SAMD (@Smd_119) header
SAMD (@Smd_119) profile picture

سَپاں دِی خِیر اے ہَمدرداں تُوں بچ😎

Pakistan Lahore
Joined October 2016
Photo by SAMD (@Smd_119)Photo by SAMD (@Smd_119)Photo by SAMD (@Smd_119)Photo by SAMD (@Smd_119)Photo by SAMD (@Smd_119)Photo by SAMD (@Smd_119)Photo by SAMD (@Smd_119)Photo by SAMD (@Smd_119)Photo by SAMD (@Smd_119)Photo by SAMD (@Smd_119)
Pinned Tweet
ایک مدت ہوئی ہے تجھ سے ملے.."" تُو تو کہتا تھا رابطے رہیں گے.."" 🥀🍁🥀 #محبت_مافیا
10
7
18
156
آج تک انسان ایسا کچرا دان نہیں بنا سکا جس میں وہ اپنی نفرتیں، عداوتیں، تعصب اور جہالت کو پھینک سکے
25
88
1
274
3,112
:توہزارکہہ کہ میں چھوڑ کر نہیں جارہا تیرے جانے کا میرے دل سے ڈر نہیں جا رہا میں سبھی سے ہنس کے گلے میں ملا ہوں مگر یہ دوست نہیں جانتےکہ میں اج گھرنہیں جارہا
25
16
45
509
SAMD retweeted
سنبھلا نہیں ہے آج بھی سو بار ٹوٹ کر___🥀 وحشت پسند دل بھی کسی شخص کا نہ ہو،،،، 🤌❤️‍🔥 #محبت_مافیا
28
18
1
62
659
جانے اس دل کا حال کیا ہو گا۔۔!! 🖤 #رازٍ_محبت
3
2
9
133
Me and who 🖤 Wala media 😜 کچھ اس طرح سے جڑ گئے ہیں ہمارے راستے، کہ ہر قدم پر اب تیرا ہی ساتھ محسوس ہوتا ہے۔ #رازٍ_محبت
3
2
10
337
"سنو جاناں " میں کام سے واپس آتے ہوئے روزانہ ! تمہارے "بالوں" میں لگانے کے لئے۔۔۔۔ " سفید پھول " لایا کروں گا ۔۔۔۔ 🙈 #داستان_دل
42
14
1
58
704
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب؟؟ جمعہ مبارک 🌺 #خاتم_الرسلﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
54
26
1
90
915
"کیا تمہیں پتہ نہیں کہ آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کی ہے اور اللہ کے سوا تمہارا کوئی بھی حمایت اور مدد کرنے والا نہیں ہے" القرآن الکریم السلام علیکم صبح بخیر 🕊️ جمعہ مبارک (صلی اللہ علیہ وسلم)
36
38
2
82
893
وہ ہمیشہ ہی خسارے میں رہا ہے جس نے فیصلہ کرکے محبت میں نظر ثانی کی....!!♥
85
36
1
198
3,017
یہ لمس ومس کی باتیں غلط بیانی ہیں !! چائے ضروری ہے دردِ سر کے لیئے۔۔۔🖤 #محبت_مافیا
5
5
13
92
سایۂ چشم میں‌حیراں رُخِ روشن کا جمال سُـرخئ لب میں‌ پریشاں تیـری آواز کا رنگ اِک سخــــــــــن اور کہ پھر رنگِ تکلم تیرا حرفِ سادہ کو عنایت کرے اعجاز کا رنگ 💞🫰
30
12
45
631
عاشق کو چار معجزوں سے غرض..!!! وصل یار،نظر یار،کرم یار ،قرب یار..!!! ❣️🍵
32
28
78
825
کبھی میرے بھی ہونٹوں پر "سگریٹ " نہیں ہوتی تھی ..... اور اس کا بھی شوہر نہیں ہوتا تھا۔۔۔۔۔!!!! 🤐 #داستانِ_دل
32
11
48
596
ہزاروں ملیں گے زندگی کی بھیڑ میں جاؤ ہم سے بہتر ملے تو قسمت پہ ناز کرنا #TDR_now
13
5
1
48
887
یہ محبت کا بندھن بھی کتنا عجیب ہوتا ہے..!! مل جائیں تو باتیں_____ لمبی بچھڑ جائیں تــــو یادیــــں لــــمبــــــی۔۔۔!! #محبت_مافیا
11
6
20
189
جب انصاف کی مسند پر بھیڑیا بیٹھ جائے، تو بکریوں کے حق میں فیصلے نہیں صرف موت کے پروانے لکھے جاتے ہیں پھر مظلوم کی فریاد بھی جرم اور ظالم کی درندگی بھی قانون بن جاتی ہے۔🌸🍵
21
13
1
49
806
آزادی بہت بڑی نعمت ہے پھر چاہے وہ لوگوں سے ہو، فرسودہ خیالات سے ہو یا پھر زندگی سے۔🍁 #قومی_زبان
7
18
20
314
SAMD retweeted
اِس آس پہ روشن ہے دِیا دن کے اُجالے میں،،،🪔 ڈھل جائے گا جب دِن تو پھر رات بھی ہوگی,,✍️🥀 #محبت_مافیا
27
22
73
672