Arshad Mahmood ارشد محمود (@arshadm_88) header
Arshad Mahmood ارشد محمود (@arshadm_88) profile picture

Muslim | Graduate | Freelance Journalist | SMA | Traveler | Tweets are Personal | RTs aren't endors

Pakistan
Joined May 2021
Photo by Arshad Mahmood ارشد محمود (@arshadm_88)Photo by Arshad Mahmood ارشد محمود (@arshadm_88)Photo by Arshad Mahmood ارشد محمود (@arshadm_88)Photo by Arshad Mahmood ارشد محمود (@arshadm_88)Photo by Arshad Mahmood ارشد محمود (@arshadm_88)Photo by Arshad Mahmood ارشد محمود (@arshadm_88)Photo by Arshad Mahmood ارشد محمود (@arshadm_88)Photo by Arshad Mahmood ارشد محمود (@arshadm_88)Photo by Arshad Mahmood ارشد محمود (@arshadm_88)Photo by Arshad Mahmood ارشد محمود (@arshadm_88)
Arshad Mahmood ارشد محمود retweeted
این اے 77 کے ضمنی الیکشن میں مرکزی مسلم لیگ کا امیدوار جیتا تھا، ن لیگ نے دھاندلی کی، فیصل ندیم #SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz @kirannaz_KN
9
61
2
127
3,063
پاکستان مرکزی مسلم لیگ: ایک نظر میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ (PMML) الیکشن کمیشن آف پاکستان میں رجسٹرڈ ایک سیاسی اور فلاحی میدان میں متحرک جماعت ہے۔ #MaryamMafiMango
2
7
79
لوگوں کو روزگار دینے کے بجائے انکا روزگار چھیننے کیلئے پنجاب گورنمنٹ دن بدن نت نئی فورسز بنا رہی ہے ـ #GovtOfPunjab
فیصل آباد انتظامیہ کی جانب سے نئی اینٹی انکروچمنٹ ٹیم نے گھنٹہ گھر چوک میں کارروائی کرتےہوئے کندھوں پر جیکٹس رکھ کر فروخت کرنے والے شولڈر شاپس والوں کیخلاف ایکشن لیااور ان کے قبضے سے ویسٹ کوٹس برآمد کرلیں یہ افراد بغیر ریڑھی یا اسٹال لگائے کندھوں پر جیکٹس رکھ کر روزگار کماتے ہیں
27
Harman Singh Kapoor @kingkapoor72 filmed assaulting a child – outrageous. @metpoliceuk @MetCC @ukhomeoffice @ShabanaMahmood Arrest him NOW. Charge, compensate the child fully & deport if non-British. Protect kids. Zero tolerance in the UK. – at Lahore, Pakistan
Harman Kapoor punching a child. He has not been arrested yet by the Metropolitan Police over the assault @metpoliceuk
2
114
Arshad Mahmood ارشد محمود retweeted
اس نااہل اور ظالم حکومت کا مقابلہ کرنے کے لیے این اے 77 کی عوام 8 نومبر کو کرسی کے انتخابی نشان پر مہر لگائیں #NA77KursiDa
10
2
8
139
Arshad Mahmood ارشد محمود retweeted
پرامن سیاسی سرگرمی ہر شہری کا حق ہے۔ #NA77KursiDa
2
2
25
Arshad Mahmood ارشد محمود retweeted
عوام اب جاگ چکی ہے ، 8 نومبر کو حکمرانوں کے احتساب کا دن ہے ملک کی جڑیں کھوکھلی کرنے والوں کو عوام مسترد کر دے گی 8 نومبر کا دن نجات کا دن ، فیصلے کا دن، کرسی پر مہر لگانی ہے #NA77KursiDa
