Karam Rasool shah (@Shahsahib22) header
Karam Rasool shah (@Shahsahib22) profile picture

Karam Rasool shah

Asia, Peru
Joined June 2024
Photo by Karam Rasool shah (@Shahsahib22)Photo by Karam Rasool shah (@Shahsahib22)Photo by Karam Rasool shah (@Shahsahib22)Photo by Karam Rasool shah (@Shahsahib22)Photo by Karam Rasool shah (@Shahsahib22)Photo by Karam Rasool shah (@Shahsahib22)Photo by Karam Rasool shah (@Shahsahib22)Photo by Karam Rasool shah (@Shahsahib22)Photo by Karam Rasool shah (@Shahsahib22)Photo by Karam Rasool shah (@Shahsahib22)
🚨🚨🚨📍 انتہائی تشویشناک: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں قیصر احمد راجہ بطور ’’ایکسپرٹ‘‘ مدعو؟ 👈 جی آپ نے درست سنا "انسانی حقوق کی قائمہ کمیٹی میں" مظلوم خاندانوں کے زخموں پر نمک پاشی! 📍قیصر احمد راجہ نامی یوٹیوبر کو 15 اکتوبر کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں بلاسفیمی بزنس گروپ کے بنائے گئے کیسز پر بطور ’’ماہر‘‘ رائے دینے (Expert Opinion) کے لیے مدعو کیا گیا ہے۔ کیا ہی شاندار انتخاب ہے ایک ماہر کا! آخر یہ کر کون رہا ہے ؟ سمجھ آرہا ہے آپ کو ؟؟؟؟؟ 📍وہ شخص جس نے زیرِ سماعت مقدمات کے ملزمان کو بلاسفیمَر قرار دیا، 📍وہ شخص جس نے ان کے والدین کے خلاف نفرت انگیز مہم چلائی، 📍 وہ شخص جس نے ان مقدمات کی سماعت کرنے والے ججز کو نفرت کا نشانہ بنایا۔ 📍 وہ شخص جس نے ہمارے وکیل جناب حافظ آصف علی تمبولی صاحب کو کافر قرار دے کر ان کے نکاح پر سوال اٹھائے۔ 📍وہ شخص جس کے طرزِ عمل سے انجینئر محمد علی مرزا سمیت دیگر افراد کی زندگیاں خطرے میں پڑیں۔ 📍 وہ شخص جس نے ایک نابینا زیرِ حراست ملزم کا میڈیا ٹرائل کیا، 📍 وہ شخص جس نے ہائی کورٹ میں سماعتوں سے ٹھیک ایک دو دن قبل کیسز کو سوشل میڈیا پر اشتعال انگیزی سے اچھالنے کی کوشش کی تاکہ ججز پر پریشر ڈالا جائے ۔ 📍وہ شخص جس نے ہائی کورٹ کے بریت کے فیصلوں کو ’’تاریخ کے سیاہ ترین فیصلے‘‘ قرار دیا، 📍وہ شخص جس نے ججز کو قانون سکھانے کی بات کی، 📍وہ شخص جس نے عوام کو اشتعال دلانے کے لیے زیرِ سماعت مقدمات کی فائلیں شائع کیں، 📍وہ شخص جس نے ضمانت دینے والے ججز کو ہراساں کیا، 📍 وہ شخص جس نے وردی میں ملبوس ایک نوجوان کیڈٹ کی شناخت ظاہر کرکے اس کے خلاف فحش اور تضحیک آمیز الزامات پھیلائے۔ 📍 وہ شخص جس نے وفات پا جانے والے مظلوموں کی بھی توہین کی۔ 🔵اور دوسری طرف اصل متاثرین آج بھی انصاف کے منتظر ہیں! 🔵وہ خاندان جن کے بیٹے جیلوں میں بند ہیں۔ وہ پانچ خاندان جن کے بچے قتل ہوچکے ہیں۔ وہ جو زندگی سلامت صحنت مند حالت میں گھروں سے ہنی ٹریپ کرکے اغوا کئے گئے تھے جو قتل ہوچکے اور اب کبھی اپنے گھروں کو واپس نہیں آئیں گے۔ 🔵وہ والدین جو اپنے نوجوان بیٹوں کی واپسی کا انتظار کرتے کرتے دنیا سے رخصت ہوگئے، مگر ان کے بچے انہیں واپس نہ ملے۔ 🔵وہ خاندان جو طویل حراست، تشدد اور سالہا سال سے انصاف کے لیے دربدر ہیں، لیکن انہیں کمیٹی کے اجلاس میں بلانا تو دور، ملنے تک کا موقع نہیں دیا گیا۔ 