TrueLight (@TrueLight9955) profile picture

Life is beautiful, make it more beautiful by reading and learning truths of this nature.

Joined July 2019
Photo by TrueLight (@TrueLight9955)Photo by TrueLight (@TrueLight9955)Photo by TrueLight (@TrueLight9955)Photo by TrueLight (@TrueLight9955)Photo by TrueLight (@TrueLight9955)Photo by TrueLight (@TrueLight9955)Photo by TrueLight (@TrueLight9955)Photo by TrueLight (@TrueLight9955)Photo by TrueLight (@TrueLight9955)Photo by TrueLight (@TrueLight9955)
ویب سائیٹ کو جدید تقاضوں کے مطابق اپ گریڈ کیا گیا ہے ۔ چیک کریں اور کوئی اس میں مزید بہتری کے لیے مشورہ ہوتو دیں ahmady.org
3
14
1
40
2,056
اپنی ساری سہیلیوں اور مشیروں کو گھر بھیج کر کیپٹن صفدر کو میڈیا پر بھیجا کریں ،دو انٹرویو دئیے ھیں اور دونوں نوسربازوں کی چھترول کی ھے دلائل کے ساتھ۔
65
742
25
2,277
62,605
طاہر اشرفی۔۔ بھائی بلاسفیمی گینگ کا سرغنہ جو کئی معصوم لوگوں کو مذہب کے نام پر پھٹے چڑھا چکا ۔۔اور انکو اعزاز مل رہا ہے برطانوی " بین المذہبی ہم آہنگی/ Interfaith harmony پر ۔ یہ دنیا جھوٹ دکھاوے، پروپیگینڈا کے زیر اثر چل رہی ہے ۔ جمہوریت سے لیکر انسانی حقوق جسکاا جہاں داؤ لگے۔
49
113
8
581
10,754
احمدیوں سے مسلسل نفرت اور ان کے خلاف تشدد، پاکستانی معاشرت کے لیے طویل عرصہ سے شرم کا مقام ہے۔ احمدیوں کو آپ جو مرضی ہے سمجھیں، قتل کرنے کا حق کسی کو نہیں۔ وہ آئینی اور سیاسی طور پر پاکستان کے برابر کے شہری ہیں۔ نوٹ: میں احمدی نہیں۔ کوئی اس زاویہ سے آیا تو اپنی خدمت کروائے گا
14
45
1
124
2,908
Replying to @RashidMkhan79
پنجابیوں نے کبھی راگ نہیں پکڑا صرف بتایا ہے کہ پنجابیوں کو اپنے مسائل کیلئے مورد الزام ٹھہرانا بند کریں اور اپنے کرتوتوں پر نظر ڈالیں
43
134
9
520
12,329
TrueLight retweeted
جو کرنل اسفندیار نے سر حد یونیورسٹی میں کیا اُسکے لئے کرنل ہونا یا وردی میں ہونا ضرُوری نہیں ۔ کرنل اسفند یار نے انتہائی برداشت سے کام لیا ہے ورنہ کوئی بھی غیرتمند شوہر اپنی بیوی کے بچاؤ میں ایسی صُورتحال میں بہت کُچھ کر جاتا۔ کرنل اسفندیار کو فوج کا دسپلن توڑنے کی سزا تو یقینی طور پر ملے گی لیکن بطور شوہر اپنی بیوی کے لئے کُچھ نہ کر سکنے کا دُکھ ساری زندگی تڑپاتا رہے گا۔
358
321
34
1,456
106,919
TrueLight retweeted
وطن کی مٹی گواہ رہنا عظیم ہے تو عظیم تر ہم بنا رہے ہیں احمدی مسلمان اپنی قربانیاں آج تک دے رہے ہیں ، اور اپنی پاک مٹی کو عظیم تر بنا رہے ہیں حب الوطن من الایمان
جماعت احمدیہ کے مرکز ربوہ میں14اگست 2026 یوم آزادی کی جھلکیاں
4
6
174
TrueLight retweeted
for urdu readers
Which books of Imam Mahdi Mirza Ghulam Ahmad Al Qadiani (as) to read first? alhakam.org/100-years-ago-re…
5
10
614
69
685
23
2,282
25,512
مقتدرہ کا خیال ہے کہ مشرف دور میں جو ڈالروں کا سیلاب آیا، وہ اصل جگہ پر نہیں لگا بلکہ اُلٹا معیشت کا حلیہ بگاڑ گیا۔ اور اب چوں کہ آذر بائیجان، سعودیہ، کویت، لیبیا وغیرہ سے دفاعی معاہدوں کے باعث ویسا ہی ڈالروں کا سیلاب آ رہا ہے تو موجودہ نظام اس کو پھر ضائع کر دے گا اس لئے متوقع آمدن کو درست جگہ پر لگانے کی ضرورت ہے: جناب ممتاز بھٹی کی ایک اہم اجلاس کے حوالے سے مخبری تشویش تو بہت حد تک درست ہے @MumtazBhattiDin
97
371
15
1,661
47,704
علامہ سیوطی رحمہ اللہ: انہوں نے اپنی کتاب "الِاتْقَان فِی عُلُومِ الْقُرْآن" میں ایسے قریباً 100 سے زائد الفاظ کی فہرست دی ہے اور دونوں آراء کو درست مانا ہے کہ یہ الفاظ اصل کے اعتبار سے غیر عربی اور استعمال کے اعتبار سے عربی ہیں۔
قران شریف میں عرب کی اور زبانوں کے الفاظ اگئے ہیں یہ کون سی زبانیں ہیں جو مرزا صاحب بتا رہے ہیں ؟
1
2
4
241
کوئی اپنے اندر چندہ سسٹم لانے کی کوشش کر رہا ہے تو کسی کو خلافت کا نظام یاد آگیا. دونوں میں ناکام رہوگے. خلافت علیٰ منہاج النبوۃ کا نظام جاری ہوچکا.
