فارم سنتاليس کی جماعت اپنے انجام کی طرف رواں دواں
@pmln_org @PPP_Org @PTI @MaryamNSharif @HamzaSS @NawazSharifMNS @betterpakistan @AzmaBokhariPMLN @RanaSikandarH @RanaSanaullahPK @Alikhanyzai @KhawajaMAsif @BSWarraich @CMShehbaz @AbidSherAli @TararAttaullah
تجويز ہے
جب صوبائ حکومت وفاق پر حملہ آور ہو
تو اس کی سيکورٹی کے تمام اخراجات ان کے NFC سے منہا کيے جائيں۔
@HamzaSS @TararAttaullah @MohsinnaqviC42 @TallalPMLN @betterpakistan @KhawajaMAsif @CMShehbaz @AzamNazeerTarar @RanaSanaullahPK
Zaheer Usman Qolyar retweeted
کلعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبر خواجہ امجد علی خان کا تنظیم چھوڑنے کا اعلان!
ویڈیو پیغام میں کہا کہ تحریک کے پسِ پردہ منفی عزائم تھے، نوجوانوں کے مستقبل کو داؤ پر لگایا گیا۔ ہمارا بنیادی مسئلہ آٹا، بجلی اور روزگار ہے، نہ کہ ملکی بقا کے خلاف سازشیں۔
Zaheer Usman Qolyar retweeted
اسی لیے سیانے کہتے ہیں پہلے تولو پھر بولو ۔
ریاست پاکستان سے گزارش ہے ہے ایسے کسی بیغرت کو معافی نہ دی جائے۔ جس نے ریاست اسکی فوج اور عوام کو گالی دی ہو۔
Zaheer Usman Qolyar retweeted
عوامی ایکشن کمیٹی کا احتجاج لوگوں کو دھیاڑی پر لانے کا انکشاف، وادی نیلم سے آنے والے قافلے کے تمام لوگوں کو 1500 روپے دھیاڑی کا وعدہ کیا گیا تھا جو نہیں دیے جارہے، لوگوں کے پاس واپس جانے کا کرایہ تک نہیں۔۔۔
Zaheer Usman Qolyar retweeted
🚨🚨
فیسبک اور ٹیلیگرام سے رابطہ، بیرونی ممالک سے فنڈنگ آتی تھی، ایکشن کمیٹی کے دھرنے میں قتل عام کا ٹاسک ملا، بھارتی ایجنسی را سے منسلک عوامی ایکشن کمیٹی کا دہشت گرد راولاکوٹ سے گرفتار
Zaheer Usman Qolyar retweeted
آزاد کشمیر میں کس نے قتل کئیے؟؟
سردار امان کے قریبی ساتھی سردار خیام کشمیری اور عمر نذیر کشمیری کے قریبی ساتھی کی کال لیک میں خوفناک انکشافات
شوٹر بھیجو اور اپنے تین بندے مارو، لاشیں گریں گی تو ماحول گرم ہوگا! لوگ ٹھنڈے ہو گئے ہیں اور واپس جا رہے ہیں، جذبات گرماؤ
عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں کی عوام کو پولیس کے خلاف نکالنے کی منصوبہ بندی
Zaheer Usman Qolyar retweeted
سابق وزیراعلی جموں و کشمیر محبوبہ مفتی نے بھی بھارتی ایکشن کمیٹی کے بھارتی نظریے پر طمانچہ رسید کرتے ہوئے کہا ہے
ایکشن کمیٹی کا شور کشمیر کے کام نہیں آرہا یہ بھارت کے بیانیے کو تقویت دے رہا ہے۔ ان کا ہر نعرہ اپنے ہی لوگوں کو کمزور کررہا ہے اور دہلی کے پروپیگنڈا کو مضبوط بناتا ہے
Replying to @CMComplaintCell
@CMComplaintCell موضع قوليار ، ڈاکخانہ ڈھرنال ، تحصيل فرح جنگ ، اٹک
ڈھرنال - قوليار لنک روڈ تيس سال پہلے بنا تھا جو اب ٹٹ پھوٹ کا شکار ہے ،
آپ سے التماس ہے آئندہ بجٹ ميں اس کے لئيے فنڈ اليکيٹ کرے۔
شکريہ
0300-9083462 رابطہ نمبر
Zaheer Usman Qolyar retweeted
🚨حکومت کا بڑا ریلیف پیکیج 🚨
موٹر سائیکل سواروں کو ماہانہ 20 لیٹر پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی
انٹرسٹی پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے ڈیزل پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی
ٹرک و گڈز ٹرانسپورٹ کیلئے 70 ہزار روپے ماہانہ سبسڈی
