی زیادہ وقت روٹی اگانے میں لگتا ہے۔ اس لیے ہر نوالہ شکر اور خوشی کے ساتھ کھایا کریں، اور روٹی پکانے والے، کمانے والے اور اگانے والے سب کا احترام #اردو_زبان
2
10
7
143
‏شـــــــافیـہ🦋 retweeted
يار من, عشق, طلب, عشق میں سب, عشق سند جذب من عشق اذل ____ عشق ابد, عشق احد #اردو_زبان
1
7
25
264
‏شـــــــافیـہ🦋 retweeted
ہائے ترے فراق کے وہ اولین دن ان آٹھ ، نو دنوں میں کوئی دیکھتا مجھے لاریب کاظمی
2
10
397
‏شـــــــافیـہ🦋 retweeted
اس محبت کا بھرم قائم رہا تو پھر تجھے ڈھونڈنے نکلوں گا اور رستے سے لوٹ آؤں گا میں اِس سفر کی خاک میں نے اُس کے سر پر ڈال دی جو سمجھتا تھا کہ اُس کو کھو کے پچھتاؤں گا میں میں نے سوچا ہی نہیں تھا ایسے دن بھی آئیں گے نیند سے جاگے گا تو اور ڈر سے گھبراؤں گا میں #اپنی_زبان_اردو
2
2
8
295
‏شـــــــافیـہ🦋 retweeted
ہچکیاں چھوڑ کے آنسو نہ بہانے لگ جائیں رونے والوں کو ذیادہ نہیں پوچھا جاتا منتوں سے کبھی رشتے نہیں قائم رہتے جانے والوں کو دوبارا نہیں پوچھا جاتا کوفہ والوں کو بتاتے نہیں دل کی حالت اہلِ لاہور سے رستہ نہیں پوچھا جاتا ۔ جناب احمد عطاءاللہ
8
45
214
6,608
وہ اکثر مجھے خود سے بھی توڑ دیتا ہے پھر مسکراتا ہوا آتا ہے خود ہی جوڑ دیتا ہے ( وَاَنَّهٝ هُوَ اَضْحَكَ وَاَبْكٰى وہ ہنساتا ہے وہی رلاتا ہے القرآن) (فان مع العسر یسرا .. ان مع العسر یسرا)❤️ #اپنی_زبان_اردو #ادب_کا_سفر
1
4
6
156
میں گھٹیا تھا بدکردار تھا اور یہ مجھے ایک باکردار عورت نے بتایا تھا. یہی سُننے کے لئے تو میں نے اُس سے بےپناہ محبت کی تھی، اور جب وہ کِسی اور پارسا کی باتوں میں آگئی تو میں گھٹیا بن گیا؟ جب اُس نے مُجھے بدکردار کہا تو اُس پہ واری ہوئی چاہتیں یاد آئی. #اپنی_زبان_اردو #ادب_کا_سفر
1
1
132
‏شـــــــافیـہ🦋 retweeted
*یہ لو چائے پیو اور ہوش کرو، آنکھیں کھولو☕* 🤭🤭🤭🤭 *ظالموں تاکہ تمہیں میری ٹویٹ دیکھائی دے*😒😂😂😂
10
4
18
380
‏شـــــــافیـہ🦋 retweeted
جس کو ہم بتاتے ہیں کی تو ہمارے لیے اہم ہے وہی شخص اپنے رویوں سے بتاتا ہے یہی تو تمہارا وہم ہے
2
4
177
‏شـــــــافیـہ🦋 retweeted
یہ وہ لوگ ہیں جو اِیمان لائے ہیں، اور جن کے دِل اللہ کے ذکر سے اطمینان حاصل کرتے ہیں۔ یاد رکھو کہ صرف اللہ کا ذکر ہی وہ چیز ہے جس سے دِلوں کو اِطمینان نصیب ہوتا ہے۔ ﴿سورۃ الرعد، ۲۸﴾
14
519
1
2,721
44,997
‏شـــــــافیـہ🦋 retweeted
اور اپنے پروردگار کی خاطر صبر سے کام لو۔ ﴿سورۃ المدثر، ۷﴾
5
313
4
2,128
28,561
‏شـــــــافیـہ🦋 retweeted
اور جو کوئی اللہ سے ڈرے گا اللہ اس کے لیے مشکل سے نکلنے کا کوئی راستہ پیدا کردے گا۔ اور اُسے ایسی جگہ سے رزق عطا کرے گا جہاں سے اُسے گمان بھی نہیں ہوگا۔ اور جو کوئی اللہ پر بھروسہ کرے، تو اللہ اُس (کا کام بنانے) کے لئے کافی ہے۔ ﴿سورۃ الطلاق، ۲-۳﴾
11
571
6
2,544
26,288
اور پھر میں نے اپنی اور اُس کی مُحبت میں کِسی اور کی شراکت ہونے کے باوجود بھی اُسے چاہنے کی حد کر دی! ۔ 💔🙂 #اپنی_زبان_اردو
1
4
ہمیں اذیت کے سخت موسم کا سامنا ہے ہم اپنے اندر کی منفی سوچوں سے لڑ رہے ہیں #اپنی_زبان_اردو
1
3
لِلّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ وَمَا فِيهِنَّ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ تمام آسمانوں اور زمین کی اور جو کچھ ان میں ہے (سب کی) بادشاہی اللہ ہی کے لئے ہے، اور وہ ہر چیز پر بڑا قادر ہے۔❤️ (سورۃ الْمَآئِدَة، 5 : 120) #اپنی_زبان_اردو
3
5
میں بہت جلد بھنور میں تجھے یاد آؤں گا اتنا خوش باش نہ رہ مجھ سے کنارہ کر کے #اپنی_زبان_اردو
4
3
نیک بندوں نے کیا ہم سے کنارہ آخر ہم گنہـــگار، گنہگار سے لگ کر روئے💫 #اپنی_زبان_اردو
3
5