TechnologyPlus.PK (@TechnologyPlusP) header
TechnologyPlus.PK (@TechnologyPlusP) profile picture

Like: https://teapaw.org/t.co/QWx0WLozJi…

Joined May 2015
Photo by TechnologyPlus.PK (@TechnologyPlusP)Photo by TechnologyPlus.PK (@TechnologyPlusP)Photo by TechnologyPlus.PK (@TechnologyPlusP)Photo by TechnologyPlus.PK (@TechnologyPlusP)Photo by TechnologyPlus.PK (@TechnologyPlusP)Photo by TechnologyPlus.PK (@TechnologyPlusP)Photo by TechnologyPlus.PK (@TechnologyPlusP)Photo by TechnologyPlus.PK (@TechnologyPlusP)Photo by TechnologyPlus.PK (@TechnologyPlusP)Photo by TechnologyPlus.PK (@TechnologyPlusP)
TechnologyPlus.PK retweeted
Israel Minister of Defense Yoav Gallant: “Today we saw the face of evil. The Hamas terrorists, We will change reality on the ground in Gaza for the next 50 years. What was before, will be no more. We will operate at full force. 🔥
323
1,016
80
6,760
530,605
نگران وزیراعظم نے سخت مایوس کیا ہے پہلے پاکستان کو چین کا اسرائیل قرار دیا اب یہ صاحب بلوچستان کا مقابلہ مقبوضہ کشمیر سے کر رہے ہیں کہتے ہیں بلوچستان میں لاپتہ افراد کی تعداد صرف 50 ہے میں انکو چیلینج کرتا ہوں کہ لائیو شو میں آ جاؤ میں ثابت کرونگا یہ تعداد 50 نہیں ہزاروں میں ہے
1,025
2,752
320
10,062
508,611
TechnologyPlus.PK retweeted
Replying to @Matiullahjan919
تائلنڈ مساج کے بعد پیش خدمت ہے پاکستانی دیسی مساج!!!!
4
8
34
26,213
TechnologyPlus.PK retweeted
This is how people were butchered by ISI and Rangers in Sindh #PakistanUnderStateFascism
550
5,076
177
10,363
360,613
TechnologyPlus.PK retweeted
اینکر کا سوال: بلوچستان کا بڑا مسئلہ وہاں کے شہریوں کو غائب کرنا ہے۔ نگران کاکڑ: انڈین کشمیر میں 8000 لوگ غائب ہیں ۔۔ انڈیا کے PM سے بات کرتا تو کشمیر کی بات کرتا۔ پاکستان کے PM سے مخاطب ہوں تو بلوچستان کی بات کروں گا۔ “اینکر نے ایک منٹ میں ذلیل کر دیا”
445
3,503
162
7,254
247,557
TechnologyPlus.PK retweeted
سکرنڈ میں بیدردی سے قتل کئے گئے بیگناہ سندھی ہاریوں کے ورثاء کا اپنے پیاروں کی میتیں رکھ کر احتجاج جاری ہے۔ ہم پاکستان کی سارے مظلوموں سے امید کرتے ہیں کہ وہ اس احتجاج میں ہماری آواز بنیں گے۔ #SindhBleeds
27
221
17
367
14,063
TechnologyPlus.PK retweeted
ان معصوم لوگوں نے کیا کیا تھا جو انہیں اتنی بے دردی سے مارا گیا ہے 😭😭 #SindhBleeds
32
120
11
156
19,617
TechnologyPlus.PK retweeted
After placing their bodies on road, people sitting on road resisted peacefully & returned military vehicle. The house of GHQ & Corps Commander is far away, not even a single brick was thrown on a vehicle. You say that we went to #MardiJalbani to catch terrorists. #SindhBleeds
