City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp) header
City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp) profile picture

MISSION STATEMENT: To maintain smooth flow of traffic, prevention of traffic accidents, helping road users in distress, ensuring rule of law.

Rawalpindi, Pakistan
Joined April 2010
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق راولپنڈی میں موبائل پولیس اسٹیشن یونٹس شہریوں کو انکی دہلیز پر سہولیات کی فراہمی میں مصروف عمل، شہریوں کا اس حوالے سے وزیر اعلی پنجاب اور پنجاب پولیس کو خراج تحسین،
1
2
748
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
1
4
5,499
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
السلام علیکم! خواتین کے تحفظ اور بااختیار بنانے کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے جدید سہولیات متعارف، جن میں پنک بٹن، ویمن سیفٹی ایپ، پولیس ہیلپ لائن 15، پنجاب پولیس ایپ اور سیف سٹی ویب پورٹل شامل ہیں۔ خواتین کے تحفظ، فوری مدد اور محفوظ ماحول کی فراہمی پنجاب پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ #PunjabPolice #IGPunjab #WomenSafety #PinkButton #SafeCity #PunjabPoliceApp
1
48
34
8,666
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
کس ڈرائیور نے محفوظ فاصلہ برقرار رکھا ہوا ہے؟ جواب نیچے کمنٹ سیکشن میں دیجئے #quiz #QuizTime #QuizChallenge #awareness #question #public #RoadSigns #RoadSafety @MaryamNSharif @MNS_Updates @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
1
16
16
319
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
خواتین کا تحفظ اور ان کی بروقت داد رسی پنجاب پولیس کی اولین ترجیح ہے؛ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں خواتین ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن سے فوری رابطہ کر سکتی ہیں۔ متاثرہ خواتین اپنی سہولت کے لئے 15 پر کال کے علاوہ پنجاب پولیس ایپ، سیف سٹی ویب پورٹل، لائیو چیٹ فیچر اور ویڈیو کال فیچر کے ذریعے بھی براہِ راست اپنی شکایت درج کروا سکتی ہیں اور ہنگامی مدد (Alert) حاصل کر سکتی ہیں—کیونکہ ہم سنیں گے، ہم مدد کریں گے۔ #PunjabPolice #VirtualWomenPoliceStation #WomenSafety #PSCA #15Helpline #SafeCities #PublicService #Punjab
5
124
77
6,512
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
اپ کا ڈرائیونگ لائسنس کتنے دن میں اپ کو موصول ہوگا؟ #drivinglicense #awareness #Duration #bikers #cars #drivers #public #Lahore @MaryamNSharif @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK @CS_Punjab
13
16
404
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
1
5
1,371
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
یہ ٹریفک سائن کس خطرے سے خبردار کرتا ہے؟ جواب نیچے کمنٹ سیکشن میں دیں۔ #RoadSigns #awareness #quiz #QuizTime #QuizChallenge #PublicServices #questions @MNS_Updates @MaryamNSharif @OfficialDPRPP @OfficialDPRPP
14
2
17
589
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
سرگودھا پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (CTD) کا مشترکہ آپریشن بدنام زمانہ اشتہاری انعام ونیس عرف نامو اور اس کا ساتھی فیصل بڈھیکا ہلاک آر پی او سرگودھا سہیل اختر سکھیرا، ڈی پی او توقیر محمد نعیم اور آر او سی ٹی ڈی محمد اشرف کی مشترکہ پریس کانفرنس #PunjabPolice #CTDSafety
9
122
1
97
4,209
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
اس صورتحال میں اپ کون سا گیئر منتخب کریں گے؟ جواب نیچے کمنٹ سیکشن میں دیں #quiz #QuizTime #QuizChallenge #question #roadsigns #PublicSafety #awareness @MaryamNSharif @MNS_Updates @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
1
14
18
408
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
🤖 Made with AI
2
2
5
945
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
السلام علیکم! صبح بخیر سموگ کے خاتمے اور صاف ستھری فضا کے قیام کے لیے پنجاب پولیس اور پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی متحرک ہیں۔ جدید AI کیمروں کے ذریعے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کی نشاندہی اور نگرانی کی جا رہی ہے۔ شہری بھی اپنی ذمہ داری نبھائیں، گاڑیوں کی بروقت ٹیوننگ کروائیں، کوڑا کرکٹ جلانے سے گریز کریں اور ماحول دوست اقدامات اپنائیں۔ سموگ پھیلانے والی سرگرمیوں کی اطلاع پنجاب پولیس ہیلپ لائن 15 پر دیں۔ #PunjabPolice #SmogFreePunjab #HealthyPunjab #CleanAir #SafePunjab
2
6
15
5,267
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
راولپنڈی پولیس کی جانب سے ویپ اور منشیات کے نقصانات اور روک تھام کے حوالے سے آگاہی مہم, اڈیالہ روڈ پر انسداد منشیات اور ویپ کے حوالے سے آگاہی واک کا انعقاد، ایس ڈی پی او صدر، پولیس افسران و اہلکاروں سمیت انجمن تاجران، سول سوسائٹی اور شہریوں کی شرکت
2
3
7
1,514
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
آئی ایس پی آر کے اس دل کو چھو لینے والے نغمے کا مقصد پاکستان پولیس کے افسران اور بہادر جوانوں کی لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے۔ یہ خصوصی گانا ہمارے غازیوں اور شہداء کی شجاعت کا عکاس ہے، جو دن رات اپنی جانوں کی پرواہ کیے بغیر ملک میں امن و امان کے قیام کے لیے کوشاں ہیں۔ پاکستان پولیس کے یہ فرض شناس جوان اور افسران پوری قوم کا فخر ہیں، جن کی خدمات پر ہم دل کی گہرائیوں سے ان کے شکر گزار ہیں۔ HUM SHUHADA HUM GHAZI HAIN | A TRIBUTE TO PAKISTAN POLICE | ISPR #PakistanPolice #PakPoliceForce #SalutePakPolice #PoliceHeroes #PakistanZindabad #ISPR #PunjabPolice
10
182
4
273
10,385
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر صوبہ بھر میں 40 لاکھ سے زائد گاڑیوں اور شاہراؤں پر رفلیکٹنگ سٹیکر اویزاں کر دیے گئے۔ #awareness #safetyfirst #RoadSafety #reflectingstickers #PublicService #accident @MNS_Updates @MaryamNSharif @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
1
11
14
316
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
9
14
313
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
الحمدللہ پہلے سے زیادہ محفوظ پنجاب #savepunjab #accident #public #fatality #RoadSafety @MNS_Updates @MaryamNSharif @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
15
19
842
City Traffic Police, Rawalpindi retweeted
2
5
8,000

1,196