Balochistan Education System (Campaign) (@SystemCampaign) header
Balochistan Education System (Campaign) (@SystemCampaign) profile picture

اس پیج کا بنیادی مقصد بلوچستان میں شعبہِ تعلیم کو درپیش چیلنجز کو زیر بحث لانا ہے۔

Joined October 2019
آج کے روزنامہ انتخاب میں @Intekhabhd
2
1
"محکمہ تعلیم پر سیاسی اجاری داری، آخر کب تک؟" گزشتہ سے پیوست۔۔۔ بشکریہ: @Intekhabhd
1
2
"محکمہ تعلیم پر سیاسی اجاری داری، آخر کب تک؟" حصہ اول بشکریہ: روزنامہ انتخاب
2
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان @jam_kamal اور وزیر خزانہ بلوچستان میر ظہور بلیدی @ZahoorBuledi کو چاہیے کہ ان تاخیری حربوں کا نوٹس لیں۔ ثنا بلوچ @Senator_Baloch انٹرنیز اساتذہ کی بحالی میں آپ کا کردار بھی اہم رہا ہے امید ہے اس معاملے پر ایک بار پھر سے آواز اٹھائیں گے
1
1
2
چوتھا جز کہانی جاری ہے۔ @ZahoorBuledi
1
4
خبر بشکریہ: روزنامہ انتخاب عدالتی احکامات نظرانداز، محکمہ تعلیم ضلع آواران کی تین اہم پوزیشنوں پر ایکٹنگ آفیسران تعینات @jam_kamal @LiaquatShahwani @SardarRindPTI @BarketIsmail dailyintekhab.com.pk/?p=1094…
2
2
عدالتی احکامات نظرانداز۔۔ محکمہ تعلیم آواران کی تین اہم پوزیشنوں پر ایکٹنگ آفیسران تعینات @jam_kamal @alishahjourno @Senator_Baloch @ZahoorBuledi @LiaquatShahwani @Bal_Voices @Iconoclast_jurn @SardarRindPTI
2
7
18
خط بنام پراجیکٹ ڈائریکٹر ایچ آر اے @jam_kamal @Senator_Baloch @ZahoorBuledi @Bal_Voices @LiaquatShahwani @Iconoclast_jurn @alishahjourno
کھلا خط بنام صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند @jam_kamal @Senator_Baloch @ZahoorBuledi @LiaquatShahwani
7
14
محکمہ خزانہ بلوچستان نے انٹرنیز آواران کی تنخواہوں کا بجٹ سال 20-2019 ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر آواران کے اکاونٹ میں جاری کر دیے۔ انٹرنیز کو تنخواہوں کی ادائیگی جولائی 2019 سے لے کر اب تک عمل میں لائی جائے گی۔
2