
https://teapaw.org/t.co/7f2XiCYsb3 ! @imrankhan ! #PTI
Dubai, United Arab Emirates
Joined June 2020
- Tweets42.3K
- Following4.2K
- Followers4.6K
- Likes28.6K
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweeted
جمہوریت کے شہید
The martyrs of 26th November.
Those who laid down their lives for a cause they believed in and for the hope of a freer and more just Pakistan.
Their sacrifices must never be forgotten. Let us remember them with honour, hold their families in our prayers and pray that Allah grants them the highest place in Jannah.
Artwork credit: @thebilal_ai
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweeted
🚨پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیرِ علاج ضلع گجرات پنجاب سے تعلق رکھنے والے محمد صادق کی ویڈیو اس بات کا ثبوت ہے کہ KPK میں صحت کے شعبے میں قائم ہونے والے اداروں پر دوسرے صوبوں کے عوام بھی بھرپور اعتماد کرتے ہیں
شکریہ عمران خان پوسٹ @masoomamiradv
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweeted
"26ویں اور 27ویں آئینی ترمیم کے نتیجے میں 2 بڑی عدالتوں میں تنازع پیدا ہو چکا ہے ایک طرف عدالتی فیصلوں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے تو دوسری جانب اس تنازع سے عوام پریشان ہے "
جسٹس ریٹائرڈ محسن اختر کیانی کا اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweeted
جمعیت کے مرکزی قاٸدین گرفتار
مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری اور پنجاب کے امیر مولانا امجد خان کی گرفتاری
اڈیالہ جیل میں قید غیر ملکی شہری اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا، اس کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ غیر ملکی شہری کے خلاف این سی سی آئی اے نے 13 اکتوبر 2026 کو مقدمہ درج کیا تھا۔ وہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں تھا۔ یاد رہے کہ دسمبر 2025 میں بھی اڈیالہ جیل کا قیدی عمران اسماعیل دم توڑ گیا تھا۔اے آر وائی نیوز
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweeted
असम के मुसलमानों के साथ फ़िलिस्तीन के मुसलमानों जैसा हाल किया जा रहा है!
असम के लोग सिर्फ मुस्लिम होने की सज़ा भुगत रहे हैं।
#saveAsamMuslim
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweeted
اقوام متحدہ کا وارننگ🚨
اقوامِ متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے جسے پاکستان نظر انداز نہیں کر سکتا۔
اقوامِ متحدہ کی خصوصی نمائندہ ایلس جِل ایڈورڈز نے عمران خان کو مبینہ طور پر روزانہ 23 گھنٹے قیدِ تنہائی میں رکھنے، اہلِ خانہ اور وکلاء سے ملاقات پر پابندی، اور ناقص طبی سہولیات پر شدید تشویش ظاہر کی ہے—اور خبردار کیا ہے کہ یہ سلوک نفسیاتی تشدد کے زمرے میں آ سکتا ہے۔
پاکستان فوری طور پر ان کی تنہائی ختم کرے، آزادانہ طبی معائنہ کرائے، اور اہلِ خانہ و وکلاء سے ملاقات بحال کرے۔
یہ سیاست نہیں بلکہ انسانی وقار، بنیادی حقوق اور قانون کی بالادستی کا معاملہ ہے۔ عالمی برادری کو اس پر لازماً حرکت میں آنا چاہیے۔
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweeted
My brother is 74 years old. For seven decades, not a single court in Pakistan had declared him a criminal. He brought home a World Cup, established cancer hospitals to provide treatment regardless of financial means, founded a university to educate our youth, and served the nation as its Prime Minister.
Yet, following his removal from office, he suddenly found himself facing hundreds of criminal cases.
In the Al-Qadir Trust case, he was forcibly arrested from the premises of the Islamabad High Court, an arrest subsequently declared unlawful by the Supreme Court. His trial was conducted behind the closed doors of Adiala Jail, beyond public scrutiny and media access. Today, he is serving a fourteen-year sentence in solitary confinement, denied regular access to his family and legal counsel. His eyesight has deteriorated, his blood pressure remains uncontrolled, and even the Supreme Court's directive regarding his medical treatment remains unimplemented.
His appeal is now before the Islamabad High Court. Our request is simple… allow the people of Pakistan to witness the proceedings.
The Supreme Court live-streamed the proceedings concerning General Musharraf and publicly examined the trial of Zulfikar Ali Bhutto, albeit decades after his execution.
Must we once again wait for a tragedy before allowing the nation to witness the pursuit of justice? Justice must not only be done; it must also be seen to be done. Transparency is not a privilege granted to an individual, it is a fundamental principle of justice and a right of the people.
