A K Baba Khel retweeted
ریسکیو آپریشن نہ ہوسکا ہیلی سروس مہیا نہ ہوسکی اور میتوں کو کچرہ اٹھانے والے ٹرکوں ذریعے میت خانہ تک پہنچایا گیا اور صوبہ کا وزیراعلی کہ رہا ہے کہ “ اگر میں وہاں ہوتا تو کونسا تمبو پکڑانے تھے “ اور ایسے خنزیر النسل لوگ تیسری دفعہ اس صوبہ کے حکمران ہیں
A K Baba Khel retweeted
گذشتہ 12 سال سے خیبرپختونخوا پر پی ٹی آئی حکمرانی کر رہی ہے۔ اس طویل اقتدار کا ثمر؟ نہ مؤثر ریسکیو نظام، نہ ایئر ایمبولینس، نہ ایمرجنسی پلان۔ ان کی کارکردگی صرف جلسوں کی رونق، اڈیالہ جیل کی داستانوں اور سوشل میڈیا پر گالم گلوچ تک محدود رہی۔..
A K Baba Khel retweeted
🚨🚨
This is criminal, where was city administration and rescue teams in #Swat? Who administration, elected MNAs and MPAs of the city should be sacked and charged for murder of this family.. This is not tragedy this is MURDER
A K Baba Khel retweeted
یہ منظر الفاظ سے باہر ہے.سیاح مدد کے لیے چیختے رہے، فریاد کرتے رہے.ایک ایک کرکے ڈوبتے رہے.اپنے پیاروں کو ڈوبتے دیکھتے رہے، اور پھر خود بھی پانی میں سما گئے۔یہ صرف ایک حادثہ نہیں، یہ صوبائی حکومت کی ناکامی کی بھیانک تصویر ہے۔
A K Baba Khel retweeted
گیارہ کروڑ کے بسکٹ کھانے والے گنڈاپور کے سوات میں اٹھارہ لوگ ڈوب گئے
ڈوبنے سے پہلے گھنٹوں مدد کے لیے دیکھتے رہے لیکن نہ کوئی ریسکیو ہیلی کاپٹر آیا نہ ہی کوئی ٹیم
لوگ ویڈیوز بناتے رہے، مسکین ایک ایک کرکے ڈوبتے رہے
چھ کی لاشیں مل گئیں، دو زندہ، باقی گُم!
A K Baba Khel retweeted
سوات میں آج کوئی حادثہ نہیں، بلکہ قتل ہوا ہے۔
جب وفاقی حکومت (NDMA) نے پہلے سے الرٹ جاری کر دیا تھا، تو صوبائی حکومت نے حفاظتی اقدامات کیوں نہیں کیے؟ پانی میں پھنسے لوگوں کو بروقت ریسکیو کیوں نہیں کیا گیا؟ کیا ریسکیو 1122 کی مشینری صرف اسلام آباد پر چھڑاؤ کے لیے ہے؟
صوبے میں اس وقت شدید انتظامی بحران ہے، جس کے ذمہ دار نااہل وزیراعلیٰ اور اسے صوبے پر مسلط کرنے والے ہیں۔
A K Baba Khel retweeted
سوات میں المناک حادثے کی مکمل ویڈیو۔
کاش پی ٹی آئی کی صوبائی حلومت تین سال قبل اسی طرح کے واقعے سے سبق سیکھتے ہوئے ریسکیو کا نظام بہتر کر لیتی۔
کروڑوں کے چائے بسکٹ کے اخراجات کر لیے مگر انسانی جانوں کو بچانے کے نظام کو بہتر نہ کر سکی۔۔
A K Baba Khel retweeted
یہ تصویر کے پی کی حکومت کی “شاندار” کارگردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ تف ہے ان نمونوں پہ جن کو کے پی کے عوام پہ مسلط کردیا گیا تبدیلی کے نام کے اوپر۔
A K Baba Khel retweeted
Pakistan’s successful engagement and shooting down of 7 Indian aircraft becomes a textbook study case for aerial forces globally:
The Royal Thai Air Force held a seminar titled "Analysis of India-Pakistan Air Conflict May 7-8, 2025", describing it as the “largest BVR air combat in history".
A K Baba Khel retweeted
This new footage shows an Iranian RV impact with some penetration capability in Tel Aviv, certainly bad news for the IDF's underground bunkers & especially Dimona Reactor Dome. 1/2
A K Baba Khel retweeted
This is the damage Iranian Khorramshahr missiles inflicted on Tel Aviv.
This is why Israel came crawling for a ceasefire.
Everything else is just propaganda meant to twist the truth.
Readers added context they thought people might want to know
Misinformation!
This video is AI-generated. Nothing to do with reality.
x.com/dintentdata/st…
tiktok.com/@3amelyonn/vid…
instagram.com/reel/DKLmntEou…
A K Baba Khel retweeted
"Israel was hit REALLY hard. Those ballistic missile took out a lot of buildings."
US President Donald Trump
A K Baba Khel retweeted
⚡️BREAKING
Trump:
'Israel got hit really hard, Oh Boy, those ballistic missiles took out a lot of buildings'
A K Baba Khel retweeted
Breaking: Multiple Iranian missiles have reportedly struck targets in the Negev region, southern Israel.






























