Pinned Tweet
تیری مجبوریاں درست مگر
تو نے وعدہ کیا تھا یاد تو کر
🫰💔
#رازٍ_محبت
🌸 آج کا لفظ: "مجبوری" 🌸
ہر بے رخی بے وفائی نہیں ہوتی،
کبھی کبھی انسان حالات کے ہاتھوں بھی بے بس ہوتا ہے۔ 🥀
آپ کی نظر میں مجبوری کیا ہے؟
اپنے خوبصورت اشعار کے ساتھ اظہارِ خیال کیجیے
🖋️ #رازٍ_محبت 💙
Wardah Raza retweeted
کیا مصلحت شناس تھا وہ آدمی قتیلؔ
مجبوریوں کا جس نے وفا نام رکھ دیا
#رازٍ_محبت
🌸 آج کا لفظ: "مجبوری" 🌸
ہر بے رخی بے وفائی نہیں ہوتی،
کبھی کبھی انسان حالات کے ہاتھوں بھی بے بس ہوتا ہے۔ 🥀
آپ کی نظر میں مجبوری کیا ہے؟
اپنے خوبصورت اشعار کے ساتھ اظہارِ خیال کیجیے
🖋️ #رازٍ_محبت 💙
Wardah Raza retweeted
وحشتیں عشق اور----مجبوری
کیا کسی خاص امتحان میں ہوں
🖤
#رازٍ_محبت
🌸 آج کا لفظ: "مجبوری" 🌸
ہر بے رخی بے وفائی نہیں ہوتی،
کبھی کبھی انسان حالات کے ہاتھوں بھی بے بس ہوتا ہے۔ 🥀
آپ کی نظر میں مجبوری کیا ہے؟
اپنے خوبصورت اشعار کے ساتھ اظہارِ خیال کیجیے
🖋️ #رازٍ_محبت 💙
Wardah Raza retweeted
کبھی بھی کسی سے ہمدردی مانگ کر نہ لیں اپنی قدر آپ سمجھیں خود سے پیار کریں آپ کو دُکھ نہیں ہوگا
میں ہمدردی کی خیرات کے سِکے موڑ دیتی ہوں
کہ جس پر بوجھ بن جاؤں اُسے میں چھوڑ دیتی ہوں
🫰
#رازٍ_محبت
Wardah Raza retweeted
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
صرف اپنے حصے کے درود پر اکتفا نہ کیجیے بلکہ دوسروں کو بھی درودِ پاک کی بستی میں لے آئیے
ہو سکتا ہے آپکا یہ عمل کسی کی زندگی کے راستے بدل دے
درود پڑھنے والا خوش نصیب ہے اور درود پڑھانے والا خوش نصیبوں کارہنماایک بار درود پاک پڑھ کےشئیر کر دیں
#رازٍ_محبت
Wardah Raza retweeted
نومبر کی سرد صبح ہے
شال تو اُس نے اوڑھی ہوگی
آدھی چائے پی لی ہو گی
آدھی عادتاً چھوڑی ہو گی
میری یاد اور اُسے۔۔۔۔۔
ارے نہیں نہیں!
اتنی فرصت تھوڑی ہوگی۔۔!!♥️🥀
#رازٍ_محبت
Wardah Raza retweeted
*بے قدری تو ھونی تھی
*ہم ہر وقت میسر جو تھے
#رازِ_محبت
Wardah Raza retweeted
🌸 آج کا لفظ: "مجبوری" 🌸
ہر بے رخی بے وفائی نہیں ہوتی،
کبھی کبھی انسان حالات کے ہاتھوں بھی بے بس ہوتا ہے۔ 🥀
آپ کی نظر میں مجبوری کیا ہے؟
اپنے خوبصورت اشعار کے ساتھ اظہارِ خیال کیجیے
🖋️ #رازٍ_محبت 💙
Wardah Raza retweeted
ہر وسیلے کو زمانے سے جدا سوچتے ہیں
یہ نئی نسل کے بچے ہیں نیا سوچتے ہیں
اتنی فرصت ہی نہیں دیتی غربت ہمیں کہ ہم کہاں کچھ بھی کمانے کے سوا سوچتے ہیں
ایک مدت سے قضا کر کے نمازیں ہم لوگ
کیوں مکمل ہی نہیں ہوتی دعا سوچتے ہیں
کھا گیا میری محبت کو بھی رتبہ ان کا
خیر ماں باپ تو بچوں کا بھلا سوچتے ہیں
(اہلِ دل) 🖤
#قافلہ_ادب
Wardah Raza retweeted
تمہارے دَم سے ھیں ٫ تنہائیاں بھی بَزمِ نِشاط
تمہاری یادوں کا ٫ اِک جَمگھٹا سا رھتا ھے۔
وہ اِک نگاہ کہ ٫ مَفہوم جِس کے لاکھوں ھیں
اُسی نگاہ کا ٫ اِک آسرا سا رھتا ھے۔
#رازٍ_محبت
Wardah Raza retweeted
چلا جائـــــــــے تو پھر نہـــــــــیں آتا۔۔🖤۔
محـــــــــبت بھی عجـــــــــیب موسم ہے۔۔۔
💔
#رازٍ_محبت
Wardah Raza retweeted
تیری آنکھوں میں کھو جانے کو دل کرتا ہے، ہر جنم میں تیرا ہو جانے کو دل کرتا ہے۔
تیری آنکھوں میں کھو جانا ہی سب سے حسین سفر ہے۔
#رازِ_محبت
Wardah Raza retweeted
*خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے*
*خدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا
Night...
