Breaking: Explosion at Imambargah in Pakistan's Islamabad, Casualties Feared
timesnownews.com/world/asia/…
LaylaNadeAliSultan🇵🇰 retweeted
This is a conversation with Noam Chomsky on Life,Death and few other important things.
Noam Chomsky
This is a conversation with Noam Chomsky on Life, Death and few other things.
LaylaNadeAliSultan🇵🇰 retweeted
𝐈𝐒𝐈 کے ایک اعلی افسر اپنی اہلیہ کو 𝐏𝐈𝐌𝐒 میں ایسوسی ایٹ پروفیسر لگانا چاہ رہے تھے مگر بدقسمتی سے وہاں ایسی کوئی پوسٹ خالی نہیں تھی اس لیے ایسوسی ایٹ پروفیسر کی پوسٹ زبردستی تخلیق کی گئی اور اب ان موصوفہ کو وہاں تعینات کرنے کی تیاری ہے ! احمد نورانی ۔۔
LaylaNadeAliSultan🇵🇰 retweeted
پرویز مشرف کا 30 سال کا منصوبہ تھا، ضیاء الحق کا 20 سال کا منصوبہ تھا۔
چالیس سال کا منصوبہ بنانے والے جلد نظر بھی نہیں آئینگے، یہ سب عمران خان سے معافی مانگیں گے اور باہر لیکر ائیں گے
جاوید ہاشمی کی زبردست گفتگو 🔥
LaylaNadeAliSultan🇵🇰 retweeted
قاسم اور سلیمان کی 45 منٹس انٹرویو کو فرض سمجھ کر روز شئر کیا کریں۔ اس انٹرویو کو سوشل میڈیا سے غائب نہیں ہونے دینا 🔥
LaylaNadeAliSultan🇵🇰 retweeted
جب عمران خان ایبسولوٹلی ناٹ بول رہا تھا تب عمران خان کو نہیں تھا پتا, اُس کے فوج میں "میر جعفر" موجود ہے۔
LaylaNadeAliSultan🇵🇰 retweeted
میں نے نواز شریف سے کہا کہ مجھے میزائل پروگرام کیلئے پیسے چاہئیں تا کہ 500 کلومیٹر رینج کے میزائل بنائیں جو ایٹمی وار ہیڈز لیجانے کے قابل ہوں اور دہلی تک ہم نشانہ رکھ سکیں تو نواز شریف نے انکار کردیا۔
سنیں محسن پاکستان کی زبانی
LaylaNadeAliSultan🇵🇰 retweeted
آج ڈنمارک میں انڈیا کے ساتھ دس مئی والی ہو گئ ان کا پورا شو پاکستانیوں نے واڑ دیا انڈین نے نعرے لگانے کی کوشش کی انڈیا ماتا کی جے مگر پھر جو پاکستانی شروع ہوئے انڈین بھاگ گے
یہ وہ ہال جہاں انڈین کا نو رکنی پارلیمانی وفد روئ شنکر کی قیادت میں آیا ہے آپ جذبہ چیک کریں
LaylaNadeAliSultan🇵🇰 retweeted
آج ایک پولیس وارڈن یاسمین راشد کی پیشی پر گواہی دینے کے لیے آیا تھا جب یاسمین راشد کمرے میں پہنچیں تو انہوں نے ایک آیت پڑھی جس میں جھوٹی گواہی دینے والے کے انجام کے بارے میں بتایا گیا تھا
وارڈن نے گواہی نہ دی اور کمرے سے نکل آیا یہ ایک انوکھا واقعہ ہوا ہے آج
LaylaNadeAliSultan🇵🇰 retweeted
شہباز رجیم کی اسرائیل پالیسی
سینیٹر مشتاق کو فلسطین کیلیے آواز اٹھانے پر گرفتار کرلیا گیا
LaylaNadeAliSultan🇵🇰 retweeted
پی ٹی آئی نے 641 بھارت مخالف ٹوئٹس کیں جن کے ویوز 54 ملین سے زائد تھے ن لیگ کی 77 پوسٹوں کو صرف 3.8 ملین ویوز ملے پی ٹی آئی نے مودی کا نام لیکر 45 پوسٹیں کیں جبکہ ن لیگ نے مودی کا نام لے کر صرف 2 پوسٹیں کیں ۔۔۔
LaylaNadeAliSultan🇵🇰 retweeted
پاکستان نے تو بھارت کے 6 جہاز ایک بار گرا کر اللّه کی مدد سے بھارت کو دھول چٹائی۔ البتہ چین نے بھارت کو پچاس ہزار دفعہ اس بات پر ذلیل کرنے کی ٹھان لی ہے۔ 😂😂🤣🤣
LaylaNadeAliSultan🇵🇰 retweeted
بریکنگ نیوز 🚨
عمران خان کے آفیشل ٹک ٹاک سے صبح صبح یہ کلپ پوسٹ کیا گیا ہے 🔥
اسکو پھیلائیں 🛑 زمینداری سمجھ کر۔
LaylaNadeAliSultan🇵🇰 retweeted
بھارتی وزیر خارجہ کا دعوی انتہائی خطرناک ہے کہ انڈیا نے پاکستان کو بتایا تھا کہ وہ فوج کو نہیں صرف دہشتگردی کے اڈے ٹارگٹ کریں گے آپ جواب مت دیجیئے گا
یہی امریکی نائب صدر نے کہا تھا ۔
اس کا مطلب ہے پاکستانی زمین پر کئی شہروں میں بھارتی حملے اور ان میں درجنوں ہلاکتوں کے ذمہ دار وہی ہیں جن سے یہ طے ہوا تھا
یہ بھی ثابت ہوا کہ آپ نے پاکستانی زمین پر دہشتگردی کے اڈوں کی موجودگی تسلیم کی
عجیب بات ہے کہ دہشتگردی کے مرکزی اڈے پر بھارت نے پھر بھی حملہ نہیں کیا
















