AMNA (@crazytype171) header
AMNA (@crazytype171) profile picture

میں وہی لکھتی ہوں جو اب تک زندگی سے سیکھا اور مشاہدہ کیا۔اختلاف رائے سب کا حق ہے

زمین کے اوپر فی الحال
Joined June 2023
Photo by AMNA (@crazytype171)Photo by AMNA (@crazytype171)Photo by AMNA (@crazytype171)Photo by AMNA (@crazytype171)Photo by AMNA (@crazytype171)Photo by AMNA (@crazytype171)Photo by AMNA (@crazytype171)Photo by AMNA (@crazytype171)Photo by AMNA (@crazytype171)Photo by AMNA (@crazytype171)
اگر ٹائم ٹریول کے ذریعے میں پیچھے جا سکتی تو سب سے پہلے میں خود کو بدلتی #اگر
8
2
34
854
تم لوگ جتنی مرضی کاپی کرلو۔ خان دا لیول ای الگ اے 😂 لیکن ایک بات بتاؤں۔ بھنڈیاں مینوں وی بہت پسند جے 🥶🥶
حسن ابدال میں محترمہ نے بڑے شوق سے بھنڈی اور دال نوش فرمایا "واہ کمال کھانا اپ لوگوں نے برگرز کھائے ہیں نا یہ اس سے بہت بہتر کھانا ہے میں یہ ساتھ گھر لے کے جاؤں گی ایسا تو میرے گھر میں بھی نہیں بنتا..." دیکھ لو منصور @mansoorlaughs اپنی فیورٹ وزیراعلی کو یہ سب کچھ اپ مس کر رہے ہو 😂🤣😂
33
65
6
276
7,528
بانو قدسیہ کہتی ہیں! کوئی شخص آپ کی مدد کرنا چاہتا ہے جبکہ وہ خود جہدوجہد کر رہا ہے تو وہ مدد نہیں محبت ہے🫶
1
3
58
اور پھر جس نے شوق کی عمر میں صبر کرنا سیکھ لیا ہو اسے زمانے کی سختیاں کیا ڈرائیں گی
3
1
24
196
💔مشکل وقت عارضی ہوتا ہے، ہمت ہارنا اسے مستقل بنا دیتا ہے...!!
7
15
1
60
1,238
آپ کے والد نے ہو سکتا ہے وہ سب کچھ آپ کو نہیں دیا ہو جو آپ چاہتے تھے لیکن اس نے آپ کو وہ سب دیا جو اس کے پاس تھا….
3
26
147
3,463
دکھاوا صرف بد صورتی بڑھاتا ہے تھامس سکاٹ
20
155
بساطِ دل بھی عجیب شے ہے ہزار جیتیں ہزار ما تیں
7
11
85
1,310
تمہیں شاید کبھی معلوم بھی نہ ہو کہ میرے دل میں تمہارے لیے کتنی باتیں کتنے الفاظ تھے جو میں کہنا چاہتی تھی ۔۔۔۔۔۔ 🍁🍁
12
3
44
514
کسی نے مولا علی ع سے پوچھا ۔۔۔ مولا ع ہمیں کیسے پتہ چلے کوئی کتنا قیمتی ہے ۔۔ امام علی علیہ السلام نے فرمایا "جس میں جتنا زیادہ احساس وہ اتنا زیادہ قیمتی ہے"۔۔!! 💞💞
7
22
77
1,135
آپ کتنے بھی ٹیلینٹڈ ہوں اگر آپ کی صحبت چھوٹی اور تنگ سوچ والوں کے ساتھ ہے تو وہ وہ آپ کو کبھی آگے بڑھنے نہیں دیں گے
6
90
یہ ہم ہی ہیں جو تیرا درد چھپا کر دل میں کام دنیا کے بدستور کیے جاتے ہیں
1
1
6
113
آپ اُن لوگوں سے صلح نہيں کر سکتے جو بات تسليم کرنے ميں بھی ايماندار نہيں ہيں کہ اُنہوں نے آپ کے ساتھ غلط کيا تھا….
12
71
1,631
کچھ لوگ زندگی میں آتے ہیں صرف یہ سکھانے کے لیے کہ ہر چاہت مکمل نہیں ہوتی اور کچھ محبتیں صرف محسوس کرنے کے لیے ہوتی ہیں، پانے کے لیے نہیں۔۔
3
1
13
289
AMNA retweeted
جب فیصلہ کر لیا جائے، تو پھر پیچھے مڑ کر نہ دیکھیں۔
45
10
1
100
1,517
میری تو ہنسی نہیں رک رہی۔۔۔۔نیوٹن 😄😄🤣😅
19
بس موت تک رہیں گی اذیتیں تا حیات تھوڑی ہیں
6
2
25
366
دوسروں کے پردے کے پیچھے دیکھنے کی ضرورت ہی کیا ہے ؟جو پردے کے سامنے ہے اس پر دھیان رکھیں.۔یہ دیکھیں کہ ان کا رویہ اور چہرہ جو وہ آپکو دکھا رہے ہیں وہ کیسا ہے۔۔اس کے پیچھے کے چہرے جاننے کی کوشش نہ کریں
1
1
6
76
ہم کسی کی بات کو اتنا ہی سمجھتے ہیں جتنا ہم سمجھنا چاہتے ہیں ۔
3
1
17
331
میں اپنی داستانِ حیات کے خوبصورت ترین ورق پر یہ ضرور لکھوں گا کہ میں نے تم سے محبت کی
2
6
10
382