Blakzer0 من جانبازم (@blakzer0) profile picture

تمھارے خواب میری نیند سے زیادہ ہیں🥹

Joined June 2021
Photo by Blakzer0 من جانبازم (@blakzer0)Photo by Blakzer0 من جانبازم (@blakzer0)Photo by Blakzer0 من جانبازم (@blakzer0)Photo by Blakzer0 من جانبازم (@blakzer0)Photo by Blakzer0 من جانبازم (@blakzer0)Photo by Blakzer0 من جانبازم (@blakzer0)Photo by Blakzer0 من جانبازم (@blakzer0)Photo by Blakzer0 من جانبازم (@blakzer0)Photo by Blakzer0 من جانبازم (@blakzer0)Photo by Blakzer0 من جانبازم (@blakzer0)
یہ صرف ایک ویڈیو نہیں ہے کچھ لوگوں کے لئے کلیجے کی ٹھنڈک ہے، سکون ہے
11
667
2
1,857
37,785
Blakzer0 من جانبازم retweeted
🚨یہ تمہاری بیٹی نہیں ہے مگر یہ بھی اتنی ہی عزت کی مستحق ہے جتنی اپکی اپنی بیٹی ہے 😭🤕🤨 فلسطین پر بات کرنا مت روکیں💔💔
30
259
6
647
5,495
اہل خیر توجہ فرمائیں 🚨 نہائت غریب فیملی کیلئے ایک عدد کمرہ ، برآمدہ اور واش روم بناے کیلئے کوشاں ہیں جس پر تقریباً 3 لاکھ خرچ آے گا پچاس ہزار جمع ہوے بنیادوں کی کھدائی کا کام شروع ہوچکا ہے احباب سردی کی شدت میں تیزی آنے پہلے کمرہ بنانا ضروری ہے جتنا ممکن ہو فوری تعاون کریں اور اس غریب فیملی کیلئے آسانیاں کریں DM for Account Details #helpinghands
5
20
2
18
2,466
Blakzer0 من جانبازم retweeted
جب پولیس اہلکار اللہ کے گھر، مسجد کے تقدس اور احترام کا خیال نہیں رکھتے، جوتوں سمیت مسجد میں گھس کر مائیک پر کھڑے ہو کر گالیاں دیتے ہیں، تو عام شہری کی چادر اور چار دیواری کا تحفظ ان سے کیسے ممکن ہے؟ جو اللہ کے گھر کا احترام نہیں کرتے، وہ شہریوں کے گھروں کی حرمت کیا جانیں گے؟ پنجاب پولیس کا یہ طرزِ عمل شرمناک، قابلِ مذمت اور ناقابلِ برداشت ہے۔
26
386
8
687
8,304
Blakzer0 من جانبازم retweeted
ایثار رانا نے مبارک باد دی کہ مریم نواز کی بدولت لاھور آج دنیا میں پہلے نمبر پر ہے، لیکن پہلے نمبر ماحولیاتی آلودگی میں ہے۔ جس کے بعد ہال میں قہقے گونج اٹھے۔
21
1,325
10
4,728
73,486
Blakzer0 من جانبازم retweeted
شوہر کو بیوی کی عزت کرنی چاہیے، بیوی کو شوہر کی عزت کرنی چاہیے تب ہی یہ رشتہ آگے بڑھتا ہے!!! کھسماں دی ہیٹرک کرن والی دی وصیت۔۔ 😜
4
6
20
396
Blakzer0 من جانبازم retweeted
کاش لوٹ آئیں وہ بے فکری کےدن ہنسنے کے دن کھلکھلانے کے دن🥹
28
68
3
294
5,847
Blakzer0 من جانبازم retweeted
جیالی عظمیٰ بخاری پٹواری قیادت کو دھو کر استری کرتے ہوئے۔۔۔ یادِ ماضی عذاب ہے یا رب!!! 😁😁😁
10
15
28
675
Blakzer0 من جانبازم retweeted
اس دل کو چھو لینے والے فرضی منظر ) AI( کی اصل خوبصورتی صرف کسی کی جان بچانے میں نہیں، بلکہ ایک بے بس زندگی کی حفاظت کرنے کی اُس محبت اور نرمی میں ہے، جس کے پیچھے کسی صلے یا بدلے کی خواہش نہیں ہوتی۔ احساسِ ہمدردی کے لیے کسی زبان کی ضرورت نہیں ہوتی ♡
61
182
7
1,844
251,193
Blakzer0 من جانبازم retweeted
تاریخ گواہ ہے۔۔۔ ہینڈ فری اور دِل جِس کو بھی دیا، اُس نے توڑ کر ہی واپس کیا 😭🤧 🥀❤‍🩹✨ #محبت_مافیا
10
10
1
24
365
Blakzer0 من جانبازم retweeted
سیاست سیاست تھوڑا ہنسی مذاق ہو جائیں 😂🫣😜 @KaliwalYam
7
39
139
10,759
Blakzer0 من جانبازم retweeted
اس شعر میں شاعر نے اپنے اندر کی یکی دکھائی ہے
7
107
3
288
25,232
Blakzer0 من جانبازم retweeted
