Wardah (@_wardah5) header
Wardah (@_wardah5) profile picture
Joined June 2018
Photo by Wardah (@_wardah5)
نومبر کی سرد صبح ہے شال تو اُس نے اوڑھی ہوگی آدھی چائے پی لی ہو گی آدھی عادتاً چھوڑی ہو گی میری یاد اور اُسے۔۔۔۔۔ ارے نہیں نہیں! اتنی فرصت تھوڑی ہوگی۔۔!!♥️🥀 #رازٍ_محبت
18
21
39
455
*باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کر کے* 🫠 *وہ بھی رویا بہت ہم سے کنارہ کر کے*🌝 *دیکھ لیتے ہیں تنہائی میں انجام خلوص* 🤌 *تیرے ساتھ کچھ اور دن گزرا کر کے*🥲 #رازِ_محبت
4
7
16
286
آج کا لفظ "خاموشی " کچھ باتیں زبان سے ادا نہیں ہوتیں، کچھ درد آواز نہیں مانگتے اور کچھ احساسات خاموش رہ کر بھی بہت کچھ کہہ جاتے ہیں۔ 🖋️ آپ کی نظر میں خاموشی کیا ہے؟ کیا خاموشی سکون ہے، احتجاج ہے،یا صبر ؟ اپنے خیالات و احساسات کا اظہار شعر یا نثر کیجیے۔ 🌿 #رازٍ_محبت
26
20
8
36
1,633
ایک سوال 🤎 میں تمہیں کیا لکھوں کہ تم پڑھ کر خاموش ہو جاؤ اور پھر دیر تک سوچتی رہو کہ آخر ایک شخص کسی دوسرے کے خیال میں اتنا بے اختیار کیسے ہو سکتا ہے؟ اور جب تم سے رہا نہ جائے تو بس اتنا پوچھو یہ سب میرے لیے ہے یا تم کسی اور کو بھی یوں سوچتے ہو سالار حیدر #رازٍ_محبت 🖤🖤
11
11
23
248
اسے کہنا کہ سر آنکھوں پہ اب ترکِ تعلق بھی اسے کہنا ، کبھی پہلے تمہاری بات ٹالی ہے ؟ #رازٍ_محبت
9
9
21
349
•┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈┈┈• _پھول بھی بھیجتا ہے تحفے میں_ _تیر جس کی کماں سے آتے ہیں ❤️_ _باہر آتے ہیں آنسو اندر سے_ _جانے اندر کہاں سے آتے ہیں 🥀💔_ •┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈┈┈• #رازٍ_محبت
13
14
25
290
میں لوگوں کا وہ خسارہ ھوں جسے وہ اکثر نا سمجھی اور لا علمی میں اپنی خوشی سے گنواء دیتے ھیں پھر کچھ عرصہ بعد انہیں احساس ھوتا ھے تو وہ لوٹ بھی آتے ھیں لیکن وہ جب لوٹتے ہیں تو میں وہ نہیں رہتی جو کبھی ان کی منتظر تھی🖤💔 "⑅⃝🦋🥀 #رازٍ_محبت
21
17
1
45
738
تصویر دیکھیے، احساس لکھیے ✍️ تصویر کے منظر کو غور سے دیکھیے، اور ایک خوبصورت شعر یا نثر میں اسطرح پیش کیجیے کہ آپ کا انتخاب منظر کی کہانی بن جائے ✨🌸 #رازٍ_محبت
23
21
4
42
950