4
22
2
69
4,228
اخبار، ریڈیو، ٹیلی ویژن یعنی کہ میڈیا اپنی طبعی عمر پوری کرکے اپنے منطقی انجام کی جانب گامزن تھا۔ ٹرمپ نے سب سے پہلے اس گرتی ہوئی دیوار کو دھکا دینے کا آغاز کیا، صحافیوں کی سرعام بے عزتی کرنا، اپنے ناقدین کو پریس کانفرنس سے نکال دینا، انٹرویو ادھورا چھوڑ کے اٹھ جانا وغیرہ۔ تا ہم برصغیر میں اس کا آغاز ذرا مختلف تھا، مودی نے تو تمام میڈیا خرید کر اجیت ڈیول نیٹ ورک کے تحت اس میں اپنے بندے بھرتی کروا دئیے ہوئے تھے اور پاکستان میں یہی کام میڈیا خریدے بغیر ادارے نے فیض حمید کے ذریعے سر انجام دے ڈالا تھا۔ تو ایسے میں تو ادارے اور حکومتیں کیا اپنے فوجی مارتے؟ پاکستان اور بھارت میں تو اس کی بدترین شکل یوں سامنے آئی کہ مودی اور شہباز شریف منتخب ہونے کے بعد ایک بھی ون آن ون انٹرویو نہیں دیا۔ کوئی پریس کانفرنس آن ریکارڈ نہیں، حتی کہ وزرا نے پریس کانفرنس بھی اپنے ملازمین سامنے بٹھا کرکرنا شروع کردی۔ وزرائے اعظم موبائل فون پر ریکارڈ شدہ بیان جاری کر دیتے اور اب صحافت کے پاس اس کے علاوہ کوئی آپشن نہیں بچا کہ وہ تبصرے آرائی کی چسکہ فروشی کرے جسے روکنے کے لئے پیکا وغیرہ موجود ہیں۔ موجودہ دور 2030 تک چلنے کا امکان ہے اس کے بعد نئے دور کا آغاز ہو گا۔ ہم اس دور میں فٹ نہیں ہو پائے تو اگلے دور میں تو ہماری مت ہی ماری جاے گی۔ ایسے میں مودی کی دنیا کی سب سے بڑ سوشل میڈیا فورس اور اس کا پاکستان میں فرنچائزیوتھیا مجہول جیسے سوشل میڈیائی ٹی ٹی پی، عالمی اور علاقائی میڈیائی منظر نامے کو غلاظت سے بھرنے کے لئے کرائے پر دستیاب ہوں گے۔ تو ایسے نازک اور بدلتے حالات کو نہ تو ڈنٹونک بھائی مقابلہ کر سکتے ہیں اور نہ کوئی اور نابغہ۔ عالمی، علاقائی اور قومی ذرائع ابلاغ کا منظر نامہ بدلنے کو ہے، ذہن سازی اور اطلاعات فروشی سب سے فائدہ مند کاروبار بننے چلا ہے اور ہم دو صوبوں میں اس کا شکار ہونے کے باوجود کچھ سیکھنے کو تیار نہیں۔ ہم کیا کوئی بھی سیکھنے کو تیار نہیں۔ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے چئرمین سے زیادہ کوالیفائیڈ بندے کی ضرورت ہو گی اطلاعات کو ہینڈل کرنے کی اور کسی ریٹائرڈ یا شہید کی بیٹی کی تقرری سے نہ تو دفاع بچ پائے گا، نہ تھنڈر اور نہ ہی کچھ اور۔ ایک تشویش ایک پریشانی
26
136
7
523
20,616
TrueLight retweeted
Just because you lobbied to have the man who issued the war crimes taken down doesn’t mean the war crimes disappear or your guilt is assuaged. You will not outrun justice. You will not lobby history. You are a murderous maniac Benjamin Netanyahu. You will always be remembered as such.