#LiveStreamAlQadir
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweeted
عمران خان اور بشری بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ اپیلوں پر سماعت براہ راست دیکھانے کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں اب باقاعدہ درخواست دائر ۔۔۔
اب سوال یہ ہے کہ پراسیکویشن اور حکومتی وزرا جو آج تک کہتے آئے ہیں کہ یہ ایک مضبوط کیس ہے ۔۔۔ کیا وہ مضبوط کیس عوام کو براہ راست دیکھانے کی حمایت کریں گے یا مخالفت ؟؟
پھر اسلام آباد ہائی کورٹ اس کو کیا براہ راست دیکھانے کی اجازت دے گی ؟؟ اہم سوال ہے
میرے خیال میں کیونکہ یہ ہائی پروفائل سابق وزیر اعظم کے خلاف کیس ہے تو اسے براہ راست دیکھانے کی اجازت دینی چاہیے جو بھی ہے پبلک بھی دیکھ لے جب اپیل کنندہ خود کہہ رہا ہے تو اس کے دیکھانے میں کیا حرج ہے
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweeted
#🇵🇰 Pakistan – Concerning news: reports suggest that judicial orders concerning the medical care, family contact, conditions of confinement and access to counsel of Imran Khan and Bushra Bibi Khan have not been implemented. The UN Special Rapporteur on Torture and Working Group on Arbitrary Detention have previously raised concerns regarding their cases.
Read the press release by UN Special Rapporteur on Torture here: ohchr.org/en/press-releases/…
Read the report of UN Working Group on Arbitrary Detention here: ohchr.org/sites/default/file…
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweeted
"If harm comes to Mr. Imran Khan or to Mrs. Bushra Imran Khan in State custody, the responsibility will rest on the State, but history will also ask what the courts did when they were told, in plain words, by the elected representatives of the people in both Houses of Parliament, that a life was at risk", says the letter written by opposition leaders to three chief justices.
Opposition Leaders Mahmood Khan Achakzai & Allama Abbas Nasir have reminded CJP Yahya Afridi & FCC CJ Aminuddin Khan that they were part of the bench which held that Zulfiqar Ali Bhutto trial didn't meet requirements of fundamental rights & due process.
"An injustice to a former Prime Minister in State custody can be acknowledged by history, but it can only be prevented by the courts, and only while he lives. We urge Your Lordships not to leave another such acknowledgement to a future bench", says letter written by both opposition leaders to three CJs.
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweeted
بلاول صاحب سندھ کی تقسیم پہ بات آئی تو آپ مایوس ہو گئے لیکن لوگ تو اس وقت مایوس ہو گئے تھے جب آپ نے فارم 45 والوں کی بجائے فارم 47 والوں کو ترجیح دی، جعلی مینڈیٹ کو سپورٹ کیا، عدلیہ کو تباہ کرنے والی ترامیم brute majority کی دھمکیوں کی گھن گرج میں کروائیں، جعلی پارلیمنٹ سے ابا جی کو صدر بنوالیا، تمام اہم آئینی عہدے لے اڑے، سیاسی حریفوں پہ ہر طرح کے ظلم کو جسٹیفائی کیا۔
مایوسی تب ہونی چاہیے تھی لیکن تب تو فخر تھا اب بات گھر تک آئی تو مایوسی کا اظہار کرنے لگے۔
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweeted
برطانوی اخبار دی ٹیلیگراف کی عمران خان کی صحت سے متعلق اہم رپورٹ:
عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان نے خبردار کیا ہے کہ اگر عمران خان کو آئندہ چند روز میں ماہر امراض قلب یا گردوں کے اسپیشلسٹ کو نہ دکھایا گیا تو مسلسل بلند فشار خون ان کے دل، گردوں اور آنکھوں کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا سکتا ہے۔
ڈاکٹر فیصل سلطان نے ٹیلیگراف سے گفتگو میں کہا کہ عمران خان کا بلڈ پریشر فوری طور پر کنٹرول کرنا ضروری ہے۔ انہوں نے حکام سے اپنے دیرینہ مریض تک فوری رسائی دینے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق عمران خان نے اپنے خط میں دائیں آنکھ کی 85 فیصد بینائی متاثر ہونے اور شدید ہائی بلڈ پریشر کی شکایت کی تھی۔
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweeted
Patwaran Geographic wildlife presents - Muchar Kirla and Urinal Cockroach of Serengeti
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweeted
ن لیگی سوشل میڈیا کے بڑے بھونکنے والوں میں سے ایک بھونکنے والے نے محسن نقوی سر عام چھتر مارنے کی بات کر رہا ہے، این سی سی آئی اگر واقعی کوئی کام کر رہی ہے تو ایسے بھونکنے والوں کو بھی پکڑ کر انہی چھتروں سے سواگت کرنا چاہئیے۔
@MohsinnaqviC42 @NCCIAOFFICIAL
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweeted
Replying to @GorayaAftab
@GorayaAftab
یہ ہیرا منڈی کا نایاب ہیرا ھے ۔
مریم بی بی @MaryamNSharif اپنے سوشل میڈیا کو کچھ تمیز سکھائیں، ایسی چولیں ماریں گے تو مغل جیسی چولوں کا کچھ نہیں جائے گا لیکن اس کے جواب میں آپ سمیت نون لیگ کی لیڈرشپ کے بارے جو شئیر ہو گا اس سے آپ کا نقصان ہو گا۔
ایک دوسرے کی لیڈر شپ پر دلیل کے ساتھ تنقید ضرور کریں لیکن تنقید اور غلاضت میں فرق ملحوظ خاطر رہنا چاہیئے۔۔۔
ضمیرحیدر🇵🇰🇦🇪 retweeted
فارم 47 کے بغیر نون لیگ کی اصل اصلیت. ویڈیو کی آخر کو مس نہ کریں 🤫
#ImranKhanWantsJustice
#StopPlayingWithIKLife




































