A B I D (@abid07171) header
A B I D (@abid07171) profile picture

media

World
Joined December 2011
Photo by A B I D (@abid07171)Photo by A B I D (@abid07171)Photo by A B I D (@abid07171)Photo by A B I D (@abid07171)Photo by A B I D (@abid07171)Photo by A B I D (@abid07171)Photo by A B I D (@abid07171)Photo by A B I D (@abid07171)Photo by A B I D (@abid07171)Photo by A B I D (@abid07171)
A B I D retweeted
اس صبر کیلیے پہاڑ جیسا جگر چاہیے جو اپنے ہی بیٹے کی لاش کے سامنے نعرے لگا سکے۔شہید کے والد کا جذبہ ان قوتوں کیلیے ایک پیغام ہے جو اس تحریک کو کچلنے آئے تھے
11
320
1
822
5,136
مریم نانی نے پنجاب کے سرکاری خزانے سے 7 لاکھ روپے کے پھول خرید کر اپنے کرائے کے ورکرز میں بانٹ دیے کہ جب میں پنڈی آؤں تو شاندار استقبال کرنا۔ کیا یہ کرائے کے لوگ ہماری خدمت کریں گے؟ نوٹ! یہ صرف پھولوں پر7 لاکھ لگے ہیں، باقی خرچے تو الگ ہیں۔
8
199
2
346
5,483
This is sad. Very very sad. Zulm hay
آزاد کشمیر حسین کوٹ سے تعلق رکھنے والا پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی احتشام شہید .🥹💔 #RightsMovementAJK
125
3,411
15
9,382
75,392
اس قوم کے حالات کا اندازہ لگا لیں۔
پاکستان میں کہاں عام شخص دو وقت کی روٹی کے لیے پریشان ہیں، وہاں یہ یہ بندہ شف شف کر کے مہینے کے کروڑوں روپے کما رہا ہے🥹😂
1
2
161
لاہور، نولکھا، حاجی کیمپ میونسپل کارپوریشن کے عملے کا پیدل چل کر لنڈا مارکیٹ میں کپڑے فروخت کرنے والے غریب شہری سے سلوک
4
255
2
532
6,129
یہ واقعہ اوگی پولیس اسٹیشن میں پیش آیا، جہاں اطلاعات کے مطابق ایک ٹریفک وارڈن بچے کو تھانے لے گیا اور وہاں اس پر بدترین تشدد کیا گیا۔ بچے کی حالت اتنی خراب ہوگئی کہ اسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کرنا پڑا، جہاں بڑی مشکل سے اس کی سانسیں بحال ہوئیں۔
13
372
4
612
131,554
A B I D retweeted
صوبائی دارلحکومت لاہور میں فارم 47 کی نااہل جعلی وزیراعلی کے دفتر سے چند منٹ کی مسافت پر جناح ہسپتال کی حالت زار ملاحظہ فرمائیں اور اس بات سے اندازہ لگائیں دور دراز پنجاب کے علاقوں میں صحت کی سہولیات کی کیا صورتحال ہوگی۔ ان نمونوں کو قوم پر نازل کرنے کے لیے عمران خان کی عوامی خدمت میں مصروف حکومت ختم کی گئی تھی انہوں نے آتے ہی عوام سے دس لاکھ روپے مالیت کا صحت کا تحفظ چھینا اور آج غریب عوام کے ساتھ جو کچھ ہسپتالوں میں ہو رہا وہ افسوسناک ہے۔ #KhanDemandsJusticeNotFavour
17
469
4
974
31,001
میری انفارمیشن کے مطابق اقوام متحدہ ہیومین رائیٹس کچھ عرصہ سے پس پردہ پاکستان حکومت سے عمران خان کے سلسلے میں بات کر رہا تھا اب تو انٹرویو بھی آ گیا جس میں انہوں نے کہا کہ ہم پاکستانی حکومت سے عمران خان کی رہائی کی بات کر رہے ہیں اب عالمی دنیا سے دباؤ بڑھ رہا تھا اور موجودہ ۔۔۔۔
1
30
1
118
4,473
حکومت جانتی ہے اگر کوئی قراداد ڈیموکریٹس لے کر آتے ہیں تو اب صدر ٹرمپ موجودہ رجیم کی حمایت نہیں کریں گے اس لیے انہوں نے سوچا کہ کچھ کیا جاۓ جس سے تھوڑا پریشر کم ہو نجم سیٹھی
284
پنجاب حکومت کی کارکردگی پر نوجوان کی گفتگو یہ کیسی کارکردگی ہے کہ عوام بھوک سے مررہی ہے، ہر کسی کو لوٹا جا رہا ہے، چالان پر چالان ہو رہے ہیں، کسی کی جان مال محفوظ نہیں ہے، عزتیں محفوظ نہیں ہیں، غریب تباہ ہو گیا ہے
1
48
141
2,164
ایمرجنسی لگانے والے دہشتگردوں پر حملہ آور ہونے کی بجائے پختونخوا کے وسائل پر حملہ آور ہو گئے ہیں، بے دردی سے پختونوں کے وسائل کو لوٹا جا رہا ہے
3
140
591
3,667
منیب کا کہنا ہے کہ میں کیا پوری دنیا عمران خان کو لیڈر مانتی ہے!!
1
267
1,090
8,134
پاکستان تحریک انصاف کو مشکل وقت میں چھوڑنے والے چہرہ سب کو یاد رکھیں
14
653
3
1,979
30,155
سٹیٹ بینک کی رپورٹ ہے کہ پچھلے تقریباً چالیس سال سے ملک کی مینوفیکچرنگ صلاحیت میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔ پیسے ہمارے لگے کہاں ہیں؟ شادی ہالوں پر اور ہاؤسنگ سوسائیٹیوں پر۔ جسے پروڈَکٹو صلاحیت کہتے ہیں اُس میں کون سا اضافہ ہوا ہے۔ کون سی فیکٹریاں بنی ہیں؟ ___ایاز امیر
1
3
9
229
ملک میں گندم کی قلت ہے۔ بازار میں جا کر پوچھیں کہ کلو آٹا کتنے میں مل رہا ہے۔ یہ حالت ہے ایک زرعی ملک میں، اور حکومتیں اور حکمران ہیں‘ اُن کے اَللے تللے ختم نہیں ہوتے۔ ایاز امیر ___
3
9
260
چھوٹے چھوٹے صوبے بناو اس پاکستان دے تے ایہہ سارے اکاموڈیٹ ہون گے ورنہ کتی 8 بچے جمدی تے آبادی سنھبالنا مشکل ہو جاندا کتیاں دی۔
4
132
1
481
4,399
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر صاحب کی عدالت میں بیٹھے ہیں کافی وکلا و سائلین بھی موجود ہیں ابھی 10:23 تک عدالت شروع نہیں ہو سکی 9 بجے عدالت شروع ہونے کا وقت ہے
11
190
3
1,692
43,302
جیو نیوز نے پہلے بار خان صاحب کا نام لے لیا ، اور ساتھ میں عمران خان کی بھیجے گئے خط پر ایک بہترین ڈاکومنٹری بھی بنائی اس کو پوری دنیاں میں پھیلائے
9
1,202
8
3,788
56,338
عمران خان کی جماعت کا نام لینا سیکھو، آپ تسلیم کرو یا نہ کرو وہ سیاسی حقیقت ہیں، تحریک انصاف کا اعتماد بحال کرنا ہو گا۔ بلاول بھٹو
3
5
194
یہ ٹرینڈ رکنا نہیں چاہئیے 🚨 #ImranKhansLifeIsAtRisk
10
197
1
201
3,676