Pinned Tweet
Different lands same pain same fight for freedom and justice 🕊️
Kashmir and Palestine are more than just places on a map—they are people dreams and homes I stand with Kashmir and Palestine for peace rights and justice 🇵🇸💚🕊️
#Kashmir #Palestine #JusticeForAll #ShakVoices
🚨🔴📢3 دسمبر: کشمیر بلیک ڈے۔ شہداءِ کشمیر کی یاد اور حق و انصاف کی آواز بلند کرنے کا دن۔ ہماری نئی نسل بھی عزم کے ساتھ کھڑی ہے — کشمیر کبھی نہیں جھکے گا۔
#KashmirBlackDay #3December #KashmirWillNeverSurrender #VoiceForKashmir
1
8
🚨🔴📢3 دسمبر — کشمیر بلیک ڈے۔ ہم کشمیر کے شہداء کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں اور اپنے مظلوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ کشمیر کبھی سرنڈر نہیں کرے گا۔
#KashmirBlackDay #3December #KashmirWillNeverSurrender #StandWithKashmir
1
15
🚨🔴📢ہر عام شہری کے ذہن میں یہ سوال ضرور اٹھ رہا ہے کہ آخر حکومت اور ادارے راولاکوٹ میں ایسا کیا کر رہے ہیں جسے چھپانے کے لیے آزاد تو دور، سرکاری بیانیے کے تابع میڈیا کو بھی وہاں جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی؟ یہ پابندیاں خود کئی سوالات کو جنم دے رہی ہیں
🚨🔴📢کشمیری اپنے حقوق مانگ رہے ہیںجواب میں بھارتی فنڈنگ کے الزامات، مسلح جتھوں کا بیانیہ اور اسمبلی کی قرارداد! کیا عوامی ایکشن کمیٹی کی تحریک کو کچلنے کے لیے آپریشن کا راستہ ہموار کیا جا رہا ہے؟ طلال چوہدری کی پریس کانفرنس میں لگائے گئے الزامات کے ثبوت کہاں ہیں؟
راولاکوٹ تمام دھرنے پرامن جاری ۔تمام دھرنوں میں عوام کا جمع غفیر۔ممکنہ اپریشن کے باعث تمام دھرنوں میں ہزاروں کی تعداد میں عوام موجود ہے
راولاکوٹ ایک طرف یزدیوں کی طرف سے وقفے وقفے سے شدید فاہرنگ دوسری جانب لہو جمعا دینی والی سردی میں نوجوانوں کے انقلابی نعرے ،ترانے اور رقص الموت
🚨🔴📢معقول ذرائع کے مطابق آج قرارداد منظوری کے وقت پی پی پی کے چند اراکین نے قرار داد کے حق میں ہاتھ کھڑا نہیں کیا جس پر سپیکر نے انہیں مخاطب کر کے یاد کروایا کہ اوپر والا کیمرہ سب دیکھ رہا ہے جس پر میاں وحید سمیت دیگر نے فورا ہاتھ بلند کیا۔
Shak retweeted
کشمیریوں کے قتلِ عام کی اجازت دینے کے لیے تمام ممبرانِ اسمبلی ایک پیج پر آ گئے ہیں۔ کچھ ہی دیر میں مظفرآباد اسمبلی میں آپریشن کی مکمل اجازت سے متعلق یہ قرارداد پیش اور منظور ہونے جا رہی ہے۔اس قرارداد کی دوسری شق ضرور پڑھ لیجیے گا، اصل کہانی وہیں چھپی ہے۔
🚨🔴📢چھ ماہ کی اذیت نے راولاکوٹ کے باسیوں کو کمزور نہیں بلکہ مزید مضبوط اور متحد کر دیا ہے اب کوئی خوف ان کے قدموں کی زنجیر نہیں بن سکتا
🚨🔴📢ایک شہید کی کزن بہن کا پیغام۔
ان کی آنکھوں میں جو درد ہے، وہ ہر دردِ دل رکھنے والے انسان کو جھنجھوڑ دینے کے لیے کافی ہے۔
چھ ماہ کا پرامن احتجاج اور جواب میں بربریت و نسل کشی؟ معصوم کشمیریوں کو کچلنے اور کھلے عام قتلِ عام کا یہ فیصلہ ریاستی دہشت گردی اور کھلا ظلم ہے۔ یہ سیکیورٹی نہیں، نسل کشی ہے!