بڑی مال بردار گاڑیوں کیلئے 80 ہزار روپے ماہانہ سبسڈی
مسافر گاڑیوں کیلئے 1 لاکھ روپے ماہانہ سبسڈی
کسانوں کیلئے فی ایکڑ 1500 روپے سبسڈی
عوام، ٹرانسپورٹ اور زراعت — سب کیلئے ریلیف! 🇵🇰
Zaheer Usman Qolyar retweeted
سفارتکاری اگر جے شنکر کی زبان میں دلالی ھے تو جے شنکر نسلی دلال ھے اسکے والد بھی سفارت کار تھے۔ ماضی میں یوکرین میں جنگ رکوانے کی بھارتی کی کوششوں کو جے شنکر صاحب کیا کہیں گے۔ وہاں تو آپ پیشہ ور دلال تھے۔
Zaheer Usman Qolyar retweeted
پاکستان کی انٹلجنس سروسز نے ایک 19 سالہ خودکش حملہ آور کو گرفتار کیا ہے ، جس کو TTP کے دھشگردوں نے اس کے خاوند نے 50 ہزار میں بیچ دیا ۔
سنئیے لائبہ کی کہانی لائبہ کی زبانی 👇
Zaheer Usman Qolyar retweeted
افغان خواتین کا پاک فضائیہ کے جانب سے دہشتگردوں کیخلاف کاروائی پر پاک فوج کا شکریہ،
ویڈیوز ترجمہ ؛
پاکستانی فوج کے بھائیوں کا شکریہ
انہوں نے ظالموں پر حملہ کیا ہے
ان ظالموں نے ہماری زندگیاں عذاب بنا رکھی ہے
انکے کیخلاف مزید کاروائی کریں اور ہمیں ان سے نجات دلائے ،،
Zaheer Usman Qolyar retweeted
بھارتی ریاست “منی پور “نے باضابطہ طور پر بھارتی قبضے سے آزادی کا اعلان کر دیا۔
Zaheer Usman Qolyar retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں پولیس اصلاحات کیلئے تین ماہ کی ٹائم لائن مقرر کردی گئی۔ 14 ہزار باڈی کیم اور 700 پینک بٹن لگانے، ایف آئی آر کی آن لائن ٹریکنگ اور فوری شکایات کے ازالے کا حکم دیا گیا۔ واضح ہدایت دی گئی کہ پولیس سے صرف مجرم ڈرے، عوام نہیں۔
Zaheer Usman Qolyar retweeted
The loss of an innocent life in the heart of Lahore is not a mere accident, it is a crime, and it has bowed my head in shame. Instead of accepting responsibility, facts were distorted to hide incompetence. Officers who cannot even secure an open manhole have no right to hold office. I will not rest until justice is served, the blood of the two daughters is accounted for, and every responsible officer is brought to punishment. Despite my relentless focus and repeated instructions, a poor life was lost to negligence and dereliction of duty, but what is even more painful is the attempt to suppress the truth. Let me be clear, the time of negligent and dishonest officers is over. I will stand as a shield for the family that was harassed instead of being given justice. In Punjab, every life will be valued, no matter how powerful the officer involved.
Zaheer Usman Qolyar retweeted
🚨نکولس مادورو کے بیٹے کا نیشنل اسمبلی سے خطاب
پاپا آپ نے ہم سب کو مضبوط بنایا ہے، جب تک آپ واپس نہ آئیں ہم اپنا فرض نبھا رہے ہیں، پاپا وینزویلا محفوظ ہاتھوں میں ہے
Zaheer Usman Qolyar retweeted
یہ مشین کو-آبلیشن کہلاتی ہے۔ اس میں دو ٹیکنالوجیز اکٹھی ہیں، ایک میں ٹیومر کو منفی 195°C پر ٹھنڈا کیا جاتا ہے دوسری میں گرم کر کے ختم کیا جاتا ہے۔ پاکستان میں پہلی بار میو ہسپتال میں یہ جدید مشین استعمال ہو رہی ہے۔ اور اب تک 25 مریضوں کا علاج کامیابی سے ہوچکا ہے۔















