Engr. Muhammad Yasir (@desertHawk09) header
Engr. Muhammad Yasir (@desertHawk09) profile picture

Electrical Engineer 💻⚙️| love Nature,Art & humanity | a simple & straightforward man | Don't show me your attitude,I have my own | No civility for Cyber Trolls

Islamabad,Pakistan 🇵🇰
Joined January 2009
Photo by Engr. Muhammad Yasir (@desertHawk09)Photo by Engr. Muhammad Yasir (@desertHawk09)Photo by Engr. Muhammad Yasir (@desertHawk09)Photo by Engr. Muhammad Yasir (@desertHawk09)Photo by Engr. Muhammad Yasir (@desertHawk09)Photo by Engr. Muhammad Yasir (@desertHawk09)Photo by Engr. Muhammad Yasir (@desertHawk09)Photo by Engr. Muhammad Yasir (@desertHawk09)Photo by Engr. Muhammad Yasir (@desertHawk09)Photo by Engr. Muhammad Yasir (@desertHawk09)
Twitter is a highly unregulated Cyber Space;Cyber Trolls roam around freely messing around with everybody,still it's a fun to use #MyDiary
17
151
249
Engr. Muhammad Yasir retweeted
Indian crying over 04 missing Rafales. Abhi tu S-400 ki bhi bari aani ha!!!! No doubt they begged for a ceasefire after Pakistani onslaught!!
9
50
1
290
3,159
Engr. Muhammad Yasir retweeted
50 سال بعد بھارتی خود اعتراف کررہے ہیں کہ شیخ مجیب بھارتی ایجنسی راء کا ایجنٹ تھا،، 1961 سے بھارتی خفیہ ایجنسی RAW کے پے رول پر تھا بھارتی مصنف اقبال چند ملہوترا اس کے باوجود یہاں کچھ لوگ شیخ مجیب کو محب وطن کہتے ہیں حیرانی ہے
4
132
2
240
1,991
Engr. Muhammad Yasir retweeted
According to official release, during Turkish #AirForce chief Gen. #Dalkıran's meetings in Pakistan, he also visited #Pakistan Air Force Academy Asghar Khan, where "he met Turkish Air Force personnel undergoing training". Any guesses as to what the Turks are being trained on? 🤔
18
45
4
374
9,966
Engr. Muhammad Yasir retweeted
ترک پروفیسر ڈاکٹر ارہان افیونجو کا کہنا ہے کہ دنیا میں پہلی بار ایک بغیر پائلٹ لڑاکا طیارہ کسی ملک کے دفاعی بیڑے میں شامل ہوا ہے، اور یہ اعزاز جمہوریہ ترکیہ کو حاصل ہوا ہے۔ نہ امریکہ، نہ چین، نہ روس، نہ اس-رائیل اور نہ ہی جرمنی کے پاس ایسا ہتھیار موجود ہے۔ ترک قوم دنیا کی پہلی قوم ہے جس نے یہ کارنامہ انجام دیا ہے
2
21
1
111
1,873
Engr. Muhammad Yasir retweeted
How ultrasonic sensors work. Sound waves that measure distance without contact. via @sparklabhq #UltrasonicSensor RT!
