Balochistan Education System (Campaign) (@SystemCampaign) header
Balochistan Education System (Campaign) (@SystemCampaign) profile picture

اس پیج کا بنیادی مقصد بلوچستان میں شعبہِ تعلیم کو درپیش چیلنجز کو زیر بحث لانا ہے۔

Joined October 2019
Replying to @jam_kamal
@jam_kamal صاحب مذکورہ ویڈیو گورنمنٹ گرلز ہائی سکول شندی کی ہے شندی میر عبدالقدوس بزنجو کا آبائی گاوں ہے۔ کیا اسمبلی فلور پر اسپیکر بلوچستان اسمبلی کے سامنے سوال رکھنے کی کوئی جرات کر سکتا ہے۔ @Zahoor__Buledi @Senator_Baloch @LiaquatShahwani @WusatUllahKhan @HamidMirPAK
1
8
23
آج کے روزنامہ انتخاب میں @Intekhabhd
2
1
"محکمہ تعلیم پر سیاسی اجاری داری، آخر کب تک؟" گزشتہ سے پیوست۔۔۔ بشکریہ: @Intekhabhd
1
2
"محکمہ تعلیم پر سیاسی اجاری داری، آخر کب تک؟" حصہ اول بشکریہ: روزنامہ انتخاب
2
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان @jam_kamal اور وزیر خزانہ بلوچستان میر ظہور بلیدی @ZahoorBuledi کو چاہیے کہ ان تاخیری حربوں کا نوٹس لیں۔ ثنا بلوچ @Senator_Baloch انٹرنیز اساتذہ کی بحالی میں آپ کا کردار بھی اہم رہا ہے امید ہے اس معاملے پر ایک بار پھر سے آواز اٹھائیں گے
1
1
2
آواران بدل چکا تھا: میں آواران میں تھا دیگر دوستوں میں اسد عطا، یاسر ناصر، اکرم اکبر، تنویر میروانی، وسیم میروانی، حسن میروانی، نبیل ارمان، جلیل معراج، شکیل بلوچ، سالم بلوچ اور دیگر احباب نے ہمیں آواران میں جوائن کیا تھا۔ haalhawal.com/Story/41195
1
7
ہشتمی بہر گوں حال حوال ءِ منت ءٙ۔۔۔ @HaalHawal haalhawal.com/Story/41090
1
1
(ہفتمی بہر) گوں حال حوال ءِ منّت ءٙ۔۔۔۔ @HaalHawal haalhawal.com/Story/41045
1
2
کہانی کا چھٹا جز بشکریہ: حال حوال کہانی جاری ہے۔ @HaalHawal haalhawal.com/Story/40977
چوتھا جز کہانی جاری ہے۔ @ZahoorBuledi
1
4
خبر بشکریہ: روزنامہ انتخاب عدالتی احکامات نظرانداز، محکمہ تعلیم ضلع آواران کی تین اہم پوزیشنوں پر ایکٹنگ آفیسران تعینات @jam_kamal @LiaquatShahwani @SardarRindPTI @BarketIsmail dailyintekhab.com.pk/?p=1094…
2
2
عدالتی احکامات نظرانداز۔۔ محکمہ تعلیم آواران کی تین اہم پوزیشنوں پر ایکٹنگ آفیسران تعینات @jam_kamal @alishahjourno @Senator_Baloch @ZahoorBuledi @LiaquatShahwani @Bal_Voices @Iconoclast_jurn @SardarRindPTI
2
7
18
کھلا خط بنام صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند شبیر رخشانی wp.me/p827Yz-1icd @wajahatmasood #HumSub
1
خط بنام پراجیکٹ ڈائریکٹر ایچ آر اے @jam_kamal @Senator_Baloch @ZahoorBuledi @Bal_Voices @LiaquatShahwani @Iconoclast_jurn @alishahjourno