راولپنڈی سے ایک اور افسوناک خبر بتائی جا رہی ۔۔ تحصیل ٹیکسلا کے ایک غریب محلے کی فضا آہوں اور سسکیوں سے بوجھل تھی جب ایک محنت کش باپ، جو اپنے تین معصوم بچوں کے لیے روزی روٹی کی تگ و دو میں دن رات ایک کرتا تھا، پولیس کی مبینہ بربریت کا نشانہ بن گیا۔ عینی شاہدین اور ورثاء کے بیانات کے مطابق یہ دردناک داستان اس وقت شروع ہوئی جب چند پولیس اہلکاروں نے اسے بلا جواز اپنی تحویل میں لیا اور کسی بھی قانونی کارروائی یا پوچھ گچھ کے دائرے سے باہر نکل کر اس پر تشدد کا بلا دریغ سلسلہ شروع کر دیا۔ کڑی دھوپ اور وحشیانہ تشدد کے دوران جب مقتول کی ہمت جواب دینے لگی تو اس نے گھٹی ہوئی آواز میں پانی کا ایک گھونٹ مانگا، مگر قانون کے پاسبان بنے اے ایس آئی کاشف، کانسٹیبل سہیل اور کانسٹیبل قدیر پر اس التجا کا کوئی اثر نہ ہوا اور وہ اس تڑپتے ہوئے انسان کی حالت کا تماشہ دیکھتے رہے۔ گرد و پیش میں موجود ورثاء اور مقامی لوگ مسلسل گڑگڑاتے رہے کہ اسے فوری ہسپتال منتقل کیا جائے تاکہ اس کی جان بچائی جا سکے، لیکن بے حسی کی چادر اوڑھے ان اہلکاروں نے کسی کی ایک نہ سنی۔ بالاخر جب حالات قابو سے باہر ہونے لگے تو لواحقین نے ہمت کر کے زبردستی مقتول کو پولیس کی قید سے نکالا اور قریب ترین ہسپتال کی طرف بھاگے، جہاں ڈاکٹروں نے معائنے کے بعد دل دہلا دینے والی تصدیق کی کہ وہ ہسپتال پہنچنے سے پہلے، یعنی جائے وقوعہ پر ہی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ چکا تھا۔ اس سانحے کے بعد جہاں ایک ہنستا کھیلتا گھرانہ اجڑ گیا، وہیں تین معصوم بچے بیک وقت اپنے باپ کی شفقت اور روزی روٹی کے واحد وسیلے سے محروم ہو کر یتیم ہو گئے۔ سب سے تلخ حقیقت یہ ہے کہ اس غریب اور بے بس خاندان کی مالی حالت ایسی نہیں کہ وہ عدالتوں کے چکر کاٹ کر اس طاقتور پولیس گردی کا مقابلہ کر سکیں یا کسی مہنگے وکیل کی خدمات حاصل کر سکیں۔ اب اس مظلوم خاندان کی تمام تر نظریں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اس دعوے پر ٹکی ہیں کہ ان کی حکومت ظالم کے خلاف اور مظلوم کے ساتھ کھڑی ہے، اور وہ ان یتیم بچوں کی فریاد سن کر ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی اور انصاف کی فراہمی کو یقینی بنائیں گی۔۔۔۔ @OfficialDPRPP @RwpPolice @CommissionerRwp @DCRawalpindi @hishamelahi @ajmaljami @HRCPakistan @CCD_Punjab @CMpunjabMNS
45
456
22
515
32,836
Blakzer0 من جانبازم retweeted
صوبائی وزیر صہیب برتھ باندروں کی طرح اچھل کود کر رہا ہے ۔
10
50
8
242
69,904
Blakzer0 من جانبازم retweeted
صنم اور عتیق کی علیحدگی پر یوتھیے افسردہ ہیں۔ یہ ہوتا ہے درد دل اور شعور۔ دو پٹواری بہن بھائی ایک دوسرے کے کپڑے چوک میں اتار رہے ہیں۔ یہ ہوتی ہے نسلاً حرامزدگی۔
56
656
6
4,399
91,405
Blakzer0 من جانبازم retweeted
ہمارے فوجی بھائی ستر پچھتر سال سے جاگتے اور قوم سکوں کی نیند سوتی تھی ، پھر نیازی آگیا، اس نے قوم کو سکون کی نیند سے جگا دیا ، اب فوجی بھائیوں اور آئس پیار والے چچا سے درخواست ہے کہ آپ سکون کی نیند سو جائیں کیونکہ قوم بہت سالوں بعد جاگ چکی ہے ۔۔۔۔ نہ بھولیں گے نہ بھولنے دیں گے
10
10
132
Blakzer0 من جانبازم retweeted
علامہ اقبال کی بہو کو گھسیٹنے، مارنے اور تذلیل کرنے کے بعد عسکری فارم 47 حکومت آج 9 نومبر کو 'اقبال ڈے' منا رہی ہے، انتہائی کوئی گھٹیا ترین، بے شرم اور ڈھیٹ مٹی کے بنے ہوئے مطمئن بیغیرت ہیں! #PakistanUnderMartialLaw teapaw.org/iihtishamm/status/1528…
31
1,588
20
4,186
57,938
Blakzer0 من جانبازم retweeted
دن ہوا رات ہوئی یونہی زندگی تمام ہوئی، لہذا سب لوگ اپنی زندگی کا مقصد بنائیں، ہر روز کوئی چھوٹے چھوٹے گول زہن میں رکھیں اور انہیں حاصل کرنے کے لیے تگ و دو کریں۔
6
227
2
579
3,462
Blakzer0 من جانبازم retweeted
Putin and Zelensky are having a hilarious guessing game, but there's one little problem… Kim Jong Un is secretly helping Putin win every round! 😂 Made with AI, just for fun. #Putin #Zelensky #KimJongUn #Trump #Funny
🤖 Made with AI
34
244
24
1,306
184,249
Blakzer0 من جانبازم retweeted
ان بھائیوں سے بھی وکھرا ہی حساب کتاب ہو گا انہوں نے دہائیوں سے گندی ویڈیوز بنانے والوں کا کاروبار بند کروا دیا اب کوئی یقین ہی نہیں کر رہا اصلی ہے کہ AI😉 @Shararti_Ai @thebilal_ai @RageAIcreator @AshuftaaSar
8
13
40
692