2
21
1,082
Engr. Muhammad Yasir retweeted
Pakistan proposes three cultural initiatives at SCO in India @DrMusadikMalik
2
60
4
357
28,548
اے آئی AI کی فہم و فراست کو اکیس توپوں کی سلامی 💥💥💥💥💥
5
8
1
33
2,570
جرمن سیاح رابرٹ کا گلگت بلتستان کے پہاڑوں سے پاکستانیوں کے نام شرمندہ کر دینے والا پیغام آپ اس دنیا سے چلے جائیں گے لیکن آپ کا پھینکا ہوا کچرا نسلوں تک اس خوبصورت فطرت کو گندا کرتا رہے گا خدا کے لیے اپنے ملک کے قدرتی حسن کی حفاظت کریں #گلگت @iPiansRTs
2
2
118
Engr. Muhammad Yasir retweeted
🚨موٹر وے کلر کہار پر یلغار ذرا اس عورت کی زبان استعمال کرنے کا استعمال دیکھیں اس عورت کی زبان دیکھیں گالیاں کیسے بک رہی ہے جیسے لڈو بانٹ رہی ہیں یہ چل کیا رہا ہے ؟ 🔥🔥🔥🤕🤨
23
70
1
217
9,874
Engr. Muhammad Yasir retweeted
مبینہ طور پر نوڈلز کھانے سے دو سگی بہنیں جاں بحق تیسری کی حالت خطرے میں۔ ان نوڈلز کو فوڈ اتھارٹی چیک کروائیں،یہ کمپنی یوکے میں بین ھوگئی تھی ،ھمارے یہاں کیسے چل رھی ھے؟
9
84
3
244
16,766
Engr. Muhammad Yasir retweeted
"یہ قلعہ، جس میں آج ہم بیٹھے ہیں، خود ایک کہانی ہے۔ اس قلعے کی بنیاد ہمایوں نے رکھی، جن کا تعلق تیموری خاندان سے تھا اور جو وسطی ایشیا سے آئے تھے۔" وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے اہم خطاب
43
240
14
1,169
61,812
Engr. Muhammad Yasir retweeted
میں نظام الدین اور غالب اور ان کے مزار کے کتنا قریب ہوں تو انگریزی میں بات کرنا مجھے کچھ عجیب سا محسوس ہوا۔ اس لیے میں اردو میں بات کرنا چاہوں گا، ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں ایس سی او فورم سے خطاب
1
14
2
108
4,083
Engr. Muhammad Yasir retweeted
"بڑا عجیب سا لگا کہ چند کوس دور غالب کے مقبرے سے یہاں بیٹھ کر میں انگریزی میں بات کر رہا ہوں۔" وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے اہم خطاب
120
803
68
4,881
316,588
Engr. Muhammad Yasir retweeted
4
49
1,442
Engr. Muhammad Yasir retweeted
اب یہ کس جرنل یا کرنل کی بیوی ہے ؟؟ موٹر وے کلہر کار
97
396
18
1,252
143,377
Engr. Muhammad Yasir retweeted
پاکستانی ڈرامے ’درِ نجات‘ نے انڈیا کے نوجوانوں میں مقبولیت حاصل کر لی۔ خاص طور پر ابوبکر کے کردار کو انڈین جین زی کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ انڈین نوجوانوں نے انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں بتایا کہ یہ کردار انہیں کیوں متاثر کرتا ہے۔
55
192
27
1,120
220,914
Engr. Muhammad Yasir retweeted
Hadees Nabvi #GreenTV
2
29
186
2,446
Engr. Muhammad Yasir retweeted
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ایک شخص آتی ہوئی ٹرین کے باوجود ریلوے پٹری عبور کرتا دکھائی دے رہا ہے۔ بظاہر چند منٹ بچانے کی کوشش میں شہری نے اپنی جان خطرے میں ڈال دی۔ ویڈیو نے ریلوے قوانین کی خلاف ورزی اور شہریوں کی لاپرواہی پر سوالات اٹھا دیے۔ #24newshd #safety
4
13
40
13,039
Engr. Muhammad Yasir retweeted
حمزہ ملک اور زین زوہیب کا گانا ’الفاظ‘ دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کر رہا ہے اور سپاٹیفائی کی عالمی ٹاپ 50 فہرست میں جگہ بنا چکا ہے۔ گانے کو اب تک 8 کروڑ 90 لاکھ سے زیادہ بار سنا جا چکا ہے، جو پاکستانی موسیقی کی عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی مقبولیت کا نمایاں اظہار ہے۔
1
18
102
4,888
Engr. Muhammad Yasir retweeted
Moments before the accident 💀
Readers added context they thought people might want to know
The video is an AI-generated or CGI simulation of a truck accident, not real footage. Similar clips are explicitly labeled AI by creators for entertainment and lack any matching real incidents. x.com/dintentdata/st… youtube.com/watch?v=MxaF2A… cyberpeace.org/resources/blog…
487
348
113
3,614
9,017,927