#قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف
#BBN
پاکستانیوں سے اپیل ہےجوق درجوق نکلیں ارشد شریف کےگھرجاکر پرسہ دیں
جب جنازہ ہوتوپورے پاکستان میں غائبانہ نمازجنازہ کااہتمام کریں😭
تاکہ دشمنوں کوپتاچلے یہ مردہ وبزدل قوم نہی ارشد شریف شہید پاکستان کا بیٹا ہےاور قوم بہادر و وفادار بیٹوں کے ساتھ کھڑی ہے
#قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف
#BBN
وہ کون تھا....؟ جس نے تمہیں بے وقت خاموش کیا قوم شائد یہ جان نہ پائے
لیکن! تم ایک اطمینان لے کر جانا
ہر نئی شروعات کسی ایک شروعات کے اختتام سے جنم لیتی ہے
وہ کون تھا.؟ یہ ہمیشہ پہلا سوال رہے گاآخری نہیں انقلاب ہی واحد راستہ ہے
🖐️ لعنت اس نظام پر
#BBN #ArshadShareef
#HBD_BAWA
#ارشد_شریف_قوم_کا_ہیرو
تم شب کی سیاہی میں مجھے قتل کرو گے
میں صبح کے اخبار کی سُرخی میں ملوں گا۔
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
RIP 💔😭





