Ch Sharafat Ali (@_ChSAli) header
Ch Sharafat Ali (@_ChSAli) profile picture

گجر | Aston MBA | IT Telecom CyberSecurity| PML(N) | Nawaz Sharif | 🌾 کسان | Democracy is the best Revenge | Youth Coord Pasrur | Candidate PP-49 | ❤️RT#Endors

Punjab, Pakistan
Joined September 2010
Photo by Ch Sharafat Ali (@_ChSAli)Photo by Ch Sharafat Ali (@_ChSAli)Photo by Ch Sharafat Ali (@_ChSAli)Photo by Ch Sharafat Ali (@_ChSAli)
Ch Sharafat Ali retweeted
میڈیا میں بیٹھےباسی جیالوں اور تقیہ باز یوتھیوں کو نوازشریف سے جتنابغض تھا، مریم نواز سےاس سےکہیں زیادہ ہے۔انہیں نوازشریف کی خاموشی کی عادت تھی؛ انکےبارے میں جو چاہےکہتےرہو،جواب نہیں ملتا تھا۔مریم مگر لگی لپٹی رکھےبغیر، ہر بات کا فوری، دوٹوک جواب دیتی ہیں،اور بالکل درست کرتی ہیں۔
6
7
105
Ch Sharafat Ali retweeted
Pakistani lpg cargo ship attacked in Hormuz Pakistan's reaction so far
9
48
6
364
25,688
Ch Sharafat Ali retweeted
رافیل بنانے والی کمپنی نے تصدیق کیا کہ پاک بھارت جنگ دوران ہمارے طیارے تباہ ہوئے اور پوری دنیا کے دفاعی تجزیہ کار اس بات کی تصدیق کرچکے ہیں پاک فوج نے بھارت کو گھر میں گھس کر مارا جبکہ ہندوستانی دفاعی تجزیہ کار بھی یہی بات دہرا چکے ہیں لیکن ایمل ولی خان جیسا تخم حرام نہیں مان رہا زمین ملی تو بنجر
"پاک بھارت جنگ میں نہ میں نے کوئی جہاز گرتے دیکھا اور نہ آپ نے۔ بس ٹرمپ کی فیلڈ مارشل پر مہربانیاں ہیں کہ وہ جب بھی بولتے ہیں، ایک جہاز کا اضافہ کر دیتے ہیں" "پاک بھارت جنگ مصنوعی تھی"— ایمل ولی خان
35
264
6
945
15,581
Ch Sharafat Ali retweeted
ن لیگ کا پرانا طریقۂ سیاست ہے، جو 100 جوتے اور 100 پیاز دے دے، یہ اُس سے بھی خوش! اور بے چارے پٹواری مفت میں رسوا
پٹواریوں کی چیکیں تب نکلیں گی جب ان کو پتہ چلے کا سلمان شہباز کے خلاف سولر امپورٹ کرکے لمبا مال بنانے کے الزامات کا پراپیگنڈہ جس صحافتی ڈائن نے کروایا تھا، شہباز لیگ نے اس صحافی کے سگے بیٹے کو سولر کے معاہدے میں کروڑوں کی فیور دی تھی۔
4
76
1
477
15,087
Ch Sharafat Ali retweeted
اگر انہیں بھی پختونخوا والی شب دیگ میں سے تھوڑا “ ٹُکر پا دیا جاتا “ تو کل والی تقریر نہیں ہونی تھی اور ناظرین خواجہ محمد آصف نے سود سمیت حساب چُکتا کردیا ہے اور گوڈا وچھا کر گینڈ گراونڈ سے باہر سٹ دی ہے منڈا کلایا دا تسی بوتل پی کے جانا – at Baranzate, Lombardia
69
385
9
1,280
16,086
Ch Sharafat Ali retweeted
عمران خان کا حامی ہو اور مجوسی ہو اور حرامی نہ ہو اور یہ ہو ہی نہیں سکتا کیونکہ جمی ورک نے ایک فیک تصویر اپلوڈ کی ہے اور اس کے عین تھلے ایک کمیونٹی نوٹ بھی لگا ہے جس میں بتلایا گیا ہے کہ یہ “ کُوڑا “ گٹے جوڑ کر جھوٹ بول رہا ہے لیس لسوڑے دی ۔۔۔۔
اصل میں امن کا راستہ یہی ہے۔۔۔۔تہران آ کر بیعت کی جائے۔ مرحبا حبیبی!
