Sheddy retweeted
youtu.be/lpMpkAKFC5g?si=d2uF…
New song for my fans.
@sufisal @AliZafarsays @mshaanshahid @Shiffa_ZY @RashidJ43 @vasaych @NJLahori
Sheddy retweeted
پاکستانیوں یہ تمہیں بددلی اور مایوسی کی طرف دھکیلنا چاہتے ہیں مگر آپ نے مایوس نہیں ہونا انکی ساری چالیں ایک طرف مگر میرے اللّہ نے ان کی چالیں ہمیشہ انہی پر الٹ دی ہیں۔ صبر اور حوصلے کے ساتھ اپنا کام جاری رکھیں اور پھر دیکھیں پردۂ غیب سے کیا ظاہر ہوتا ہے۔ #ImranKhanOnceSaid
Sheddy retweeted
Mr. Ahmad Kareem Shaikh Meets Brother Adnan Rashid in Canada.
(Tough Time's Comin for Murabbis) 😁
Sheddy retweeted
سب لوگ ایک ایک پوسٹ پنڈی بوائے کے لیے بھی کرو یار۔
ساتھ تو خان کا اس نے بھی نبھایا ہے۔
Sheddy retweeted
Replying to @ZafarShawGipSye
اس کے باپ مرزا غلام قادیانی کی تو کوئی پیشگوئی پوری نہی ھوئی اس کی کیسے پوری کیسے ھوگی نیچے مزرا غلام قادیانی کی پیشگوئی ہے یہ کب پوری ھوگی پڑھ کے دسیں
Sheddy retweeted
انسانی معاشرہ اور انسانی ذہن چلتے چلتے اتنی وسعت اور شعور پا گيا کہ اعظم الخلق صل الله عليه و آله وسلم کے اقوال و افعال کو مان کر اس پر عمل پيرا ہونا شروع ہو گيا۔ نبوت اپنے اختتام کو پہنچی اور انسانيت اپنی معراج کو
يا خاتم النبيين صل الله عليه و آله وسلم آپ پر کروروں درود و سلام
Sheddy retweeted
Replying to @zeeruck @Student_ofIslam @QamarulAnbiya @komal_106_ @AdFawwad @Musaddiqkhatak4 @imranurfriend @hrehman21 @RizwanAdil237 @CrazyBigBoy1 @Shahid3N @YouWeWorship @MaqsoodSelsdon @Returned_2_Life @salsabeel121 @MindRoasterMir @ahmedizhar4 @Exquisit20 @kashif_afsheen @SyedHammadZaid2 @eyes4love68 @ak18030Unvlsold @AmatulM @MAVSR3 @hDZJjFrh5i9FLt8 @saqib_paindu1 @Ahmadsehzadbut1 @Jojobee5 @shahid_aus @faithinheaven @hamza85354994 @NaseerAhamd16 @RanaMuftee @ahmadi_baloch @Maya09028614 @_ziaae @TrueLight9955 @HaSaNMalikRizvi @Zeeshan5101
مصباح صاب
مرزا غلام احمد قادیانی کے منفی نقش قدم پر چل بڑے
تہذیب انسانیت سے محبت
دیکھو میرے بھائی
اسلام کےفرقےہونا اچھی بات نہیں
یہ المیہ ہے
مگر
اس سےبڑا المیہ یہ ہےکہ
جھوٹ اوردھوکےسےبنایاگیاگروہ جواحمدی ہوگیا
اسکااسلام سےہی تعلق کٹ گیا
اور
سادہ دل احندی کواندھیرے میں رکھاگیا
Sheddy retweeted
Welcome Back @ImranRiazKhan bhai.
Shukar Alhamdulillah 🥰
Sheddy retweeted
خان صاحب کے نام پر دنیا بھر میں ریسٹورینٹ بن رہے ہیں
اتنی محبت پاکستان کی تاریخ میں کبھی کسی کو نہیں ملی
اس لئے سب بوکھلائے پڑے ہیں۔
Sheddy retweeted
جس کی نظر سے یہ ٹویٹ گزرے اگنور مت کرے ریٹویٹ کرکے اس ٹرینڈ کو جوائن کریں وکلاء کی آواز بنیں۔
#وکلاء_تحریک
Sheddy retweeted
جرمن انجینئر کی رپورٹ کے مطابق بجلی چوری میں 50٪ حکومتی ادارے
40٪ صنعت کار
10٪ کراچی کی کچی آبادیاں اور غریب طبقہ ملوث تھے۰
حکومت نے ابتداء غریب اور کچی آبادیوں سے کرنے کوکہا تو وہ انجینئر واپس اپنے دیس چلا گیا۰
طاقتور گروہ،ریاست اور اسکا ہر محکمہ اسی سنہری اصول پر کاربند ہے ۰
Sheddy retweeted
پی ڈی ایم حکومت آنے پہ مٹھائیاں بانٹنا
مریم نواز کے جلسے میں تقریریں لڈیاں ڈالنا
میری غلطیاں تھیں
انڈیا چاند پہ پہنچ گیا ہم لفٹ میں پھنسے ہیں
ہمم شعور کا جنِ بوتل توڑ کے نکل آیا ہے!!
#قيدی_ہے_غلام_نہیں
Sheddy retweeted
بٹگرام میں جان کی بازی لگا کر 4 بچوں کو بچانے والے مقامی ہیروز کو سرخ سلام
❤️🇵🇰👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻
Sheddy retweeted
اللہ کریم
قوم کا شعور، اپنے حق کو پہچاننا اس کے لیے کھڑے ہونا اس کی سب سے بڑی جیت ہے.
#FreeImranKhanNow
#PrisonerNo804
Sheddy retweeted
رانی پور میں 10 سالہ ملازمہ تشدد کیس میں پیر اسد شاہ کی گرفتاری کے بعد لاپرواہی برتنے والے SHO اور ڈاکٹر کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے گرفتار ڈاکٹر نے ملزم کی سپورٹ کرتے ہوئے بچی کی موت کو بیماری قرار دیا تھا اور میڈیکل،پوسٹ مارٹم نہیں کرایا.آج عدالت سے قبر کشائی کی اجازت لے کر پوسٹ مارٹم کیا جائے گا مقدمے میں قتل اور تشدد کی دفعات شامل کی گئی ہیں
#JusticeForFatima
