19
55
4
93
17,401
TechnologyPlus.PK retweeted
ملک میں 1982 سے 2023 تک 500 سے زائد خودکش حملوں میں ایک بھی خودکش بمبار سندھی نہیں تھا تو اب اچانک #ماڑی_جلبانی جس کا بارڈر نہ افغانستان سے ملتا ہے نہ انڈیا سے وہاں خودکش بمبارکہاں سے آیا کیا فورسز کو خودکش جیکٹ بارودی مواد یا خودکار اسلحہ ملا ؟ جواب نہیں ہی ہوگا #SindhBleeds
44
213
12
346
26,134
TechnologyPlus.PK retweeted
Replying to @Marriyum_A
InshaAllah is dafa seedha jail jaye ga
35
127
7
653
38,648
TechnologyPlus.PK retweeted
لندن سے واپسی پر لاہور ائیرپورٹ پر عوام نے مریم نواز کو گھیر لیا چور ائی چور ائی کے نعروں سے استقبال😂 اس ویڈیو کو ہرجگہ پھیلائیں ریٹویٹ
409
8,101
189
16,375
367,959
TechnologyPlus.PK retweeted
“آج عمران خان جیل میں قید ہے71سال کی عمر میں،حلفاً کہتا ہوں آپکی حریت پاکستان کے آزادی،آنے والے نسلوں کی آزادی کے لئیے ایک چھوٹے سے سیل میں پڑا ہے” (شیر افضل مروت )
48
2,330
35
5,477
87,926
قبلہ مُفتی تقی عثمانی صاحب کا احترام سر آنکھوں پہ ۰۰۰۰ کل قبلہ محترم نے ٹویٹ کیا کہ پانچ دوشیزائیں علمی مقابلہ حسن میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی تو دنیا میں پاکستان کا بحیثیت ایک اسلامی ملک کیا امیج جائے گا؟؟ حکومت اس کا فوراً نوٹس لے۰۰ گزشتہ روز اسی ٹوئٹ کے جواب میں میں نے اپنی حقیر سی رائے دی تھی جسے دوستوں نے سراہا بھی ۰۰۰۰۰ سب سے پہلے تو یہ جان کر انتہائی خوشی ہوئی کہ آپ نہ صرف زندہ ہیں بلکہ ملکی حالات سے پوری طرح واقف ہیں اور نظر رکھے ہوئے ہیں. آپ سے چند سوالات پوچھنے کی جسارت کر رہا ہوں. 1. اس وقت ملک میں بدترین مہنگائی مسلط ہے. لوگ خودکشیاں کر رہے ہیں. اکثر پڑھتے ہیں کہ غربت کے مارے خواتین عصمت بیچنے پر تیار ہوگئی ہیں. کیا آپ کو لگتا ہے کہ اس سے پاکستان کی نیک نامی کو چار چاند لگ رہے ہیں؟؟؟ 2. ملک میں بدترین سیاسی انتقام لیا جا رہا ہے. بے گناہ خواتین بغیر کسی سنوائی کے جیلوں میں پڑی ہیں. رات دو تین بجے ریڈ ہوتی ہے. عثمان ڈار کی ماں کا دوپٹہ کھینچا جاتا ہے. تیرہ سالہ ارسلان کی بہنوں کو دل بہلانے کا سامان کہا جاتا ہے. ارسلان کو کیک اور کبوتر کہا جاتا ہے. ارشد شریف کے قتل پہ کوئی تحقیقات تو ایک طرف فریاد کرنے پر ارشد شریف کی بیوہ پہ ناقابل ضمانت وارنٹ جاری ہو جاتا ہے. ان انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی پر پاکستان کا نام پوری دنیا میں کتنا روشن ہو رہا ہے اس پہ روشنی ڈالنا پسند فرمائیں گے؟؟؟ 3. فاطمہ کا ریپ ہوا، قتل کردی گئی. رپورٹ رونگٹے کھڑے کر دینے والی ہے. اس سے پاکستان کی عزت پہ کوئی حرف نہیں آتا؟؟ 