Original Pakistani retweeted
یہ بھی بڑا ہو کر صدیق جان بنے گا 😂🤦🏻♂️
Original Pakistani retweeted
لاہور کی سڑکوں پر یہ موت کا کھیل سرعام جاری ہے جس میں اب لڑکیاں بھی شریک ہوتی جا رہی ہیں لاہور پولیس پلیز اپنی نظر کرم کریں ان کی طرف 🙏
@Lahorepoliceops
Original Pakistani retweeted
اس نے بہت منت سماجت کی خط بھی لیکھا ک مجھے علاج کی سہولیات دی جائیں پر کسی نے نا سنی اور آخر کار اسے خد میڈیکل سٹور پر آکر اپنی دوائی لینی پڑی🙏
Original Pakistani retweeted
رانا سکندر حیات صاحب نے ایسا سماں بنا دیا ہے کہ دوسری طرف سماں کو دیکھ دیکھ کر سما رو رہا ہے😂🙏
@RanaSikandarH @SAMAATV
Original Pakistani retweeted
یقین مانیں اگر یہ بندہ مزید کوئی پانچ سال وزیر تعلیم رہ گیا پنجاب تعیلم کے شبے میں انقلاب برپا کر دے گا، ہمارے چھوٹے سے گاؤں میں ایسا سکول بنوا دیا ہے کہ بندہ سوچ میں پڑ جاتا ہے کہ ہمارے ایک چھوٹے سے گاؤں میں کبھی ایسا سکول ہوگا!
@RanaSikandarH
Original Pakistani retweeted
اپنے شوہر کے گھر تھی عزت کی زندگی گزار رہی تھی جب سے اپنے شوہر سے طلاق لی ہے اور اپنے یار کے پاس گئ ہے تب سے اس کی ایسی وڈیوز ہی آرہی ہیں عزت بھی ہر کسی کو راس نہیں آتی 🙏
Original Pakistani retweeted
اس شخص کی فرعونیت سے لے کر لاچاری تک کے سفر میں سب کے لیے ایک سبق ہے کہ جب آپکے پاس طاقت ہو تو فرعون نہیں بن جانا چاہیے ورنہ آپکا حال بھی اس لاچار اور بے بس عمران خان جیسا ہوگا جو آج اپنی زندگی کی بھیک مانگتا پھر رہا ہے 🙏🙏
Original Pakistani retweeted
پاکستان کا نمک کھایا ہے پاکستان کے خلاف بات کیسے کر سکتا ہوں مجھے پاکستان کے یار دوست بہت یاد آتے ہیں . افغانستان واپس جانے والا افغانی
Original Pakistani retweeted
جب آپ محنت لگن اور سچے دل سے اپنی عوام کے لیے دن رات محنت کرتے ہیں اور پھر آپکو ایسے اپرشیٹ کیا جاتا ہے تو یہ ہی آپکی محنت کا صلہ ہوتا ہے❣️👌🏻
@MaryamNSharif
Original Pakistani retweeted
اسلام آباد کا یہ حال ہے تو پھر باقی پاکستان کا کیا حال ہوگا اس گدھے انسان کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے،
@ICT_Police
Original Pakistani retweeted
نواز شریف کو نا اہل کرنے سے صرف ایک دن پہلے
روٹی 5 روپے
ڈالر 103 روپے
پیٹرول 65 روپے
چینی 50 روپے
گھی 110 روپے
اور 20 کلو آٹا 600 روپے کا تھا
پھر تبدیلی کے نام پر پاکستان کے ساتھ کھلواڑ ہوا اور ایک ناکام تجربہ ہوا اور پاکستان کو جلاو گھیراو ، مارو مار دو ، یہ شہر بند وہ بند کرنے کا سلسلہ شروع ہوا اور ترقی کرتا پاکستان رک گیا
اس وقت کا حساب کون دے گا ؟
کون ہوا گا اس کا ذمہ دار ؟
اس وقت کا احتساب بھی ہونا چاہیے !
انشااللہ شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان کو دوبارہ ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کی کوششیں دن رات جاری ہیں لیکن اس گزرے وقت کا بھی حساب ہونا چاہیے کہ تبدیلی کے نام پر پاکستان کو تباہ کرنے والے کردار کون تھے !!!
Original Pakistani retweeted
مولانا صاحب اگر آپ میں زرا سا بھی ایمان یا شرم باقی ہوئی تو یقینی طور پر آپ نے اپنے گھر کو غسل دیا ہوگا اس خنزیر کے آپکے گھر آنے پر🖐️🖐️
Original Pakistani retweeted
پاکستان میں انتشار کے بھوکے گدھ پی ٹی آئی سے دل برداشتہ ہو کر مولونا کے قدموں میں جا کر گر گئے اور ان سے اُمیدیں لگا لیں ہیں وہ ملک میں انتشار پھیلائیں 🖐️🙏