I welcome the decision, supported by an overwhelming majority of countries, to remove Karim Khan, the Prosecutor of the International Criminal Court. This decision exposes the truth. Karim Khan was accused of sexually harassing women who worked under him. It was precisely as these allegations emerged that he canceled his planned visit to Israel, abandoned his previous commitment to thoroughly examine Israel’s independent judicial system, and suddenly moved to pursue arrest warrants against me and former Defense Minister Yoav Gallant. He did so to divert attention from the allegations against him and to rally Israel’s enemies around him as a political shield. That shield has now been torn away. What has been exposed is not only Karim Khan’s true motivation, but also the profound injustice and corruption that have infected both the Office of the Prosecutor and the International Criminal Court itself. Last night, I spoke with U.S. Secretary of State Marco Rubio. He once again reaffirmed America’s determination to act forcefully against this institution—an institution that undermines justice, attacks democratic and sovereign nations, and seeks to subordinate their security to the decisions of unaccountable and corrupt officials in The Hague. This is a very positive development. The truth must now be heard throughout the world.
2,833
14,786
337
62,281
2,473,789
نظر نظر میں لیے جان و دل کے نذرانے طوافِ شمع کو پھر آگئے ہیں پروانے مصافحوں میں لپک اور معانقوں میں خلوص آج خلیفہ رابعہ رح بھی بہت یاد آرہے ہیں🥹
2
10
120
Is Adnan Rajeet a Zionist plant? The ICC judges convict Netanyahu and issue an arrest warrant. In retaliation, Zionists attack the ICC judges to destroy their careers. Vile Adnan Rajeet supports Israel's attack because the judge happens to be Qadiani. Meanwhile, all normal Muslims support any effort to destroy Netanyahu, whether the effort comes from a Jew, Christian, Qadiani, etc.
59
90
6
637
23,845
Oyez, Oyez, Oyez 📢 🔹267 000+ New Ahmadis in one Year 🔹That's ~733 Nau Mubaeen Daily 🔹30 New Converts every single hour All year round 🤯🤯🤯 🔹Every 2 minutes, one more person becomes Ahmadi Muslim
15
63
4
201
6,510
انکا نعرہ اور منشور صرف سڑک رہ گیا ہے ۔نظریاتی طور پر یہ دیوالیہ ہو چکے۔ معاشی منشور بس اتنا ہے کہ کس کس سے مانگنا ہے اور عوام پہ ٹیکس لگا کر کس طرح لوٹنا ہے ۔ملک بجلی کے بلوں اور پٹرول کی قیمتیں بڑھا کر چلانا ہے ۔نا کوئی نظریہ باقی بچا ہے نا کوئی ویژن نا سیاسی نا معاشی نا سماجی
اپ کیا سمجھتے ہیں سیاست میں خدمت والا نعرہ کیا باقی رہ گیا ہے ۔۔۔ بالکل نہی ۔۔ مہنگائی کی چکی میں پیس کر اپ کونسی خدمت کر رپے ہیں عوام کی انفاسٹریکچر اور بہترین پالییسیز بے شک وقت کی ضرورت ہے لیکن ڈھیروں ٹیکسوں کے عوض بنیادی سہولیات اشیائے خوردونوش کی اسانی علاج معالجہ و تعلیم۔کی دسترس بنیادی ضروریات ہیں۔ عوام ٹیکس بھی دے ہھر باقی خرچے بھی اہنی جیب سے کرے اور ارباب اختیار مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے نام پر پتہ نہی کون کون سے ڈاکے لگاتے ہماری جیبوں پر لیگی حکومت کو یہ سب بھگتنا پڑے گا کیونکہ اب وہ وقت نہی عوام انکی باتوں میں ا جائیں بہتر ہے اہنی دور و نزدیک کی عینکوں کے نمبر ٹھیک کر وا لیں۔۔۔
8
44
2
202
3,092
TrueLight retweeted
حکومت کو پچھلی گالیاں پڑتے ہوئے 14 گھنٹے ہو گئے ہیں اور اگلی نئی گالیاں پڑنے میں 10 گھنٹے باقی ہیں
17
163
5
898
13,945