4. رضوانہ کا کٹا پھٹا وجود، تقریباً قریب المرگ جج کے گھر سے برآمد ہونے پر پاکستان کی شہرت یقیناً آسمان پر پہنچ گئی ہوگی. آپ نے کبھی رضوانہ کے بارے میں استفسار کیا؟؟ 5. عباد کے بیٹے عمار کی وڈیو مجھ سے دیکھی نہیں جاتی. میں عباد سے ہاتھ جوڑ کر التجا کر رہا ہوں کہ اللہ کا واسطہ ہے پریس کانفرنس کرلو اور اپنے بیٹے کو بچالو کہ اسے کسی بھی اسپتال نے ٹریٹمنٹ دینے سے انکار کردیا ہے. اس سے یقیناً ہم ساری دنیا میں سرخرو ہو رہے ہوں گے. وہ آپ کو نظر نہیں آتا؟؟؟ 6. ابھی دو دن پہلے ایک بچے سے جنسی زیادتی کی وڈیو آئی ہے جس میں ایک مولوی صاحب کا چہرہ نمایاں ہے. بطور اس طبقے کے نمائندہ آپ نے اس بارے میں کیا کیا ہے؟ آپ کے خیال میں کیا اس سے پاکستان کا نام خاک میں نہیں مل رہا؟؟؟ مفتی صاحب ان 5 خواتین کے مقابلہ حسن میں شرکت سے معاشرے کو زیادہ نقصان ہو رہا ہے یا یہ ظلم و بربریت، قانون اور آئین کی پامالی، انسانی حقوق کے دھجیاں اڑانے سے ہو رہا ہے. کیا ظلم اور قانون کو پیروں تلے روندنا اسلام کے مطابق ہے؟ آپ اگر خود کو معاشرے کا ذمہّ دار سمجھتے ہیں تو پھر ہر غلط کو غلط کیوں نہیں کہتے ؟ یاد رکھیں جس کا جتنا رتبہ اور طاقت ہوتی ہے اس کی جوابدہی بھی اتنی ہی بڑی ہوتی ہے. پلیز کوئی یہ نہ کہے کہ مفتی صاحب سیاست نہیں کرتے. ظلم کو ظلم کہنا سیاست نہیں. سیاست اس وقت ہوتی ہے جب فضل الرحمن کو ڈیزل کہنے پہ آپ کو فوراً قرآنی آیات یاد آجاتی ہیں لیکن بدترین ظلم اور زیادتی پر، جن پہ قرآن مجید میں واضح آیات ہیں وہ آپ بھولے سے بھی ٹویٹ نہیں کرتے. یہ سوالات یا آئینہ صرف مفتی صاحب کے لیے نہیں ان تمام دین داروں اور دین دارنیوں کے لیے بھی ہے جن کو اسلام صرف سلکٹڈ معاملات میں ہی یاد آتا ہے ۔
1,560
2,863
191
7,001
464,143
TechnologyPlus.PK retweeted
Indian Officer is giving graphic details, with locations, date & time line to back up his accusations. DG ISPR must explain his version of the events - otherwise the world will start beveling that we are again doing these things to divert attention away from the internal political scene @OfficialDGISPR
#WATCH | Baramulla, J&K: Brigadier PMS Dhillon, Commander of the Pir Panjal Brigade says, "Based on specific inputs, in a joint operation launched by the Indian Army and J&K Police, an infiltration bid was foiled today. 3 terrorists tried to infiltrate and were engaged by alert troops. 2 terrorists were eliminated and their bodies recovered, the third terrorist was killed but the retrieval of the body was interfered by firing by the Pak post in the vicinity, on LoC. Search operations are underway."