Readers added context they thought people might want to know
غير صحيح؛ إذ جرى التلاعب بالمشاهد كالعادة باستخدام الذكاء الاصطناعي "Google Gemini" في إنتاجها. x.com/No_Rumors/stat… هيئة مكافحة الإشاعات
30
255
4
1,160
17,534
کچھ دن پہلے نون لیگ کے وزیر حنیف عباسی اور دانیال چودھری نے مولانا فضل الرحمن کے خلاف بہت سخت پریس کانفرنس کی تھی پارلیمنٹ میں۔ میں نے خواجہ اصف سے سوال کیا کہ نون لیگ بہت سخت stance لے رہی ہے مولانا کے خلاف اپ کیا کہیں گے خواجہ اصف نے جواب دیا کہ میں اپنے کولیگز کی کسی بات پر کمنٹ نہیں دیتا۔ سیاست میں یہ سب چلتا ہے کل کے دشمن اج کے دوست ۔اج کے دوست کل کے دشمن۔ اج مولانا فضل الرحمن نے ڈائریکٹ خواجہ اصف کو "کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے والا ان کا جملہ واپس لوٹایا ہے" دیکھتے ہیں خواجہ اصف مولانا کی اس بات کا کیا جواب دیتے ہیں وہ بھی یقینا دھواں دار جواب دیں گے ان کو بھی جوابی وار میں کمال حاصل ہے اب خواجہ اصف کی باری ہے۔ مجھے ان کے جوابی وار کا انتظار رہے گا۔
104
299
20
1,825
124,416
Ch Sharafat Ali retweeted
ایس حساب نال اسیں پنجاب دے مامے ہوئے یعنی کوئی قوم پرست کہوے کہ توں ماما لگنا اے پنجاب دا تے اسیں کہاں گے آہو لگنے آں
پنجاب دی ماں تے ساڈّی بہن مریم نواز شریف @MaryamNSharif نوُں جمّن دیہاڑ دی بوہت بوہت ودھائی #HBDMaryamNawaz
5
42
1,047
Ch Sharafat Ali retweeted
موسادی و فسادی جواد نقوی نے آج بلیڈ مارنے ای مارنے ہیں
17
62
1
441
4,554
Ch Sharafat Ali retweeted
آپ کی محبتوں کا شکریہ، منڈی بہاؤالدین ❤️
245
1,027
57
3,379
183,253
Ch Sharafat Ali retweeted
ہم نے نہیں بتانا حکومت نے ان کو تو کچھ کہنا نہیں تا ہم ہمیں پکڑ کے ضرور بند کر دینا ہے۔ ضمیر نقوی مرحوم فرما گئے ہیں میں نہیں بتاوں گا مجھے خود کو ذلیل نہیں کروانا
یہ عروبہ کومل ہے جس کو گرفتار کیا گیا تھا اور اس کے متعلق کہا گیا تھا کہ یہ پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم کو لیڈ کر رہی تھی اپنی نگرانی میں ہزاروں اکاؤنٹس چلوا رہی تھی ان اکاؤنٹس سے ریاست مخالف اور ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈا ہوتا تھا، شہداء کی تضحیک کی جاتی تھی جھوٹا بیانیہ بنایا جاتا تھا۔مزے کی بات یہ گرفتار ہوئی دو دن بعد ضمانت پر رہا بھی ہو گئی تھی۔اسی طرح جبران الیاس، اظہر مشوانی کسے سے دھکے چھپے نہیں ہیں۔قاسم سوری ،شہزاد اکبر ،شہباز گل عمران ریاض ،معید پیرزادہ صابر شاکر اور باقی یوٹیومرز بھی یہی کام کرتے ہیں اور اپنی ٹیموں سے بھی یہی کام کرواتے ہیں۔
10
78
343
10,634
Ch Sharafat Ali retweeted
صدیق جان وہ واحد یوٹیوبر ہے جو آج تک ڈان بن کر اپنی جگہ پر قائم ہے حالانکہ اقرار آغا سرور کالیے اور حسنین رفیق جیسے تُنے گئے ہیں لیکن چیف جسٹس سابق ائی جی پنجاب کی تصویری مہم چلانے والا صدیق پیپسی پتہ نہیں کس کا پیارا ہے حالانکہ بقیہ پابند سلاسل یوٹیوبرز میں اتنا زہر نہیں تھا
14
210
2
706
14,999
Ch Sharafat Ali retweeted
پسرور شہر کے محلے غوثیہ آباد (پیر جھنگی) میں کھلے عام بدمعاشی اور غنڈہ گردی کا ایک انتہائی افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ مؤرخہ ۱۸ اکتوبر رات تقریباً 9 بجے وسیم حسین شاہ بخاری، اس کے بیٹے علیم اور دیگر اوباش افراد نے علاقے کے ایک معزز اور پرامن شہری، محترم شاہد مغل کے گھر پر دھاوا بول دیا۔ ملزمان نے سرعام اسلحے اور ڈنڈوں کی نمائش کی، ہوائی فائرنگ کر کے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیلایا اور ہمسایوں کو بھی ہراساں کرتے رہے۔ ملزمان کی دیدہ دلیری یہیں ختم نہیں ہوئی، بلکہ اگلے ہی دن انہوں نے محلے کے ایک اور معزز و سفید پوش شہری، لالا غفور پر بھی اپنے بدمعاش بیٹے اور مسلح ساتھیوں سمیت حملہ کر دیا۔ اب الٹا "چوری اور سینہ زوری" کی مصداق، مظلوم فریق کے خلاف ایک جھوٹی درخواست دائر کر دی گئی ہے اور 'وکلا کارڈ' کا غلط استعمال کرتے ہوئے اصل متاثرین کو ہی موردِ الزام ٹھہرانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ہم وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ، حکومتِ پنجاب اور قانون نافذ کرنے والے اعلیٰ اداروں سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ ان بدمعاش عناصر کو فوری لگام ڈالی جائے، متاثرہ شہریوں کو تحفظ فراہم کیا جائے اور ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لا کر قرار واقعی سزا دی جائے۔ @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP @CMComplaintCell
3
208
4
539
11,805
Ch Sharafat Ali retweeted
محترمہ بشری بی بی کی عمران نیازی سے ملاقاتیں ریگولر ہو رہی ہیں اپوزیشن کی طرف سے کوئی بولا ہم کیسے یقین کر لیں ؟ ڈار کہندا فر لبرٹی چوک اچ منجی وچھاں دئیے ؟ 😂😂😂
23
236
3
804
53,422
Ch Sharafat Ali retweeted
امانت چن کا کیپٹن صفدر کے لیے پنجابی دوہڑا اور آگے سے کیپٹن صاحب کا کمال جواب: ”اسیں وی اک ڈگری منگی سی، اوہ وی نہیں دیندے پے
5
379
3
1,913
64,338
Ch Sharafat Ali retweeted
اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد اگر کِسی کو کوئی شک رہ گیا ہے کے تحریک انصاف اور ٹی ٹی پی ایک ہی سکے کے دو رُخ ہیں جنہوں نے ملکر تیرہ سالوں میں خیبر پختونخوا تباہ کیا تو انتہائی افسوس کی بات ہے. ... یہ صاحب واضح کہنے کو تیار نہیں کہ TTP ایک دھشت گرد تنظیم ھے پاکستان دشمن ھے۔ جب ایک جماعت یہ نظریہ رکھتی ھو اسکو پاکستان کے کسی حصہ پہ حق حاکمیت رہتا ھے؟
252
696
38
1,975
51,577
Ch Sharafat Ali retweeted
صرف نواز شریف کو اقتدار سے دور رکھنا تھا
4
48
204
4,297
Ch Sharafat Ali retweeted
خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں کو تیرہ برس صرف دھرنے،انتشار، گالم گلوچ اور سستے ٹرینڈز ملے۔ آج اگر خیبر پختونخوا گورنر راج اور ایمرجنسی کی باتیں سن رہا ہے تو یہ عوام کا نہیں،تیرہ سالہ نااہلی کا قصور ہے خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں سے سوال ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا ایک ہی ملک میں ہیں،ایک ہی آئین اور ایک ہی قومی خزانے کے حصہ دار ہیں،پھر ایک صوبے میں ترقی کا سفر اور دوسرے میں تنزلی اور بدامنی کیوں؟ فرق وسائل کا نہیں، نیت اور اہلیت کا ہے۔ اگر پنجاب ستھرا ہو سکتا ہے تو خیبر پختونخوا کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں صفائی نہیں، صرف سیاست ہوئی۔ اگر پنجاب کے ہونہار بچوں کو اسکالرشپ مل سکتی ہے تو خیبر پختونخوا کے بچوں کو کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں ترجیح بچے نہیں، دھرنے تھے۔ اگر پنجاب کی مائیں بے فکر ہیں تو خیبر پختونخوا کی مائیں خوف میں کیوں؟ کیونکہ وہاں توجہ عوام کی حفاظت پر نہیں، اسلام آباد پر چڑھائی پر رہی۔ اگر پنجاب میں گرین الیکٹرو بسیں چل سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا میں کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں منصوبے زمین پر نہیں، صرف سوشل میڈیا پر چلے۔ اگر پنجاب کے گاؤں تک پختہ سڑکیں پہنچ سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا کی سڑکیں ادھوری کیوں؟ کیونکہ وہاں وعدے ہوئے، کام نہیں۔ اگر پنجاب میں مفت دوا، فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن ویلز دہلیز پر ہیں تو خیبر پختونخوا کا مریض بے بس کیوں؟ کیونکہ وہاں عوام کی صحت سے زیادہ اقتدار عزیز رہا۔ "کیوں" کا جواب ایک ہی ہے: تیرہ سالہ انتشار اور نااہلی! پنجاب نے ثابت کر دیا کہ حکومتیں بڑھکوں سے نہیں، کام، کام اور کام سے چلتی ہیں۔خیبر پختونخوا کو اب انتشار نہیں، خدمت چاہیے۔
5,538
2,583
698
7,426
1,777,915
Ch Sharafat Ali retweeted
شکریہ حافظ صاحب گجرات کے چودھری نے بھی تبدیلی کا نعرہ لگا دیا
11
62
3
368
10,768
Ch Sharafat Ali retweeted
9 مئ کی شہادت کون کون مانگ رہا ہے اس کو ٹیگ کریں
134
672
10
1,870
188,582