اس تلخیوں بھرے جیون میں فقط اتنا ہی کافی ہےکہ تمہیں ایک انسان کی رفاقت نصیب ہو جس کے ساتھ دل مطمئن رہے🥹
جس کےساتھ تمہیں خود کو سنبھالنے کی فکر نہ ہو،نہ اس کی نیتوں پرشک گزرے اور جب تم اس کی موجودگی میں سکون پاؤ تو وہ تمہاری بےچینی کی بھی حفاظت کرے😌
ایسا اطمینان بے مول ہوتا ہے🤍
مخلص رہیے، سادہ رہیے ،دسترس سے باہر رہیے، اپنی ذات کی سلطنت میں اس شان سے رہیے کہ آپ کو کسی دوسرے کے رویوں سے نہ کوئی شکوہ ہو، نہ کوئی افسوس اپنی ذات کے قلندر بھی بنیں اور سکندر بھی...!👌🏻
اتنے بے نیاز پرکشش اور سادہ کہ پانے والا آپ پر ناز کرے اور کھونے والا ملال😌🤍

