ShahJee Naseeb Adv  (@ShahjeeNaseeb) header
ShahJee Naseeb Adv  (@ShahjeeNaseeb) profile picture

#PAKISTANI_FIRST🇵🇰Advocate✌️|Legam baccalaureus Student| #TEAMIK POLITICAl & SOCIAL media activist |proud supporter of @imrankhanpti since 2015❤️کوئٹہ وال🇵🇰

Islamabad, Pakistan
Joined January 2017
Photo by ShahJee Naseeb Adv  (@ShahjeeNaseeb)Photo by ShahJee Naseeb Adv  (@ShahjeeNaseeb)Photo by ShahJee Naseeb Adv  (@ShahjeeNaseeb)Photo by ShahJee Naseeb Adv  (@ShahjeeNaseeb)Photo by ShahJee Naseeb Adv  (@ShahjeeNaseeb)Photo by ShahJee Naseeb Adv  (@ShahjeeNaseeb)Photo by ShahJee Naseeb Adv  (@ShahjeeNaseeb)Photo by ShahJee Naseeb Adv  (@ShahjeeNaseeb)Photo by ShahJee Naseeb Adv  (@ShahjeeNaseeb)Photo by ShahJee Naseeb Adv  (@ShahjeeNaseeb)
I joined the protest to show my solidarity with Kashmiri brothers and sisters. Its a message for them ,, we will never give up on Kashmir cause. We always stand with whatever the situation is. We will fight for Kashmiri ❤🇵🇰 #نکلو_کشمیر_کیلیے #KashmirHour
28
131
2
749
ShahJee Naseeb Adv  retweeted
کتنی کمال ہوشیاری سے سب کے سامنے دکاندار کو پانچ ہزار کا چونا لگا دیا۔۔ یہ فراڈ بہت پرانا ہو چکا ھے۔ اپنا پانچ ہزار بھی واپس لے لیا۔ جبکہ مطلوبہ سامان اور پیسے بھی واپس لے لئے۔۔ اس دکاندار کو چاہیے تھا بجائے سوچنے اور کنفیوز ہونے کے کیمرہ چیک کرتا۔ وہ آخر کس لئے لگوایا ھے؟؟؟
4
58
846
447,762
ShahJee Naseeb Adv  retweeted
what a joker she come across
ثمر پھنس گئی ، سہیل آفریدی کب منظر عام پر آئے گا ! عاصمہ ۔ تحقیقات کر کے ایک لسٹ بنے گی کہ ان پہ کوئی چارج شیٹ ہے یا نہیں ہے تب انہیں منظر عام پہ لایا جائے گا ! ثمر ۔۔ یعنی ابھی آپ کو پتہ ہی نہیں ہے ایک آدمی بند ہے اور اس کے چارجز ابھی ڈیفائن نہیں ہوئے ! مظہر عباس ۔ روز چارجز میں اضافہ ہو رہا ہے ! ثمر ایسے کہاں ہوتا ہے کہ آپ پہلے بند کر کے پھر تلاش کر رہے ہیں کہ کیسز کیا ہیں ! مظہر عباس ۔۔
8
69
357
6,080
ShahJee Naseeb Adv  retweeted
شوکت خانم ہسپتال کراچی اپیل کی یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے ♥️
23
4,699
25
11,975
85,697
ShahJee Naseeb Adv  retweeted
ایک اور دہشتگرد کو ہتھوڑے سے زخمی کیا جا رہا ہے۔
20
1,404
15
3,698
22,341
ShahJee Naseeb Adv  retweeted
🚨سر زمین بے ائین، عوام کے ہی ٹیکس کے پیسوں سے عوام پر ہی اتنا ظلم، غریب شہریوں پر یوں قہر پر ٹھوٹ پڑتے ہیں۔
22
585
11
1,865
113,141
ShahJee Naseeb Adv  retweeted
