𝕒𝕤𝕙𝕗𝕒𝕢 💚 (@ch_855) header
𝕒𝕤𝕙𝕗𝕒𝕢 💚 (@ch_855) profile picture

بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم🌹اَلْحَمْدُلِلّه 🌹اَللّهُ اَكْبَر🌹 ۞إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ۞ #اردو_زبان

⁦🇪🇺⁩
Joined February 2014
Photo by 𝕒𝕤𝕙𝕗𝕒𝕢 💚 (@ch_855)Photo by 𝕒𝕤𝕙𝕗𝕒𝕢 💚 (@ch_855)Photo by 𝕒𝕤𝕙𝕗𝕒𝕢 💚 (@ch_855)Photo by 𝕒𝕤𝕙𝕗𝕒𝕢 💚 (@ch_855)Photo by 𝕒𝕤𝕙𝕗𝕒𝕢 💚 (@ch_855)Photo by 𝕒𝕤𝕙𝕗𝕒𝕢 💚 (@ch_855)Photo by 𝕒𝕤𝕙𝕗𝕒𝕢 💚 (@ch_855)Photo by 𝕒𝕤𝕙𝕗𝕒𝕢 💚 (@ch_855)Photo by 𝕒𝕤𝕙𝕗𝕒𝕢 💚 (@ch_855)Photo by 𝕒𝕤𝕙𝕗𝕒𝕢 💚 (@ch_855)
اللَّهُمَّ صَلِ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّیْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ
47
62
4
244
عجب نہیں کہ تجھے بھی پسند آئے یہ قول جھکے نہ دل تو عبادت حرام ہے ساقی جوش ملیح آبادی #اردو_زبان
اسلام علیکم ! محترم احباب #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے #پرستش #پوجا #عبادت آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.
1
2
46
𝕒𝕤𝕙𝕗𝕒𝕢 💚 retweeted
اسلام علیکم ! محترم احباب #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے #پرستش #پوجا #عبادت آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.
117
23
7
29
1,334
دل عبادت کدہ بنانے کو عشق بیٹھا ہے باوضو ہو کر بابر علی برق #اردو_زبان
اسلام علیکم ! محترم احباب #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے #پرستش #پوجا #عبادت آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.
2
1
48
𝕒𝕤𝕙𝕗𝕒𝕢 💚 retweeted
#اردو_زبان آج شب جمعہ ہے، تو ان مبارک ساعتوں میں درود پاک کی کثرت کریں ۔ جزاک اللہ بارک اللہ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💖💖💖💖. محبت سے کم از کم ایک بار ضرور یہ درود پاک پڑھ لیں 🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀 جزاک اللہ 🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺 آمین ثم آمین 🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺 💚💚💚💚 الصلوۃ و السلام علیك یا سیدی یا رسول الله ﷺ💚 الصلوۃ و السلام علیك یا سیدی یا حبیب الله ﷺ💚 💚💚💚💚💚💚💚💚💚
18
35
68
481
𝕒𝕤𝕙𝕗𝕒𝕢 💚 retweeted
چلو پھر کسی نئے نام، نئی پہچان سے ملتے ہیں چلو پھر سے محبت کی نئی بنیاد رکھتے ہیں اس بار مکرنا نہیں تم اپنے وعدوں سے چلو پھر سے کوئی آباد نیا جہاں کرتے ہیں ضمر #اردو_زبان
10
16
28
239
𝕒𝕤𝕙𝕗𝕒𝕢 💚 retweeted
قیمتی ہونا کافی نہیں ہوتا؛ صحیح ہاتھوں میں ہونا ضروری ہوتا ہے، ورنہ ہیرے بھی ناقدروں کے ہاتھوں میں آکر کنکر بن جاتے ہیں۔!! (روح سے گفتگو ) #اردو_زبان
6
6
82
𝕒𝕤𝕙𝕗𝕒𝕢 💚 retweeted
چراغِ خواب جلا لیں کہ رات باقی ہے ابھی تو آنکھ میں کچھ خواب باقی ہیں ہوا کے ساتھ کہاں تک سفر کرے گا دل ابھی تو جینے کے کچھ باب باقی ہیں 🥀 #اردو_زبان
