اوورلوڈنگ، ہر کسی کی جان کے لیے خطرہ!
گاڑی میں مقررہ گنجائش سے زائد سامان لوڈ کرنے سے گریز کریں۔ اوورلوڈنگ حادثات کا خطرہ بڑھاتی ہے اور قیمتی جانوں کو خطرے میں ڈالتی ہے۔
قانون کی پابندی کریں، محفوظ سفر اپنائیں! – at Rawalpindi, Pakistan
1
331
ایجوکیشن ونگ سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کے زیرِ اہتمام فوجی فاؤنڈیشن اسکول اینڈ کالج، رحمت آباد میں روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی سیشن منعقد کیا گیا۔
طلبہ کو ٹریفک قوانین کی پابندی، روڈ سیفٹی اور محفوظ سفر کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی۔ – at Rawalpindi, Pakistan
360
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق راولپنڈی میں موبائل پولیس اسٹیشن یونٹس شہریوں کو انکی دہلیز پر سہولیات کی فراہمی میں مصروف عمل، شہریوں کا اس حوالے سے وزیر اعلی پنجاب اور پنجاب پولیس کو خراج تحسین،
ڈرائیونگ ٹریننگ سکول میں داخلے جاری
سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کے ڈرائیونگ ٹریننگ سکول میں داخلے کھلے ہیں۔ تربیت یافتہ انسٹرکٹرز کے زیرِ نگرانی کار کی معیاری ڈرائیونگ سیکھیں اور محفوظ ڈرائیور بنیں۔
برائے معلومات و داخلہ:
(0300-5021264) – at Rawalpindi, Pakistan
2
363
گاڑیوں میں غیر قانونی LED لائٹس کا استعمال نہ کریں۔ تیز اور غیر ضروری روشنی دوسرے ڈرائیورز کے لیے شدید مشکلات اور حادثات کا سبب بن سکتی ہے۔
اپنی گاڑی میں صرف کمپنی فِٹڈ اور منظور شدہ لائٹس استعمال کریں۔ ٹریفک قوانین کی پابندی کریں اور دوسروں کی حفاظت کا خیال رکھیں۔
3
389
آپ کی زندگی قیمتی ہے، اسے چند لمحوں کی لاپرواہی کی نذر نہ کریں۔ 🪖
موٹر سائیکل چلاتے وقت ہیلمٹ کا استعمال یقینی بنائیں۔ ہیلمٹ حادثے کی صورت میں سر کی سنگین چوٹوں سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
ہیلمٹ پہنیں، اپنی زندگی محفوظ بنائیں۔
سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی
#HelmetSafety
2
356
اولڈ واران ڈپو، صدر راولپنڈی میں ایل ٹی وی ڈرائیونگ لائسنس کے ٹیسٹ کا سلسلہ جاری ہے۔
اس موقع پر لائسنسنگ برانچ کے انچارج نے ڈرائیورز کو ٹیسٹ کے طریقۂ کار اور روڈ سیفٹی کے حوالے سے ضروری بریفنگ دی۔ – at Rawalpindi, Pakistan
3
387
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
السلام علیکم! خواتین کے تحفظ اور بااختیار بنانے کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے جدید سہولیات متعارف، جن میں پنک بٹن، ویمن سیفٹی ایپ، پولیس ہیلپ لائن 15، پنجاب پولیس ایپ اور سیف سٹی ویب پورٹل شامل ہیں۔ خواتین کے تحفظ، فوری مدد اور محفوظ ماحول کی فراہمی پنجاب پولیس کی اولین ترجیح ہے۔
#PunjabPolice #IGPunjab #WomenSafety #PinkButton #SafeCity #PunjabPoliceApp
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
کس ڈرائیور نے محفوظ فاصلہ برقرار رکھا ہوا ہے؟
جواب نیچے کمنٹ سیکشن میں دیجئے
#quiz #QuizTime #QuizChallenge #awareness #question #public #RoadSigns #RoadSafety
@MaryamNSharif @MNS_Updates @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
