#StopGenocide #StandWithKashmir #KashmirBleedsAgain #JusticeForKashmir
Shak retweeted
تیرے صبر و حوصلے کو سلام لکھوں گا،
جب بھی حوصلے لکھوں گا، تیرا نام لکھوں گا
✊❤️
#RightsMovementAJK #StandWithKashmir #JammuAndKashmir
🚨🔴📢25 نومبر،
راولاکوٹ شہر کے مناظر۔ پورے شہر میں گہری خاموشی چھائی ہوئی ہے، بازار ویران اور سڑکیں سنسان ہیں۔
🚨🔴📢3 دسمبر 2026 کو کفن مارچ✊
حق، آزادی اور باوقار زندگی کے لیے پورا کشمیر متحد ہے۔ کوئی علاقہ، کوئی ضلع باقی نہیں رہے گا — ہم اپنے حقوق کے لیے سڑکوں پر نکلیں گے!
#Kashmir #KafanMarch #JACKashmir #KashmirRights #SelfDetermination #StandWithKashmir
7
Shak retweeted
22 نومبر 2026۔
لنڈن۔ برطانیہ
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف پاکستان پیرا ملٹری فورسز کی طرف سے جاری ظلم کے خلاف 10 ڈاوننگ سٹریٹ ( برطانوی وزیراعظم ہاوس) میں دھرنا جاری۔
#RightsMovementAJK
Shak retweeted
راولاکوٹ۔
پونچھ جموں کشمیر۔
معروف شعر خوان راجہ حفیظ بابر ۔
ڈائسپورا کشمیر کمیونٹی سے بھرپور کردار ادا کرنے کی استدا کرتے ہوئے!
حفیظ بابر نے اس دھرتی کیلئے پوری جرات اور بہادری سے مقابلہ کیا۔
#hatsoffdear
میرے عزیز کشمیریو!
ہمیں چھ ماہ گزر گئے ، ہم نے اپنے بہن ، بھائی ، بوڑھے ، جوان، اور بچوں تک کی قربانیاں دی۔ اپنے ہاتھوں سے دفن کیا۔ خود جنازے پڑھائے۔ اگر کوئی یہ سوچتا ہے کے ہم ان کے ناپاک ارادوں سے ڈر جائیں گئے تو یہ ان کی غلط فہمی ہے۔ جب تک ایک آخری غیرت مند کشمیری زندہ ہے تب تک ہم ان مطالبات کو پورا کیے بغیر پچھے نہیں ہٹیں گئے۔
#کشمیر_میں_جبر_بند_کرو #کشمیر #راولاکوٹ #کوٹلی
Shak retweeted
سب سے پہلے ایکشن کمیٹی والوں کو ایجنٹ کہنے کی روایت اس تنویر الیاس نے ڈالی جو کل کلمہ پڑھ کر جھوٹ بول رہو تھا کے 37 مطالبات پورے ہو چکے تھے
Shak retweeted
آزاد کشمیر شہید ہونے والے احتشام کے والد اپنے بیٹے کے جنازے پر نعروں کا جواب دے رہے ہی یہ جذبے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے بچوں کے والدین کے تھے اب یہیں جوش جذبہ آزاد کشمیر کے والداین کا ہے
فرق صرف اتنا ہے پہلے قاتل بھارتی فوج تھی اب پاکستانی فوج ہے
The Advisory Council welcomes in principle all efforts directed towards protecting human life, preventing further bloodshed, reopening the entry routes to Poonch and Sudhnuti, restoring educational institutions and communications, implementing previous agreements, and resolving the crisis through peaceful political dialogue.
@UNHumanRights @UN_SPExperts @volker_turk @amnesty @HRW @HRCP87 @ICJ_org @amnestysasia @FrontLineHRD @CIVICUSalliance @RSF_inter @igillani @Masood__Khan
@tariqfarooq60 @farooq_pm
@ChYasinAJK @GovtofPakistan @PakPMO @CMShehbaz @ForeignOfficePk
@HamidMirPAK @asmashirazi @Matiullahjan919 @AsadAToor @AzazSyed @MunizaeJahangir @MazharAbbasGEO @BBCUrdu @Dawn_News
#RightsMovementAJK
#JKJAAC #Poonch #Rawalakot #JammuKashmir #HumanRights #RuleOfLaw



