جب نواز شریف کی اجازت کے بغیر وزیرستان میں آپریشن ضربِ عذب شروع ہو گیا تھا تو میاں جاوید لطیف جیسے معزز سیاستدان بہت چیخیں مارتے تھے اور آج کہتے ہیں کہ جب پی ٹی آئی کی صوبے اور وفاق میں حکومت تھی تو دھشت گردی ختم کیوں نہیں کی۔ میاں جاوید لطیف اچھے طرح جانتے ہیں کہ دھشت گردی کیخلاف آپریشن اور پالیسیاں کس کی چلتی ہیں۔ ایسی باتوں سے ایسے خود ساختہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ سیاستدانوں کا پول بھی کھُل گیا ہے۔ بہت سے ایسے اینٹیوں کو اب لوگوں کو بیوقوف بنانے کے لیئے لمبی لمبی چھوڑنی پڑ رہی ہیں۔ انکے لیڈروں میں اتنی ہمت نہیں کہ عوام کا سامنا کریں، کوئی لندن چلا گیا ہے تو کوئی پردے کے ہیچھے۔
12 اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور پر منانے والے 11 اکتوبر کی ایمرجینسی اور گورنر راج کو کیسے جسٹیفائی کریں گے؟
27
774
5
3,496
69,285
ShahJee Naseeb Adv  retweeted
وزیر ریلوے ، سہیل آفریدی کے خلاف ٹی وی چینلز کو انٹرویوز دینے میں مصروف ہیں
ایک اور ٹرین حادثہ۔۔۔ ملتان میں شیر شاہ اسٹیشن کے قریب رحمان بابا ٹرین پٹری سے اتر گئی،،،4 افراد جاں بحق اور 30 کے زخمی ہونے کی اطلاعات وزیراعظم نوٹس سے آگے بھی کچھ کریں گے ؟ ہر روز ہونے والے حادثات پر کیا وزیر ریلوے سے استعفی نہیں لیا جانا چاہیے ؟
15
1,288
5
3,554
59,644
ShahJee Naseeb Adv  retweeted
اور آپ نے کر دکھایا 🙄
چلو گورنر راج لگاتے ہیں
7
482
1
1,897
17,418
ShahJee Naseeb Adv  retweeted
جو جو خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی کی حمایت کر رہا ہے سمجھ لیجئیے یا تو وہ آئین کے غداروں اور مینڈیٹ چوروں کا سہولتکار ہے، مددگار ہے، بینیفیشری ہے یا ایمرجنسی کے نفاذ سے اُس کے مفادات جڑے ہیں۔
جو جو خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کی مخالفت کر رہا ہے سمجھ لیجئیے یا تو وہ دہشتگردوں کا سہولتکار ہے، مددگار ہے، بینیفشری ہے یا ایمرجنسی کے نفاذ سے اس کے مفادات کو نقصان پہنچا ہے۔
460
6,896
108
21,828
185,155
ShahJee Naseeb Adv  retweeted
سہیل آفریدی واقعی ہی نبھا گیا ہے🥹❤️‍🩹 #عوامی_طوفان_منزل_اسلام_آباد
16
29
493
ShahJee Naseeb Adv  retweeted
جہلم مشیں محلہ نمبر 3 ستھرا پنجاب کے اہلکار خود ہی کچرا لائے ہیں اور فوٹو سیشن کیا سب اوکے کی رپورٹ پورا پنجاب ایسے چل رہا ہے
2
60
2
107
4,068
ShahJee Naseeb Adv  retweeted
یہ صحافی اظہر یوسفزئی ہے ، گراؤنڈ سے کوریج کرتا ہے، ہر لمحہ اپکو اپڈیٹ کرے گا ان کو فالو کریں
فاروق اعظم چوک چارسدہ سے لانگ مارچ کی تازہ ترین اپڈیٹ
9
433
2,291
39,168
ShahJee Naseeb Adv  retweeted
Abduction of PTI leaders is a normal thing now. Middle of the night raids and then the abduction. No registration of case, no legal process. It’s like a jungle law.
