Shamsulhaq Zafar (@Shzafar07) header
Shamsulhaq Zafar (@Shzafar07) profile picture

I am illiterate and backward, and yet I am happy to know that neither I nor my class is responsible for the economic destruction of the country, Pak Army Zndabd

Multan, Pakistan
Joined March 2021
Photo by Shamsulhaq Zafar (@Shzafar07)Photo by Shamsulhaq Zafar (@Shzafar07)Photo by Shamsulhaq Zafar (@Shzafar07)Photo by Shamsulhaq Zafar (@Shzafar07)Photo by Shamsulhaq Zafar (@Shzafar07)Photo by Shamsulhaq Zafar (@Shzafar07)Photo by Shamsulhaq Zafar (@Shzafar07)Photo by Shamsulhaq Zafar (@Shzafar07)Photo by Shamsulhaq Zafar (@Shzafar07)Photo by Shamsulhaq Zafar (@Shzafar07)
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تمام ارباب اختیار سے مؤدبانہ سوال ہے کہ اس پلان پر عملدرآمد کیوں نہیں کیا جا رہا @MaryamNSharif
174
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرے تمام دوست احباب اور ٹوئیٹر فرینڈ کو جمعہ مبارک ہو اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے آمین یہ پوسٹ بہت پرانی ہے اور اس وقت میرے خیال میں مناسب تھی آپ لوگوں کے خیال میں آج کے حالات سے مناسبت رکھتی ہے
22
Shamsulhaq Zafar retweeted
سچ لکھیں ،سچ بولیں، اس وقت جنوبی پنجاب میں ھوں اور ماشااللہ سے مسلم لیگ نواز کو سب سے ذیادہ گالیاں اس کے اپنے سپورٹرز دے رھے ھیں۔تاجران ان میں سب سے اوپر ھیں۔
208
562
48
2,198
32,362
#NewProfilePicا السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تمام ٹوئٹر فیملی کو میری طرف سے عید مبارک
1
37
Shamsulhaq Zafar retweeted
سو فیصد درست صرف تنخواہ دار نہیں مراعات یافتہ ھے یا مراعات حاصل کرنے کی کوشش
2
2
34
Shamsulhaq Zafar retweeted
ایک غریب اور معذور خاتون ہے جسے ابھی تک کسی قسم کی کوئی مدد نہیں مل سکی۔ پنجاب حکومت سے گزارش ہے کہ خدارا اس کی مدد کی جائے اور اس کی مشکلات کو کم کرنے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔ 🙏 03014322129 @CMComplaintCell @SaimaFarooq @Aadiiroy2 @_TaNoLii @cutehunmee @iffiViews @_msagheerr @AmeerHamzaVoice @AmbreenFatimaAA @AthSal01
24
1
33
3,222
سو فیصد درست یہ اصل بات ھے ہر پاکستانی عوام کی آگر عمل نہیں ھوتا تو باقی باتیں دکھاوے کی ھیں @RShahzaddk @MaryamNsharif
مسلہ تنخواہیں نہی لامحدود مراعات مفت بجلی کے یونٹ مفت پیٹرول اور فون سرکاری گاڑیاں خانسامے ڈرائیو جہازی سائز سرکاری بنگلے ہیں صحافیوں وکیلوں اور دیگر کو مفت سرکاری پلاٹ ہیں وہ نہی ختم کیا تو باقی سب نمائشی کام ہیں
16
Shamsulhaq Zafar retweeted
Replying to @RShahzaddk
Replying to @RShahzaddk @f_s_786
عوام حمایت کرے یا نہیں کرے کیا فرق پڑتا ہے کیونکہ اس ملک میں اشرافیہ راج ھے اور یہ بندر بانٹ چلتی رہی ہے اور چلتی رہے گی
2
2
20
Shamsulhaq Zafar retweeted
بتایا جا رہا یہ ڈی سی وہاڑی وقاص گوریایہ صاحب کی شاہی سواری گزر رہی ہے یہ ان گاڑیوں کا تیل کہاں سے آتا ہے؟
42
371
11
826
8,446
تمام وزیروں سے یہ ٹویٹ کروا لی کہ عوام قربانی دیں، کاش وزیر اعظم صاحب خود اور باقی وزراء مشیروں،سینیٙرز سے گاڑیاں لے کر کھڑی کر دیتے اور عوام کو دکھاتے کہ یہ دیکھیں ہم بھی قربانی دے رہے ہیں۔
4
23
2
52
512
Shamsulhaq Zafar retweeted
جناب وزیراعظم ! عوام اسلئے تنقید نہیں کررہےکہ پٹرول کی قیمتیں بڑھادی گئیں، بلکہ آپکی ناانصافی پہ تنقیدکررہے ہیں. اشرافیہ کی عیاشی،فری پٹرول، بڑی گاڑیوں،فری بجلی کےیونٹس،21-21 لاکھ کی تنخواہوں اور 12-12 لاکھ پینشنز کو ختم نہیں کیا گیا تو خوکشی کرتے عوام سے قربانی کامطالبہ کیوں؟
