علی کا بغض ہو جس آدمی کے سینے میں
قدم قدم پہ وہ لعنت میری وصول کرے
علی کے منکرو جنت حرام ہے تم پر
دعا کرو کہ جہنم تمھیں قبول کرے
1
61
علی کا نام ضمانت ہے کامیابی کی
علی کے پیار سے جنت ضرور ملتی ہے
علی کے بغض میں کچھ اور مل سکے نہ ملے
علی کے بغض میں لعنت ضرور ملتی ہے
1
18
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيطَانِ الرَّجِيمِ
بسم الله الرحمن الرحيم
مومنوں میں ایسے مرد بھی ہیں جو خدا کے ساتھ اپنے عہد کے سچے ہیں۔ ان میں سے کچھ اپنا عہد پورا کر چکے ہیں، اور کچھ ابھی تک منتظر ہیں، اور انہوں نے اپنے عہد میں ذرا بھی تبدیلی نہیں کی۔
17
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيطَانِ الرَّجِيمِ
بسم الله الرحمن الرحيم
مِنَ المُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللهَ عَلَيْهِ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضَى نَحْبَهُ وَمِنْهُمْ مَنْ يَنْتَظِرُ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِيلًا
12
اللہ نے کفار کا منہ پھیر دیا، وہ کوئی فائدہ حاصل کیے بغیر اپنے دل کی جلن لیے یونہی پلٹ گئے، اور مومنین کی طرف سے اللہ ہی لڑنے کے لیے کافی ہو گیا، اللہ بڑی قوت والا اور زبردست ہے
10
وَرَدَّ ٱللَّهُ ٱلَّذِینَ كَفَرُوا۟ بِغَیۡظِهِمۡ لَمۡ یَنَالُوا۟ خَیۡرࣰاۚ وَكَفَى ٱللَّهُ ٱلۡمُؤۡمِنِینَ ٱلۡقِتَالَۚ وَكَانَ ٱللَّهُ قَوِیًّا عَزِیزࣰا
22
Breaking: Explosion at Imambargah in Pakistan's Islamabad, Casualties Feared
timesnownews.com/world/asia/…
Sahih Bukhari Arabic With Urdu Translation ( Mukammal) : Momeen.blogspot.in : Free Download, Borrow, and Streaming : Internet Archive archive.org/details/SahihBuk… via @internetarchive
11
ہر شخص میں خودکشی کا ایک الگ انداز ہے
ایک اچھے کپڑے پہننے چھوڑ چکا ہے
ایک آرزوئیں نہیں کرتا ایک پڑھنا چھوڑ گیا ہے
ایک محبت نہیں کررہا ایک محبت قبول نہیں کرتا
اس طرح کے لوگ 18 سے 25 سال کی عمر میں مر جاتے ہیں
اور 70 سے 80 سال کی عمر میں انھیں دفنا دیا جاتا ہے
11