746
1,231
110
3,491
489,320
TechnologyPlus.PK retweeted
ساس زدہ چیف جسٹس کہنے والے اب کیا کہیں گے۔ اہلیہ زدہ چیف جسٹس ؟ یہ کیا پیغام دیا گیا ہے کیا بندیال ، کھوسہ ، گلزار، جمالی، ثاقب یا کسی اور چیف جسٹس کی ایسی تصویر ہے؟
1,067
1,787
197
6,206
232,342
ہم نے آئین اور قانون کا ساتھ دیا آج ہماری لاشیں گر رہی ہیں ، کہاں ہے وہ امن و امان جس کیلئے قبائل نے قربانی دی ، آج ہم خود کو غیر محفوظ سمجھ رہے ہیں ، کل باجوڑ اور آج مستونگ میں حافظ حمداللہ پر حملہ آخر کس جرم کی پاداش میں ہمارا خون بہایا جا رہا ہے !!! @iHafizHamdullah #HafizHamdullah #Mastong
1,386
1,358
160
3,715
218,637
TechnologyPlus.PK retweeted
آسان الفاظ میں سمجھا دیتا ہوں ۔۔ جتنے “سرعام” پروگرام آپ نے کیے اور لوگوں کے (اپنی طرف سے) جرائم پکڑے کسی دن وہ سب اکٹھے ہو جائیں اور آپ کو جیل میں تُنوا دیں اور کہیں “دیکھا مکافات عمل” تو وہ آپ کی “جگ بیتی” ہوگی یا “آپ بیتی” ؟؟ ۔۔ ناضرین کیا خیال ہے جواب آئے گا ؟؟
وہی حق جو عمران خان صاحب واپس مانگ رہے ہیں۔۔۔ فرق صرف اتنا ہے کہ نواز شریف صاحب کو نا اہل کر کے نکالا گیا اور خان صاحب کو نکال کر نا اہل کیا گیا۔ لیکن انصافی بھائی آپ بیتی کو تو ظلم مانتے ہیں، جگ بیتی کو نہیں۔
734
2,306
112
7,845
308,191
TechnologyPlus.PK retweeted
ایک ہی دن کی چار خبریں 👇🏼 لوگ سمجھتے ہیں بیمار کا حال اچھا ہے۔۔۔ ایک خبر ڈھونڈنے کے لیے 28 اگست کے دن کی خبریں دیکھیں تو مندرجہ زیل خبریں نظر سے گزریں۔۔۔ ایک ایک دن متعدد اشیاء کی قیمتیں اوپر جاتی ہیں۔ ان میں سب سے غور طلب بات یہ ہے کہ حکومت اپنی طرف سے تو کوئی ریلیف بحرحال دینے میں کامیاب نہ ہو سکی اوپر سے ٹول ٹیکس بھی بڑھا دیا۔ جناب کچھ رحم کریں بیمار پر۔
22
114
3
418
45,735
TechnologyPlus.PK retweeted
یہ ہے اس قوم کی حالت زار
لاہور میں سابق ایم این اے اور اہم شخصیات سمیت 330 افراد کی بجلی چوری پکڑی گئی
449
505
44
1,855
162,919
TechnologyPlus.PK retweeted
بھارت اور پاکستان ایک ساتھ آزاد ہوئے تھے آج بھارت دیکھ لیجئے کدھر پہنچ گیا ہے کہ وہ دنیا کی 20 بڑی معیشیت G20 کی سربراہی کر رہا ہے اور جو حالیہ رپورٹ سامنے آئی اسکے مطابق وہ جلد چائنہ کے بعد امریکہ کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی دوسری بڑی معیشیت بن جائے گا بنگلہ دیش جو پاکستان سے ٹوٹ کر الگ ہوا تھا آج وہ بھی G20 کا حصہ بن چکا ہے اور ہم آج کدھر کھڑے ہیں کہ ہمارے ملک سے ٹوٹ کر بنگلہ دیش تک ہم سے آگے نکل گیا ہے.. پوری دنیا میں ہم لوگ کیوں ہر چیز میں 100 سال پیچھے رہ گئے ہیں ؟
606
1,633
70
6,031
235,234