جو دکھ ملے ہیں تیری وفا سے وہ دکھ لگا کر رکھیں گے دل سے یہ ہی ہیں بس آخری سہارا نہ چھین لے کوئی ڈر رہے ہےہیں ہمیں محبت نہ راس آئی کفن پہن کے بہار آئی کبھی چنے تھے جو پھول دل میں چار بن کے اتر رہے ہیں جو خواب دیکھے تھے چاہتوں کے وہ خواب سارے بکھر رہے ہیں #اردو_زبان
6
2
32
𝕒𝕤𝕙𝕗𝕒𝕢 💚 retweeted
ہم کہاں اور تم کہاں جاناں ہیں کئی ہجر درمیاں جاناں رائیگاں وصل میں بھی وقت ہوا پر ہوا خوب رائیگاں جاناں میرے اندر ہی تو کہیں گم ہے کس سے پوچھوں ترا نشاں جاناں عالم بیکرانِ رنگ ہے تو تجھ میں ٹھہروں کہاں کہاں جاناں 🥀 #اردو_زبان
ہجر کے دریا میں تم پڑھنا لہروں کی تحریریں بھی پانی کی ہر سطر پہ میں کچھ دل کی باتیں لکھوں گا ۔۔!!! #اردو_زبان
1
6
2
50
𝕒𝕤𝕙𝕗𝕒𝕢 💚 retweeted
ورق جلدی پلٹ گئے ھو تم قصہ مختصر نہیں تھے ھم 🥀 #اردو_زبان
اے تن میرا جے کنگھی ہوئے تے میں زلف محبوب دی واواں پوش میری دی بن جائے جوتی تے میں سوھنڑے دے پیری پاواں جے سوھنڑا میرے دکھ وچ راضی تے میں سُکھ نوں چُلھے ڈاواں یار فریدا جے مِل پوّے سوھنڑا تے میں رو رو حال سناواں #اردو_زبان
7
3
39
Replying to @urdu_zuban
کیسی محبت، کیسی چاہت ہم پہ سب کچھ روشن تھا یونہی ذرا سا شوق ہوا تھا آؤ دل برباد کریں #اردو _زبان
1
9
8
91
𝕒𝕤𝕙𝕗𝕒𝕢 💚 retweeted
اگر موقع ملے تو کسی کے لیے وہاں کھڑے ضرور ہونا جہاں پر تمھارے لیے کوئی کھڑا نہیں ہوا #اردو_زبان
3
8
16
186
𝕒𝕤𝕙𝕗𝕒𝕢 💚 retweeted
غمِ فرقت میں مر جانا، نہ کچھ کہنا نہ کچھ سننا مزہ الفت میں یوں پانا، نہ کچھ کہنا نہ کچھ سننا ۔ #اردو_زبان
Replying to @urdu_zuban
الفت کا جس کو روگ لگا وہ بچا نہیں یہ درد ہے وہ درد کہ جس کی دوا نہیں #اردو_زبان
7
6
17
200
𝕒𝕤𝕙𝕗𝕒𝕢 💚 retweeted
مگر تیرا پیار نہیں بھولے !! #اردو_زبان
1
6
14
259
𝕒𝕤𝕙𝕗𝕒𝕢 💚 retweeted
عداوتیں تھیں، تغافل تھا، رنجشیں تھیں بہت بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا، بے وفائی نہ تھی #اردو_زبان
2
9
7
91
Replying to @urdu_zuban
یہ اور بات کہ چاہت کے زخم گہرے ہیں تجھے بھلانے کی کوشش تو ورنہ کی ہے بہت #اردو_زںان
2
7
6
77
Replying to @urdu_zuban
چاہت کا جب مزا ہے کہ وہ بھی ہوں بے قرار دونوں طرف ہو آگ برابر لگی ہوئی #اردو_زںان
2
8
6
91
Replying to @urdu_zuban
اک سفر میں کوئی دو بار نہیں لٹ سکتا اب دوبارہ تری چاہت نہیں کی جا سکتی #اردو_زںان
1
8
5
53
Replying to @urdu_zuban
کھلنا کہیں چھپا بھی ہے چاہت کے پھول کا لی گھر میں سانس اور گلی تک مہک گئی #اردو_زںان
9
6
59
Replying to @urdu_zuban
زخم کتنے تری چاہت سے ملے ہیں مجھ کو سوچتا ہوں کہ کہوں تجھ سے مگر جانے دے #اردو_زںان
8
10
77
𝕒𝕤𝕙𝕗𝕒𝕢 💚 retweeted
مرے کاسۂ شب و روز میں کوئی شام ایسی بھی ڈال دے سبھی خواہشوں کو ہرا کرے سبھی خوف دل سے نکال دے #اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے امجد اسلام امجد آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج امجد اسلام امجد کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان وہ ترے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پہ برس گئیں دل بے خبر مری بات سن اسے بھول جا اسے بھول جا
7
7
69