آبنائے ہرموز کھلنے کی بجائے ٹرمپ کا اپنا سر کھل گیا ہے۔۔یہاں "سر" سے مراد سر بالکل نہیں ہے
#USElections #Democrats
شکریہ مکمل تفصیل فراہم کرنے کا 🙂🙏🏼
Replying to @TrulyDemocratic
شکریہ۔۔۔ سارا دن یہی سر کھپایا ہے کہ ہمارے مرد بہت ڈیسنٹ اور باشعور ہیں چند ایک کی وجہ سے سب کو بدنام کرنا اور ان سے منسوب کرنا بھی غلط ہے
طارق صاحب کا یہ بیان ذاتی خواہش پر مبنی ہے۔۔ماں بننے کے عمل میں عورت ایک نہایت حساس حالت میں ہوتی ہے اور مرد اس دوران کبھی کسی جنسی خواہش کو سر پہ نہیں چڑھاتا۔۔مرد تو بالکہ اولاد کی خوشی میں مگن ہوتا ہے۔۔طارق صاحب کا یہ بیان قابل مذمت ہے
Replying to @uzmaaar
سمجھیں ناکارہ ہوجاتی ہے اور مرد اور شوہر چونکہ انکے مطابق ایک سوشل اینیمل ہے اسکی فطری ضرورت بہت زیادہ ہے تو ایسے میں مرد کا کیا قصور کہ وہ بیچارا مظلوم چالیس دن تک عورت کے پاک ہونے کا انتظار کرے تو یہ اس کے لیے فطرتاً جائز ہے کہ اسکا کوئی دوسرا سہارا موجود ہو
اب بتائیں کہ
ہماری بد قسمتی ہے ہمیں رہن سہن کے طریقے ایسے لوگ سکھا رہے ہیں جن کے بارے ہمیں خود کچھ نہیں پتہ۔۔ قرآن میں اللہ نے واضح ہدایت دی ہے "لقدکان لکم رسول اللہ اسوہ حسنہ" اب اگر ہم اللہ کی دی ہوئی ہدایات کو اگنور کرکے بندوں سے ضابطہ حیات پوچھیں گے تو یہی حال ہوگا۔۔
میں نے آج تک اسکا کوئی بیان نہیں سنا نا سننے کا ارادہ ہے اگر تمکنت سے طارق کا جواب دیا ہے تو میں تمکنت کے ساتھ ہوں 🤣🤭
مرد اور عورت شادی کے بعد دونوں ہی اپنی زمہ داریوں تلے دب جاتے ہیں۔۔اس بوجھ تلے ازدواجی تعلقات کچھ اس طرح سے تباہ ہوتے ہیں کہ دونوں ایک دوسرے کو مشین سمجھنے لگ جاتے ہیں جذبات اور احساسات سے عاری۔ایسے حالات میں الزام تراشی سے بہتر ہے مسلے کو ترتیب دیاجائے تعلقات کو خوبصورت بنائیں
🇱 🇺 🇶 🇲 🇦 🇳 retweeted
آپﷺ فخر عجم ، آپ شان عرب
آپﷺفضل اتم ، آپ رحمت لقب
سرور ذی ہشم ، شاہ بالا نسب
مرتضیٰ مجتبیٰ ، خاتم الانبیاء
💚🌼💚
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خاتم_الرسلﷺ
#صباح_الخير
💚🌼💚
🇱 🇺 🇶 🇲 🇦 🇳 retweeted
اس کا جرم بازو والا نہیں بلکہ نیفے میں گولی والا ہے،
منڈی بہاؤالدین کی یہ ویڈیو ہے












