Bin Khalid's retweeted
حضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا:
"لَيَبْلُغَنَّ هَذَا الْأَمْرُ مَا بَلَغَ اللَّيْلُ وَالنَّهَارُ، وَلَا يَتْرُكُ اللَّهُ بَيْتَ مَدَرٍ وَلَا وَبَرٍ إِلَّا أَدْخَلَهُ اللَّهُ هَذَا الدِّينَ، بِعِزِّ عَزِيزٍ أَوْ بِذُلِّ ذَلِيلٍ، عِزًّا يُعِزُّ اللَّهُ بِهِ الْإِسْلَامَ، وَذُلًّا يُذِلُّ اللَّهُ بِهِ الْكُفْرَ
"یہ دین (اسلام) یقیناً وہاں تک پہنچ کر رہے گا جہاں تک رات اور دن پہنچتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کوئی کچا گھر (خیمہ) یا پکا (مٹی و پتھر کا) گھر ایسا نہیں چھوڑے گا جس میں اس دین کو داخل نہ کر دے۔ عزت والے کو عزت دے کر اور ذلیل ہونے والے کو ذلت دے کر۔ ایسی عزت جس کے ذریعے اللہ اسلام کو سرگرم و غالب کرے گا، اور ایسی ذلت جس کے ذریعے اللہ کفر کو رسوا کرے گا۔"
حوالہ: مسند احمد (حدیث: 16957)
Panic about Islam in Europe is spreading. Yet the continent faces no Islamic takeover, no mass radicalisation of Muslims and no erasure of its culture. The real danger is different bit.ly/4xferTy
Illustration: Peter Dench
Bin Khalid's retweeted
اس درندگی پر تو حقوق نسواں والیوں کی زبانیں بھی گنگ ہیں۔ کیا فلسطین کی خواتین، خواتین نہیں؟ اب تو یہ ظلم معمول سا ہو گیا ہے کہ اب تو کوئی اس بربریت پر بات بھی نہیں کرتا۔
Bin Khalid's retweeted
فیکٹری داخل ہونا ہے تو اللہ رسول کا نام ٹرک سے مٹانا ہوگا
یہ اسلامی مملکت پاکستان ہے یا کفار کا ملک؟
کولا بنانے والی غیر ملکی فیکٹری اپنی اصلیت پر آ گئی
Bin Khalid's retweeted
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ ان میں اپنے دین پر صبر کرنے والا آدمی ایسا ہو گا جیسے ہاتھ میں چنگاری پکڑنے والا“ ۔
(جامع ترمذی،۲۲۶۰)
Bin Khalid's retweeted
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت سے پہلے جنات آسمانوں میں جاتے اور چھوپ کر کسی جگہ بیٹھتے اور کان لگا کر فرشتوں کی باتیں سنتے اور پھر اکر کاہنوں کو خبر دیتے اور وہ کاہین اس میں جھوٹ ملا کر لوگوں کو بیان کر تا مگر جیسے ہی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو نبوت عطا ہوئی تو آسمانوں میں پھیرے لگا دیے گئے اور جناتوں کو اس سے روک دیا گیا اور ایک بار جب کوئی جنات وہاں چوری چھوپے جاتا تو ان کو آگ کے انگاروں سے مارا جاتا (جسکو آم زبان میں ٹوٹا ہوا تارا کہیتے ہیں)
تفسیر ابن کثیر ، القرآن سورۃ ال جن (۷۸) آیت ۸-۹
صحیح مسلم جلد ۲ ۱۰۰۶
(جنوں کی ایک جماعت نے کہا) اور ہم نے آسمان کو ٹٹول کر دیکھا تو اسے سخت چوکیداروں اور سخت شعلوں سے پر پایا اس سے پہلے ہم باتیں سننے کے لئے آسمان میں جگہ جگہ بیٹھ جایا کرتے تھے اب جو بھی کان لگاتا ہے وہ ایک شعلے کو اپنی تاک میں پاتا ہے ۔
القرآن سورة جن (۷۲) آیت ۸-۹