#رازٍ_محبت
🌹 آج کا لفظ "بے خودی" 🌹
کبھی عشق کی شدت میں انسان خود کو بھول جاتا ہے، کبھی کسی کی یاد میں دل اپنی دنیا سے بے خبر ہو جاتا ہے، اسی کیفیت کا نام ہے بے خودی
آئیےخوبصورت اشعار کے ذریعے اس کیفیت کو بیان کیجیے
🔥🌸❤️
#رازٍ_محبت
Wardah Raza retweeted
ســاغر سے کام ہے نہ ہمیں مے سے واســـــطہ
تیری نــــــگاہِ ناز نے مَــــــــدہوش کــــــــر دیا
یہ بے خــــودی عـــطا ہے تری چشمِ مست کی
جس نے تمام غــــــــم کو فرامــــــوش کر دیا
#رازٍ_محبت
🌹 آج کا لفظ "بے خودی" 🌹
کبھی عشق کی شدت میں انسان خود کو بھول جاتا ہے، کبھی کسی کی یاد میں دل اپنی دنیا سے بے خبر ہو جاتا ہے، اسی کیفیت کا نام ہے بے خودی
آئیےخوبصورت اشعار کے ذریعے اس کیفیت کو بیان کیجیے
🔥🌸❤️
#رازٍ_محبت
Wardah Raza retweeted
*باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کر کے* 🫠
*وہ بھی رویا بہت ہم سے کنارہ کر کے*🌝
*دیکھ لیتے ہیں تنہائی میں انجام خلوص* 🤌
*تیرے ساتھ کچھ اور دن گزرا کر کے*🥲
#رازِ_محبت
Wardah Raza retweeted
ہم نے خود کو بھلا دیا تیری یاد میں
یہی تو ہے بے خودی، یہی تو ہے محبت
#رازٍ_محبت
🌹 آج کا لفظ "بے خودی" 🌹
کبھی عشق کی شدت میں انسان خود کو بھول جاتا ہے، کبھی کسی کی یاد میں دل اپنی دنیا سے بے خبر ہو جاتا ہے، اسی کیفیت کا نام ہے بے خودی
آئیےخوبصورت اشعار کے ذریعے اس کیفیت کو بیان کیجیے
🔥🌸❤️
#رازٍ_محبت
Wardah Raza retweeted
تُم کو میں اپنے اعصاب پر...!!
یُوں سوار کر چُکا ہُوں...!!
کہ اب تُم کو اپنے اندر سے...!!
نِکالنا چاہوں تو...!!
میرے اندر...!!
کُچھ نہیں بچتا...🙂
🥀💔
#رازٍ_محبت
Wardah Raza retweeted
حضرت علی فرماتے ہیں ۔ ...❤️🩹
کے جب تم کسی سے محبت کرو تو یے مت سوچو و تمہارے مقدر میں ہے یا نہیں اُسے اتنا ا چاہو چاہو کے خدا اُسے تمہاری تقدیر بنا دے ..💖♥️🫀
#رازٍ_محبت
Wardah Raza retweeted
تم نےجب زلف پریشاں کــــــــو ســنوارا ھــوگا
صــــــــدقہ حسن گــــــــھٹاؤں نے اتارا ھـــوگا
کچھ تو قسمت کی ہےسازش میری بربادی میں
اور کـــــچھ ان کی بھی نظروں کا اشارہ ھوگا
کیا غرض اس کو زمانےکی خــوشی سےدانش
یار کا غــــــــم ہی جسے جـــــان سے پیارا ھوگا
#رازٍ_محبت
