🔵 یہ کیسی انسانی حقوق کی کمیٹی ہے؟ 🔵 ایک ایسے شخص کو ماہر بنا کر بلایا جا رہا ہے جس پر زیرِ سماعت ملزمان، ان کے خاندانوں، وکلا اور ججز کے خلاف نفرت پھیلانے کے سنگین الزامات ہیں، جبکہ ان مقدمات سے تباہ ہونے والے خاندانوں کو سنا تک نہیں جا رہا! 🔵قیصر احمد راجہ نہ ان مقدمات کا مدعی ہے، نہ ان کا وکیل، نہ جج ، نہ کوئی سرکاری اہلکار نہ عہدیدار نہ پارٹی اور نہ ہی ان مقدمات میں کسی قانونی حیثیت سے فریق ہے۔ پھر اسے کس بنیاد پر یہ پلیٹ فارم دیا جا رہا ہے؟ اور یہ فیصلہ کون کر رہا ہے؟ 🔵 اگر اسے اپنی رائے پیش کرنے کا حق دیا جا رہا ہے تو مظلوم خاندانوں کو بھی اپنی شہادتیں، ثبوت اور اپنی داستانِ الم پیش کرنے کا برابر موقع دیا جائے۔ اگر ہمیں سننے کے لیے نہیں بلایا جاتا تو پھر اسے بھی یہ خصوصی موقع نہ دیا جائے۔ 🔵 اگر آپ انصاف اور برابری کا سلوک نہیں کرسکتے تو براہِ کرم اپنی کمیٹی کے نام سے ’’انسانی حقوق‘‘ کے الفاظ ہٹا دیں! 🔵انسانی حقوق کے تحفظ کا دعویٰ کرنے والے ادارے نفرت کے فروغ کے الزامات کا سامنا کرنے والوں کو بار بار پلیٹ فارم کیسے دے سکتے ہیں، جبکہ انصاف مانگنے والے خاندانوں کو مسلسل نظرانداز کیا جا رہا ہے؟ 🔵یہ انتہائی دکھ، تکلیف اور ناانصافی کا معاملہ ہے۔ اللہ تعالیٰ دیکھ رہا ہے کہ اس کی مخلوق کے ساتھ کیا سلوک کیا جا رہا ہے۔ اور انسانی حقوق والے کیا کر رہے ہیں۔ کون اللہ کی بجائے اس کی مخلوق اور زومبیز کے جتھوں سے ڈر رہا ہے ۔ 🔵🚨📍 ہمارا مطالبہ واضح ہے: مظلوم خاندانوں کو برابر نمائندگی، منصفانہ سماعت اور انصاف فراہم کیا جائے! #JusticeFor450 #450LivesMatter #JusticeForAbdullahShah #WeAreNotInsects #Blasphemy @UNHumanRights @nchrofficial @HRCPakistan @HRCP87 @SenatePakistan @amnestysasia @amnesty
50
121
27
249
20,399
Stop blasphemy business

1
1
39
Stop blasphemy business in Pakistan
Replying to @qaiseraraja
یہ دائیں طرف سے پہلے نمبر پر تمہیں بیٹھے ہو کہ کوئی اور ہے جو فرانزک کے بارے میں پوچھ رہا ہے اور وہیں جواب مل گیا کہ نہیں صرف ٹیکنیکل رپورٹ ہوئی ہے، زندگی اب بھی تیری خطرے میں ہے ؟ لوگوں کی زندگیاں تو تباہ ہوگئی ہیں اور تم ویسے ہی لہو لگاکر شہیدوں میں شامل ہونے کی کوشش کرتے ہو؟تمھارے کس کس جھوٹ پر تم سے بات کی جائے؟ یہ اتنے زیادہ ہیں کہ گنے بھی نہیں جاتے اور تم پھر بھی نہیں مانتے اور ہر جھوٹ پر بھی ویوز لینا چاہتے ہو۔ میں نے اُس دن بھی کہا تھا کہ آپ کہیں اور جاکر یہ تو تکار کی پریکٹس کرو لیکن وہی بات کہ نمایاں ہونے اور ویوز کے شوق نے تمہیں بات بڑھانے پر مجبور کیا تھا۔ جہاں تک تمھارے سچے اور حق پر ہونے کا تعلق ہے سارا سوشل میڈیا جانتا ہے۔ کمیشن ہی سب سچ اور جھوٹ کا فیصلہ کرے گا اور بہت جلدی کرے گا۔
3
47