30
717
28
1,403
12,383
مسئلہ صرف پٹرول کی قیمت کا نہیں ہے، مسئلہ پورے نظام کا ہے۔ اکثر بڑے کاروبار، صنعتیں اور منافع بخش شعبے انہی طاقتور طبقات کے ہاتھ میں ہیں جو فیصلے بھی کرتے ہیں۔ جب پٹرول مہنگا ہوتا ہے تو فوراً ہر چیز کی قیمت بڑھا دی جاتی ہے — آٹا، سبزی، کرایہ، ٹرانسپورٹ، ہر روز کی ضروریات۔ لیکن جب پٹرول کی قیمت کم ہوتی ہے تو حیرت کی بات ہے کہ بازار میں کسی چیز کی قیمت واپس نیچے نہیں آتی۔ حکومتیں پیکجز اور اعلانات تو کر دیتی ہیں، مگر حقیقت میں عام آدمی کی روزمرہ زندگی میں کوئی خاص فرق نہیں پڑتا۔ مہنگائی پھر بھی روز بروز بڑھتی رہتی ہے اور لوگوں کی آمدنی وہیں کی وہیں رہ جاتی ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے پورا معاشی بوجھ صرف عوام کے کندھوں پر ڈال دیا گیا ہو، جبکہ فائدہ ہمیشہ انہی لوگوں کو ہوتا ہے جن کے پاس پہلے ہی طاقت اور وسائل موجود ہیں۔ اسی لیے آج عام آدمی کا سب سے بڑا سوال یہی ہے: اگر ہر چیز پٹرول مہنگا ہونے پر فوراً بڑھ سکتی ہے، تو پٹرول سستا ہونے پر قیمتیں واپس کیوں نہیں آتیں؟ جب تک اس سوال کا ایماندار جواب اور عملی حل نہیں ملتا، مہنگائی کا یہ طوفان عام لوگوں کی زندگی کو مزید مشکل بناتا رہے گا
3
28
57
695
Shamsulhaq Zafar retweeted
یہ والے شہباز شریف زندہ ہیں ؟
58
212
21
563
6,910
Shamsulhaq Zafar retweeted
Replying to @HinaSarver
مجھے سمجھ نہیں آتی کہ جہاں بھی امریکہ یا اسرائیل حملہ کرتے ہیں سیکڑوں افراد مارے جاتے ہیں وہیں ایران یا کوئی اور مسلم ملک حملہ کرے تو کچھ بھی نہیں جیسا کہ ایران نے 170سے زیادہ حملے مسلمان ملکوں میں امریکی اڈوں پر کئیے تو معلوم ہوا 4ادمی مرے ھیں یہ کوئی بتا سکتا ھے
1
3
10
4,887
Shamsulhaq Zafar retweeted
Replying to @MuhammaddNawaz
کاش میں اپنا یہ پیغام عائشہ قذافی صاحبہ تک پہنچا سکتا اور وہ یہ ہے کہ یہی پیغام باقی 57 اسلامی ملکوں کو بھی لکھ کر بھیج دیں میں نہایت احترام اور دل کی اتھاہ گہرائیوں سے آپ کے والد صاحب کو آپ کو اور ایران کو سلام پیش کرتا ہوں جو امریکی حکم تو چھوڑیں ان کے موڈ کے خلاف نہیں جاتے
6
36
4,050
Shamsulhaq Zafar retweeted
Replying to @chiefsaab31
محترم جناب چیف صاحب میں بھی جلال پور پیر والا کا رہائشی ھوں آپ مجھے جہاں چاہیں جس طرح چاہیں حلف لیں دینا میں ایسی بربادی کی کوئی مثال نہیں ملے گی اگر مل جائے تو مجھے پھانسی لگا دینا میں نے کئی بار درخواست کی سوشل میڈیا پر لیکن بدقسمتی میں مخصوص لوگوں میں نہیں اور سرائیکی ھوں
1
3
2
88
Shamsulhaq Zafar retweeted
عذاب کیوں نہ آئیں؟ سیلاب کیوں نہ آئیں؟ جلال پور پیر والا لوگوں کو ریسکیو کرنے کے لیے پرائیویٹ کشتیوں والے 2 2 لاکھ روپے لے رہے ہیں، صحافی عمر دراز گوندل – at Punjab, Pakistan
10
28
1
136
3,057
Shamsulhaq Zafar retweeted
کیونکہ ھم سرائیکی ھیں سرائیکی اپر پنجاب جیسے حقوق کہاں رکھتے ہیں حالانکہ معلوم تھا کہ اپر پنجاب میں ایک ایک دریا نے تباہی مچائی لیکن یہاں تو پانچ دریا ملتے ہیں جلال پور پیر والا
2
2
38
Shamsulhaq Zafar retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تمام اہلِ دانش سے اور بلخصوص حکومت پنجاب سے سوال ھے کہ جو روڈ یوسف رضا گیلانی کے نام سے منسوب ہے اس کو کیوں نہیں توڑا جارہا جو دریا ستلج کی اصل گزر گاہ ہے کیا ضروری ہے کہ جلال پور پیر والا کے شہر سے بڑی تعداد میں لاشیں چاہیے @MaryamNawazsharif
2
1
3
134