Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 (@_1Anu) header
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 (@_1Anu) profile picture

دل کی بات لکھتی ہوں جو چھو جائے 💕 تنہائی، امید اور درد کی شاعری ✨🦋 یہاں دل کی آواز سنائی دیتی ہے 🕊️

دل کی گلیوں میں 💕✨
Joined December 2024
Photo by Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 (@_1Anu)Photo by Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 (@_1Anu)Photo by Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 (@_1Anu)Photo by Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 (@_1Anu)Photo by Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 (@_1Anu)Photo by Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 (@_1Anu)Photo by Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 (@_1Anu)Photo by Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 (@_1Anu)Photo by Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 (@_1Anu)Photo by Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 (@_1Anu)
میری بنائی گئی "کلمہ طیبہ" کی خطاطی ✏️ 🌿💖🥰
61
25
150
1,275
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
اے ربِ دو جہان، تیرے اِس جہان میں کوشش کے باوجود، میرا دِل نہیں لگا
3
11
75
959
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
تنہا رہنا ایک بات ہے۔۔۔۔۔۔۔ تنہا ہونا ایک بات
2
2
21
323
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
میرے سینے میں ایک شکست کی خلش ایسی ہے کہ سکندر بھی بن جاؤں تو پھر بھی ملال رہے گا
🤖 Made with AI
3
1
25
270
*کچھ محبتیں یوں بھی نبھائی جاتی ہیں ❤‍🩹🥹* *خیال رکھ کر، دعا کر کے، عزت دے کر ____ #متاعِ_دل
14
8
28
298
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
☀️ کسی کی کرن بنیں سورج تو سب کے لیے نکلتا ہے۔۔ مگر اصل روشنی وہ ہے۔۔ جو کسی کی تنہا رات میں کرن بن جائے۔۔۔ ایک مسکراہٹ، ایک سہارا، ایک اچھا لفظ۔۔۔۔ کبھی یہی چھوٹی سی نیکیاں کسی کے دل کا اندھیرا مٹا دیتی ہیں۔۔۔ 🩵 #انسانیت #نیکی #محبت #قلم 🕊️
2
4
6
68
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
اِس بار جو بچھڑے تو بُھلا دئیے جاؤ گے نہ تُم مِثلِ یوسف ہو نہ میری آنکھیں یعقوب جیسی 🤍Good NighT☘️
20
14
37
415
السلام علیکم پیارے لوگو شب بخیر ٹھنڈی رات، ہاتھ میں گرم چائے کا کپ اور یہ حسین تنہائی. بعض اوقات دنیا کا سارا شور مٹا کر تنہا بیٹھنا ہی سب سے بڑا سکون ہوتا ہے۔ ​شب بخیر 🌙☕ #نگاہ_الفت #قافلہ_ادب #متاعِ_دل #اردو_زبان
14
14
1
39
425
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
دنیا اگر مکافات عمل ہے تو محبت کے بدلے محبت کیوں نہیں ملتی؟؟؟؟؟
7
2
20
443
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
Respect should not depend on someone’s money, status, religion, or profession. Human dignity comes first. 🤝
1
3
5
81
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
اے گُمشدہ محبت۔۔۔۔ یہ اس سال کا بہترین تحفہ تھا جو تُم نے مجھے دیا۔۔۔۔ #November
1
20
381
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
جھولیاں بھر دی جاتی ہیں اور دینے والا نظر بھی نہیں آتا۔🤎
5
2
10
191
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
قدیم وقت میں رکھتے تھے ….آدمی کا لحاظ، ،،، ہمارے وقت میں رُتبے کا پاس رکھتے ہیں
1
1
5
51
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