23
770
6
1,938
18,190
ShahJee Naseeb Adv  retweeted
کلیجہ چبانے والی ڈایئن ….
پنجاب پورے ملک کی تقریباً 75 فیصد گندم اگاتا ہے، لیکن مریم نواز صاحبہ کی حکومت نے پچھلے تین سالوں میں گندم کی خریداری کی تین مختلف پالیسیاں دیں۔ نتیجہ یہ نکلا کہ آج گندم پیدا کرنے والے سب سے بڑے صوبے کو بھی آٹے اور روٹی کی قیمتیں قابو میں رکھنے کے لیے گندم امپورٹ کرنی پڑ رہی ہے۔ مکمل پوڈکاسٹ دیکھیں علی خضر کے ساتھ رفتار یوٹیوب چینل پر۔ لنک کمنٹس میں موجود
1
187
776
17,055
ShahJee Naseeb Adv  retweeted
گورنر راج اور ایمرجنسی کی ضرورت لاوارث پنجاب میں ہے ہمت کرو لگاؤ ایمرجنسی یہاں حالات سب کے سامنے ہیں فی میل اس وڈیو سے دور رہیں پلیز 🙏
27
629
11
1,322
63,792
ShahJee Naseeb Adv  retweeted
گورنر خیبرپختونخوا کے مطابق پی ٹی آئی کے پی میں مسلسل تیسری بار دہشتگردوں کے ووٹ اور سپورٹ سے اقتدار میں آئی ہے ، ایتھے رکھ ، یہ بات آج تک ہمیں کسی اور نے نہیں بتائی تھی 😎
113
1,237
29
5,389
116,922
ShahJee Naseeb Adv  retweeted
شیر افضل مروت ن لیگ کے حامی اور نواز شریف کے تعینات کردہ سابق چیرمین پیمرا کی “معلومات” درست کرتے ہوئے
پی ٹی آئی کے ناقد شیر افضل مروت نے حکومتی بیانیے کو اڑا کر رکھ دیا کہ صوبائی حکومت اور ٹی ٹی پی کا گٹھ جوڑ ہے۔ کہتے ہیں غلط بیانی نہیں کرسکتا پی ٹی آئی کا ڈسٹرکٹ ناظم مارا گیا پی ٹی آئی کا وزیر قانون شہید ہوگیا پی ٹی آئی کا وزیر زراعت حملے میں شہید ہوگیا۔
4
215
2
1,294
88,641
ShahJee Naseeb Adv  retweeted
کاش یہ یقین لائبہ کو سسٹم پر ہوتا کہ انصاف ہو گا اسکے مجرم پکڑے جائینگے اور رقم کی ریکوری ہو جائیگی تو شاید وہ خودکشی نا کرتی 🥹
یہاں آنے کا مقصد یہ یقین دلانا ہے کہ نہ صرف ملزمان کی گرفتاری یقینی بنائی جائے گی بلکہ ان کو عبرت کا نشان بنائیں گے اور ریکوری بھی کروائی جائے گی، محسن نقوی کی مرحوم طالبہ کے والد کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو
81
295
11
1,337
32,100
ShahJee Naseeb Adv  retweeted
جو سلسلہ الیکشن سے پہلے پی ٹی آئی کو انتخابی نشان سے محروم کرنے سے شروع ہوا، پھر اس کی 78 مخصوص نشستوں کی مالِ غنیمت کی طرح تقسیم تک پہنچا، اب بظاہر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر ختم ہوگا... جئے بھٹو ۔۔۔۔۔
'Democracy is the best revenge' @BBhuttoZardari
94
1,555
21
4,915
55,587
ShahJee Naseeb Adv  retweeted
آج 27 برس بعد 11 اکتوبر 2026 نواز حکومت اپنے مخالف کی حکومت میں ایمرجنسی لگانے چلے ہیں
17
1,378
1
4,372
33,395