AMNA (@crazytype171) header
AMNA (@crazytype171) profile picture

میں وہی لکھتی ہوں جو اب تک زندگی سے سیکھا اور مشاہدہ کیا۔اختلاف رائے سب کا حق ہے

زمین کے اوپر فی الحال
Joined June 2023
Photo by AMNA (@crazytype171)Photo by AMNA (@crazytype171)Photo by AMNA (@crazytype171)Photo by AMNA (@crazytype171)Photo by AMNA (@crazytype171)Photo by AMNA (@crazytype171)Photo by AMNA (@crazytype171)Photo by AMNA (@crazytype171)Photo by AMNA (@crazytype171)Photo by AMNA (@crazytype171)
تم لوگ جتنی مرضی کاپی کرلو۔ خان دا لیول ای الگ اے 😂 لیکن ایک بات بتاؤں۔ بھنڈیاں مینوں وی بہت پسند جے 🥶🥶
حسن ابدال میں محترمہ نے بڑے شوق سے بھنڈی اور دال نوش فرمایا "واہ کمال کھانا اپ لوگوں نے برگرز کھائے ہیں نا یہ اس سے بہت بہتر کھانا ہے میں یہ ساتھ گھر لے کے جاؤں گی ایسا تو میرے گھر میں بھی نہیں بنتا..." دیکھ لو منصور @mansoorlaughs اپنی فیورٹ وزیراعلی کو یہ سب کچھ اپ مس کر رہے ہو 😂🤣😂
33
65
6
276
7,569
💔مشکل وقت عارضی ہوتا ہے، ہمت ہارنا اسے مستقل بنا دیتا ہے...!!
7
15
1
60
1,239
آپ کے والد نے ہو سکتا ہے وہ سب کچھ آپ کو نہیں دیا ہو جو آپ چاہتے تھے لیکن اس نے آپ کو وہ سب دیا جو اس کے پاس تھا….
3
26
147
3,468
بساطِ دل بھی عجیب شے ہے ہزار جیتیں ہزار ما تیں
7
11
85
1,311
تمہیں شاید کبھی معلوم بھی نہ ہو کہ میرے دل میں تمہارے لیے کتنی باتیں کتنے الفاظ تھے جو میں کہنا چاہتی تھی ۔۔۔۔۔۔ 🍁🍁
12
3
44
514
کسی نے مولا علی ع سے پوچھا ۔۔۔ مولا ع ہمیں کیسے پتہ چلے کوئی کتنا قیمتی ہے ۔۔ امام علی علیہ السلام نے فرمایا "جس میں جتنا زیادہ احساس وہ اتنا زیادہ قیمتی ہے"۔۔!! 💞💞
7
22
78
1,137
آپ اُن لوگوں سے صلح نہيں کر سکتے جو بات تسليم کرنے ميں بھی ايماندار نہيں ہيں کہ اُنہوں نے آپ کے ساتھ غلط کيا تھا….
12
71
1,632
کچھ لوگ زندگی میں آتے ہیں صرف یہ سکھانے کے لیے کہ ہر چاہت مکمل نہیں ہوتی اور کچھ محبتیں صرف محسوس کرنے کے لیے ہوتی ہیں، پانے کے لیے نہیں۔۔
3
1
13
289
AMNA retweeted
جب فیصلہ کر لیا جائے، تو پھر پیچھے مڑ کر نہ دیکھیں۔
45
10
1
100
1,518
میں اپنی داستانِ حیات کے خوبصورت ترین ورق پر یہ ضرور لکھوں گا کہ میں نے تم سے محبت کی
2
6
10
382
وہ مجھے چھوڑ کر خوش ہے تو شکایت کیسی اب میں اسے خوش بھی نہ دیکھوں تو محبت کیسی 💔
4
2
16
281
12
356
29
1,995
55,200
سب سے بوجھل لمحہ اس الوداع کا ہوتا ہے جس میں دل کی مرضی شامل نہ ہو 🖤
2
23
124
4,221
یہ زندگی صرف تب تک ہی ہلکی پھلکی ہے جب تک سارے بُوجھ ماں باپ نے اُٹھاۓ ہوں۔!
10
59
1
359
5,438
مجھے فخر ہے کہ میں پاکستانی ہوں اور مجھے فکر بھی ہے کہ میں پاکستانی ہوں پرسنل معلومات عامہ
26
15
202
4,543
اگر کوئی آپ سے اپنے دل کی بات کرتا ہے تو رازدار بنیں، تجزیہ کار نہیں؛ کیونکہ اعتماد امانت ہوتا ہے، موضوعِ گفتگو نہیں۔
40
41
2
116
1,914
یہاں کسی کو بدلنے کی کوشش نہ کریں ان روحوں کو تلاش کریں جو ابتدا سے آپ جیسی ہوں ..
7
7
1
40
1,058
AMNA retweeted
بلو نے پہلے بیچارے بالے کو پھنسایا پھر بے عزت کیا پھر اس کو manipulate کیا پھر اسکو دوبارہ بے عزت کیا پھر اسکی بہن کی شادی تُڑوائی پھر سسرال میں جھوٹ بولا پھر پیر صاحب سے جھوٹ بولا پھر پیر صاحب کو پٹایا پھر پیر صاحب سے شادی کی پھر پیر صاحب سے دھوکے سے کاغزات پر دستخط کرواۓ پھر پیر صاحب کو زہر دے کر مار دیا پھر آستانے پر قبضہ کیا اور لوگوں کو ابھی بھی لگ رہا بِلو معصوم ہے۔ #MittiDeBaway
14
3
49
4,354
مضبوط انسان وہ نہیں جس نے کبھی کچھ کھویا نہ ہو بلکہ وہ ہے جس نے سب کچھ کھونے کے بعد بھی زندگی سے نفرت نہیں کی بلکہ مسکرا کر آگے بڑھنا سیکھ لیا…
3
9
63
2,095
وقت انسان کو بہت کچھ سکھا دیتا ہے ایک عمر کے بعد نہ ہجوم کی خواہش رہتی ہے اور نہ ہی ہر رشتے سے توقع دل سکون، خاموشی اور چند مخلص لوگوں میں اپنی دنیا ڈھونڈ لیتا ہے
4
5
17
234