الســـلام علیـــکم ورحـــمۃ الــلہ وبـــرکــاتـــہ #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحے بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ #تشریح_القرآن سورۃ البقرہ آیت نمبر 137 ترجمہ: اس کے بعد اگر یہ لوگ بھی اسی طرح ایمان لے آئیں، جیسے تم ایمان لائے ہو، تو یقیناً وہ ہدایت پا جائیں گے۔ اور اگر وہ منہ موڑ لیں تو درحقیقت وہ مخالفت میں پڑ گئے ہیں۔ اب اللہ تعالیٰ تمہاری حمایت میں عنقریب ان سے نمٹ لے گا، اور وہ سب کچھ سننے والا، سب کچھ جاننے والا ہے۔ سورہ البقرہ آیت نمبر 138 ترجمہ: کہہ دو کہ ہم نے اللہ کا رنگ اختیار کیا، اور اللہ کے رنگ سے بہتر کس کا رنگ ہو سکتا ہے؟ اور ہم صرف اسی کی عبادت کرنے والے ہیں۔ سورہ البقرہ آیات 137 تا 138 تشریح ان آیاتِ مبارکہ میں واضح فرمایا گیا ہے کہ جس طرح صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین نے رسول اللہ ﷺ پر ایمان لایا اور آپ ﷺ کی اطاعت و فرمانبرداری کا حق ادا کیا، اسی طرح دوسرے لوگ بھی ایمان لے آئیں تو وہ راہِ راست پر آ جائیں گے۔ لیکن جو لوگ اس راستے کو چھوڑ کر دوسری راہ اختیار کریں گے اور اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ کے احکامات سے روگردانی کریں گے، وہ مخالفت میں پڑ جائیں گے۔ اللہ تعالیٰ اپنے رسول ﷺ اور اہلِ ایمان کی حمایت کے لیے کافی ہے۔ بے شک اللہ تعالیٰ ہر بات سننے والا اور ہر چیز جاننے والا ہے۔ آیتِ مبارکہ 138 میں اللہ تعالیٰ نے ہدایت فرمائی ہے کہ اہلِ ایمان اپنے دین پر فخر و استقامت کے ساتھ اعلان کریں کہ ہم نے اللہ تعالیٰ کا رنگ اختیار کیا ہے۔ اس سے مراد اللہ تعالیٰ کے دین کو قبول کرنا، ایمان میں پختگی اختیار کرنا اور اس کی تعلیمات کے مطابق اپنی زندگی گزارنا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے دین سے بہتر کوئی راستہ نہیں، کیونکہ وہی حقیقی ہدایت عطا فرمانے والا ہے۔ اہلِ ایمان کا عقیدہ ہے کہ عبادت کے لائق صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہے۔ لہٰذا ہم صرف اسی کی عبادت کرتے ہیں، اسی کے احکامات کی پیروی کرتے ہیں اور اسی سے مدد طلب کرتے ہیں۔ حوالہ: تفسیر القرآن العظیم، امام ابنِ کثیرؒ، تفسیر سورۃ البقرہ، آیات 137 تا 138۔ 1 @_Awan6 @NIK_563 @Ejz55 @Irumwarraichh @AdnanQaiser4
26
31
2
46
583
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
2
2
12
150
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
یہ کائنات بس اُسی کے لیے حَسین ھے ، ہمدم بچھڑ کر مُجھ سے، اب تم جس کے بنے ہوٸے ہو..... ایم موسیٰ ہنگورجو #رازٍ_محبت
1
3
5
43
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
پھر رات بھر چراغِ تمنا جلاتا ہوں جب چاند بھی اداسی میں ڈھل جاتا ہے کچھ خواب، کچھ خیال، کچھ بچھڑے ہوئے لوگ دل کے کناروں پر شور مچاتے رہتے ہیں سورج تو ڈوب جاتا ہے سمندر کی آغوش میں ہم رات بھر یادوں کے ساحل پہ جاگتے ہیں 🥀 #اردو_زبان
اداسی شام تنہائی کسک یادوں کی بے چینی مجھے سب سونپ کر سورج اتر جاتا ہے پانی میں علینا عطرت #اردو_زبان
1
4
9
64
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
کبھی تو آئے گا تم کو میرا خیال !!!!!!!! اسی خیال میں ھم بے خیال پھرتے ھیں
3
5
35
413
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
مذاق اکثر چُھپے ہوئے حسدکا آئینہ ہوتا ہے _! #شام_بخیر 🍂
1
6
13
228
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 retweeted
گھاس کے لالچ میں اپنے مالک کا دامن چھوڑنے والی بکری پر بھیڑیا کبھی بھی رحم نہیں کرتا۔۔۔
5
6
31
398