شفاف نظام ہی عوام کا اعتماد بحال کر سکتا ہے۔ #NA77KursiDa
4
2
27
نوجوان کسی بھی قوم کا روشن مستقبل ہوتے ہیں۔ #NA77KursiDa
15
8
130
کرپشن ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ #NA77KursiDa
12
6
125
شفاف نظام ہی عوام کا اعتماد بحال کر سکتا ہے۔ #NA77KursiDa
13
1
6
169
قبضے کی دو شکلیں، دکھ ایک جیسا ہم اکثر جب قبضے کی بات کرتے ہیں تو ہمارا ذہن صرف ایک طرف جاتا ہے، اسرائیل اور فلسطین۔ یہ سچ ہے اور بہت بڑا سچ ہے۔ اسرائیل نے فلسطین پر قبضہ کیا، تقریباً ایک لاکھ فلسطینی شہید کیے اور 2.5 ملین لوگوں کو بے گھر کیا۔ یہ انسانی المیہ ہے جسے دنیا کبھی نہیں بھول سکتی۔ لیکن اس تصویر کا دوسرا رخ بھی ہے جو ہمیں سوچنے پر مجبور کرتا ہے۔ یہ تصویر سوال اٹھاتی ہے کہ کیا قبضہ صرف زمین پر فوجیں اتارنے کا نام ہے؟ ایران نے پچھلے کچھ سالوں میں جس حکمت عملی پر عمل کیا ہے، جسے منقذ داغر اپنے مضمون میں "پیش قدمی دفاع اور اسٹریٹجک گہرائی" کہتے ہیں، اس کے نتائج بھی اعداد و شمار میں ہمارے سامنے ہیں۔ اس انفارگرافک کے مطابق: ایران نے 4 ملکوں میں اثر و رسوخ قائم کیا: عراق، شام، لبنان، یمن جانوں کا نقصان: 500,000 شامی، 70,000 عراقی، 30,000 لبنانی، 25,000 یمنی بے گھر ہونے والے: 13 ملین شامی، 3 ملین عراقی، 2.5 ملین یمنی، 500 ہزار لبنانی یہ اعداد و شمار چاہے مختلف ذرائع سے آئے ہوں، لیکن ایک حقیقت واضح کرتے ہیں۔ فلسطینی آج بھی اپنے گھر کی واپسی کا انتظار کر رہا ہے، اور شامی، عراقی، یمنی اور لبنانی بھی اسی انتظار میں ہے۔ فرق صرف یہ ہے کہ ایک قبضہ نعرہ لگا کر کیا گیا، دوسرا عقیدے اور مزاحمت کے نام پر۔ ایک نے دیوار کھڑی کر دی، دوسرے نے ملیشیا کھڑی کر دی۔ نتیجہ دونوں کا ایک ہی ہے، قتل، تباہی اور ہجرت۔ منقذ داغر نے اپنے مضمون میں لکھا تھا کہ "دولة الدين لا تعترف بالجغرافيا وإنما الآيدلوجيا" یعنی نظریاتی ریاست جغرافیہ کو نہیں مانتی، وہ نظریے کو مانتی ہے۔ اور یہی نظریہ جب سرحد پار جاتا ہے تو وہاں کے مقامی لوگوں کے لیے زحمت بن جاتا ہے۔ ہمیں ہر مظلوم کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے، چاہے ظلم کرنے والا اسرائیل ہو یا کوئی اور۔ مظلوم کی کوئی قومیت نہیں ہوتی، ظالم کا بھی کوئی مسلک نہیں ہوتا۔ آپ اس موازنے کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟ #ایران #اسرائیل #فلسطین #شام #عراق #یمن #لبنان #حقیقت #منقول
27
امید کا دامن تھامے ننھی طالبہ غزہ کے وسطی علاقے نصیرات کیمپ میں ایک ننھی بچی اسکول جا رہی ہے۔ اس کے کندھے پر بستہ ہے اور پاؤں کے بجائے ہاتھوں میں بیساکھیاں ہیں۔ دجال نے اس کے جسم کا ایک حصہ چھین لیا، مگر اس کے بچپن کو عمر سے کہیں بڑا درد دے دیا۔ اس کا اسکول ایک خیمہ ہے، راستہ دشوار ہے اور اس کے ہر قدم میں درد کی ایک ایسی داستان چھپی ہے جسے وہی سمجھ سکتا ہے جس نے اپنے جسم کا کوئی حصہ کھویا ہو، لیکن اپنے خوابوں کو مرنے نہ دیا ہو۔ کتنی بے رحمی ہے کہ ایک بچی کو دوبارہ چلنا سیکھنا پڑ رہا ہے، جبکہ وہ پڑھنا لکھنا بھی سیکھنے کی کوشش کر رہی ہے! یہ غزہ کی ایک ایسی بچی ہے جس کی خواہش کوئی ناممکن چیز نہیں۔ وہ صرف تعلیم حاصل کرنا چاہتی ہے اور اپنا بچپن ویسے ہی گزارنا چاہتی ہے جیسے دنیا کے دوسرے بچے گزارتے ہیں۔ اس کی کہانی دنیا تک پہنچائیں۔ اس کی بیساکھیوں پر اٹھنے والے ہر قدم کے پیچھے ایک درد چھپا ہے، جسے دنیا کو دیکھنا چاہیے اور ایک خواب ہے جسے تنہا نہیں چھوڑنا چاہیے۔💔 #Gaza #Palestine #Child
47
Arshad Mahmood ارشد محمود retweeted
تمام ممالک کو اس تخریب کارگروپ کی حقیقت کا علم ہو گیا ہے اکثر ممالک اسے ختم کر رہے ہیں کیونکہ یہ کسی بھی ملک کے وفا دار نہیں یہ محض ایک پراکسی ہیں لبنان کے بعد عراق نے بھی یہ گند صاف کرنا شروع کر دیا ہے پاکستان کو بھی یہ بات سمجھنی چاہیے دہشت گردوں کے خاتمے پر تکلیف دیکھیں
78
268
7
726
10,838
رات کی رات مسافر ہوں تری بستی میں شب کا تارا ہوں نظر آ کے چلا جاؤں گا #مسافر
1
374
🇸🇦 Happy Saudi National Day! 🇸🇦 On this special day, I extend my heartfelt wishes to the people and leadership of the Kingdom of Saudi Arabia. May Saudi Arabia continue its journey of peace, progress, prosperity, and a bright future. 🤲🇸🇦 The brotherly relationship between Pakistan and Saudi Arabia is built on shared values, mutual respect, and strong bonds of friendship. 🇵🇰❤️🇸🇦 Long Live Saudi Arabia! Pakistan–Saudi Arabia Friendship Forever! 🤝 #SaudiNationalDay #SaudiArabia #NationalDay #PakistanSaudiFriendship #SaudiPakistan #23September #LongLiveSaudiArabia #PeaceProgressProsperity
38
پنجاب بھرمیں دفعہ 144 نافذ کردی گئ ۔ 5 افراد جمع نہیں ہوسکتے ۔ جلسہ جلوس اور اسلحہ کی نمائش پر پابندی ۔ #Artical144 #Punjab
28
اس سال اگست کے مہینے میں کیا تبدیلیاں محسوس ہوئیں؟ #August #IndependenceDay #independence
1
28
یوم آزادی کے موقع پر ایک پیغام بھی ایک گزارش بھی #14August #14August2026 #IndependenceDay #HappyIndepenceDay #LongLivePakistan @arshad_m1988
1
38
🇵🇰 Proud to be a Pakistani! On this Independence Day, let’s remember the sacrifices of our heroes and renew our commitment to our beloved homeland. May Pakistan always rise, prosper, and remain united. 💚 Happy Independence Day — 14th August 2026! 🇵🇰 Pakistan Zindabad! 💚🇵🇰 #PakistanZindabad 🇵🇰 #IndependenceDay #14thAugust #HappyIndependenceDay #ProudPakistani #Pakistan #Unity #Freedom #PakistanZindabad 💚
23
پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے مابین معاہدے پر ہمارا مؤقف #Pakistan #SaudiaArabia #Turkiye #Turkey #KSA
44