🔵📍 اس نو عمر بچے نے جیل میی رہ کر حالیہ بورڈ کے امتحانات میں 1200 میں سے 1075 نمبر لیکر سب کو حیران کر دیا ہے 📍اس کی کہانی بہت درد ناک ہے یہ نو عمر صرف چار سال پہلے حسن ابدال کالج کا 9th کلاس کا سٹوڈنٹ تھا چھٹیوں پر لاہور آیا ہوا تھا نیا نیا موبائل ملا تھا ہنی ٹریپنگ کے زریعے توہین آمیز مواد شیر کرنے کے جرم میں آج چار سال سے جیل میں ہے 📍خوشحال والدین سڑکوں پر آگئے ہر دروازہ کھٹکھٹایا روئے پئٹے گڑ گڑائے لیکن بچے کو سیشن کورٹ سے عمر قید کی سزا ہوگی کسی نے ان کی بات نہیں سنی میڈیا کے زریعے جب بلاسفیمی کے ایک جیسے ہنی ٹریپنگ کے کیسز سامنے آنے شروع ہوئے تو ان کی آواز ان کا مقدمہ سامنے آیا 📍اس کی ماں کا کہنا ہے کہ جب جب میں بیٹے کو ملنے جاتی ہوں تو ایک بات سمجھاتی ہوں بس علم کی راہ پر چلتے رہو ہم حق پر ہیں بیگناہ ہیں اللہ ہماری مدد ضرور کرئے گا انصاف ہوگا یہ ہماری آزمائش کے دن ہیں یہ باتیں کرتے ہوئے ماں پر رقت طاری ہوگئی مجھے امید ہے ہماری عدالتیں بلاسفیمی میں پھنسے بیگناہ لوگوں کو رہائی دلانے میں اہم کردار ادا کریں گی اور ان کو یا ان جیسے نوجوانوں کو پھنسانے والے لوگوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا (تحریر: فرح ہاشمی)
53
382
27
859
64,328
#Stop blasphemy business in Pakistan

5
1
9
105
دہشت گرد تنظیموں کے کارندے اب بھی ملک کی جڑیں کھوکھلی کر رہے ہیں
کیپٹن علی رضاشہیدکےقتل کیس میں راؤ حبیب الرحمٰن نامزد،اسکابھائی راؤ عبدالرحیم مبینہ بلاسفیمی بزنس گینگ کاماسٹرمائنڈعبداللہ شاہ قتل کیس بھی پنڈنگ انصاف کون دیگا؟ ایک دہشت گرد،دوسرا مذہب کےنام پرسینکڑوں بچوں کی تباہی—آخرقانون کب حرکت میں آئےگا؟ @OfficialDGISPR @GovtofPakistan
3
2
10
696
عبداللہ شاہ جو کہ اسلام اباد میں قتل ہوا تھا اور اس کے قاتل کا ذکر ہائی کورٹ میں بھی ہوا تھا وہ ابھی تک ازاد کیوں کہہ رہا ہے عبداللہ شاہ کا قاتل گرفتار کیوں نہیں ہو رہا
3
73
#SawalTuBantaHei عبداللہ شاہ قتل کیس کی تحقیقات کیوں نہیں کی گئی عدالتی کمیشن تحقیقات کے لیے کیوں نہیں بنایا گیا
2
74
#سوال تو بنتا ہے عبداللہ شاہ کی قتل کی تحقیقات کیوں نہیں ہوئی انکوائری کمیشن عدالت کے حکم پر کیوں نہیں بنایا گیا
1
4
91
اسلام آباد ہائی کورٹ سے بڑی خبر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق کی عدالت سے توہین کے ایک مبینہ ملزم کی ضمانت منظور۔ ملزم کے وکیل آصف تمبولی ایڈووکیٹ تھے۔ بلاسفیمی بزنس گینگ کے ٹریپ کیے ہوئے مظلوموں کی داد رسی کا سلسلہ شروع ہے اور اُمید ہے کہ سب بے گناہوں کو عدالتیں ریلیف دیں گی۔ #BlasphemyBusinessGang
1
200
🛑 بلاسفیمی بزنس گروپ ہنی ٹریپنگ گرل مخدومہ کے زریعے دین کی خدمت کرتے ہوئے۔ (یہ لوگ اصل ناسور ہیں جو دین و دنیا و ملت و معاشرہ کے دشمن ہیں) دین کا نام استعمال کرکے اپنی گندی لڑکیوں سے دھندہ کرواتے ہیں 👇
2
181
They had been destroyed a future of many families for their own benefits and this blasphemous group is still active and don't knwo how many families will still affect from those filthy mullah in the name of protector Allah will test them and their time will come Inshallah
206