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”ایک سرکش جن کل رات میرے سامنے آ گیا تاکہ میری نماز خراب کر دے لیکن اللہ تعالیٰ نے مجھے اس پر قدرت دے دی اور میں نے اسے پکڑ لیا۔ پھر میں نے چاہا کہ اسے مسجد کے کسی ستون سے باندھ دوں کہ تم سب لوگ بھی دیکھ سکو۔ لیکن مجھے اپنے بھائی سلیمان علیہ السلام کی دعا یاد آ گئی کہ یا اللہ! مجھے ایسی سلطنت دے جو میرے سوا کسی کو میسر نہ ہو۔ اس لیے میں نے اسے نامراد واپس کر دیا۔
صحیح بخاری جلد ۴ ۳۴۲۳
Bin Khalid's retweeted
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
میرے بعد ایسے امام (حکمران اور رہنما) ہوں گے جو نہ تو میری ہدایت و طریق سے راہنمائی لیں گے، اور نہ میری سنت کے مطابق عمل کریں گے. اور ان میں کچھ ایسے آدمی ہوں گے جن کی جسم انسانی، (لیکن) دل شیطانوں کے دل ہوں گے.
مسلم 4785
(مشکوٰۃ 5382)
Bin Khalid's retweeted
دنیا بھر میں یہود مخالف سرگرمیوں کو پکڑنے اور روکنے کیلئے امریکی محکمہ خارجہ کے خصوصی ص یہونی نمائندے ’ربی یہودا کاپلون ‘نے سعودی عرب کے اسکولوں میں پڑھائی جانے والی کتب میں اصلاحات کی تعریف اپنے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر کر ڈالی۔ سعودی عرب کی جانب سے اس معاملے پر کوئی سرکاری یا نیم سرکاری بیاں سامنے نہیں آیا۔
کاپلون جو Special Envoy to Monitor and Combat Antisemitism کے عہدے پر کام کرتے ہیں نے اپنے آفیشل ایکس اکاؤنٹ (@StateSEAS) پر 13 اگست 2026 کو لکھا:
“ہم سعودی عرب کی اسکول نصاب کو بہتر بنانے کی مسلسل کوششوں کی تعریف کرتے ہیں، جن میں نصابی کتب میں تشویش ناک موضوعات سے نمٹنے کا کام بھی شامل ہے۔ صدر ٹرمپ اور سیکرٹری روبیو واضح کر چکے ہیں کہ ابراہام ایکارڈز کے جذبے میں، آئیے اپنے مشترکہ باپ دادا ابراہیم کے ویژن پر تعمیر کریں تاکہ ہمارے لوگوں کے درمیان امن اور بقائے باہمی کو فروغ دیا جا سکے۔”
#shaoorfeed #SaudiArabia #USForeignPolicy #EducationReforms #AbrahamAccords #shaoornews
Bin Khalid's retweeted
غزہ میں ایک ہی خاندان کے 112 افراد کی اجتماعی نمازِ جنازہ ادا کی گئی
اس حملے میں 308 افراد شہید ہوئے، جبکہ 157 افراد تاحال لاپتہ ہیں
Bin Khalid's retweeted
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ یوں فرمایا کرتے:
’’ اے اللہ ! میں نکمے پن ‘ بے جا سستی ‘ شدید بڑھاپے ‘ کنجوسی اور بزدلی سے تیری پناہ میں آتا ہوں ‘ نیز قبر کے عذاب اور زندگی اور موت کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔‘‘
(سنن نسائی،۵۴۵۴)
Bin Khalid's retweeted
🚨 BREAKING: Heavy Israeli airstrikes targeted the Abu Amra family’s home in Deir al-Balah, central Gaza Strip.
Bin Khalid's retweeted
دنیا کا نمبر 1 دہشت گرد اسرائیل
روزانہ غزہ میں ایسے انسانوں کو
زندہ جلا رہا ہے



















